Bukhari

پچیس کروڑ پاکستانی کشمیری عوام کے پشتبان ہیں، حافظ نعیم الرحمن

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام آزادیٔ کشمیر کی صبح تک کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ کل ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جائے گا جس میں عوام بھرپور شرکت کریں گے۔ حافظ […]

پچیس کروڑ پاکستانی کشمیری عوام کے پشتبان ہیں، حافظ نعیم الرحمن Read More »

سام سنگ ایس 25 سیریز نے پری آرڈر بکنگ میں نیا ریکارڈ بنا لیا

کوریا: ٹیکنالوجی کمپنی سام سانگ نے جنوری کے آخری دنوں میں گلیکسی ایس 25 کی رونمائی کی اور فوراً ہی عالمی سطح پر پری آرڈر بُکنگ شروع کر دی۔کورین کمپنی کیلئے ملکی مارکیٹ کی کیا اہمیت ہے اس کی جھلک کمپنی کی جانب سے ایس 25 سیریز کے پری آرڈر کے حوالے سے بنائے جانے

سام سنگ ایس 25 سیریز نے پری آرڈر بکنگ میں نیا ریکارڈ بنا لیا Read More »

پانچ فروری : پاکستانی قوم کشمیری عوام کیساتھ کھڑی ہے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ ن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ آج یوم یکجہتی کشمیر پورے عزم کے ساتھ منائیں گے ۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان کا ایک ایک

پانچ فروری : پاکستانی قوم کشمیری عوام کیساتھ کھڑی ہے، طارق فضل چوہدری Read More »

یونین کونسل سینا دامن جانیوالی جیپ حادثے کا شکار ،ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

ہٹیاں بالا: ہٹیاں بالا سے یونین کونسل سینا دامن کے گاوں سم گڑنگ جانیوالی فور بائی فور جیپ حادثے کا شکار ہوکر گہری کھائی میں گر گئی ۔جیپ میں ڈرائیور سمیت تین افراد سوار تھے۔جیپ حادثے میں ایک شخص لال دین موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ جیپ حادثے میں ڈرائیور وقار ولد عبدالکریم،گلشن

یونین کونسل سینا دامن جانیوالی جیپ حادثے کا شکار ،ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی Read More »

چیمپئینز ٹرافی کی ٹکٹوں کا حصول شائقین کرکٹ کیلئے چیلنج بن گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک میں ہونیوالے میچوں کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا 3 فروری آغاز ہوا۔فریکل ٹکٹس فراہم کرنیوالی کورئیر کمپنی ٹی سی ایس نے 26 شہروں کے 108 آؤٹ لیٹس پر ٹکٹ کاؤنٹرز بنائے تھے تاہم شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد

چیمپئینز ٹرافی کی ٹکٹوں کا حصول شائقین کرکٹ کیلئے چیلنج بن گیا Read More »

کورکمانڈر کانفرنس، کشمیریوں کی مکمل حمایت کا عزم

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کورکمانڈر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان مکمل طاقت کے ساتھ جواب دینے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری) کی زیر صدارت 267ویں

کورکمانڈر کانفرنس، کشمیریوں کی مکمل حمایت کا عزم Read More »

دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو پاکستان سے جدا نہیں کرسکتی، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ کل 5فروری کو پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ”یوم یکجہتی کشمیر” بھرپور انداز میں منائے گی۔ انجینئر امیر مقام نے اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد

دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو پاکستان سے جدا نہیں کرسکتی، انجینئر امیر مقام Read More »

پارٹی منشور کی تیاری آخری مراحل میں ، الیکشن سے قبل حکومت سے علیحدہ ہوجائیں گے ، شاہ غلام قادر

اسلام آباد: صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادرکا کہنا تھا کہ آزادکشمیر میں موجودہ حکومت پارٹیوں کی حکومت نہیں ہے ۔ بقول وزیراعظم انوارالحق یہ حکومت ایم ایل ایز کی ہے ۔ ایم ایل ایز کی موجودہ حکومت کا تجربہ ناکام رہا ، اور اس ناکام تجربے سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوسکا

پارٹی منشور کی تیاری آخری مراحل میں ، الیکشن سے قبل حکومت سے علیحدہ ہوجائیں گے ، شاہ غلام قادر Read More »

آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول وفاقی دارلحکومت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات

اسلام آباد:  آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول وفاقی دارلحکومت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات ،آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے راولپنڈی۔اسلام آباد میں مقیم ہزاروں پروفیشنلز، افسران ، سول سوسائٹی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امر کا اظہار کیا کہ وزارت ہیلتھ حکومت پاکستان نے اپنے شعبے میں

آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول وفاقی دارلحکومت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات Read More »

مظفرآباد کی بہادر لڑکی کنزا احمد نوجوان لڑکیوں کیلئے بہترین مثال بن گئی

مظفرآباد(انٹرویو: نوشین خواجہ ) ایک باہمت لڑکی کنزا احمد جس نے معاشرتی دباو کے باوجود معاشی طور پر اپنے پاوں پر کھڑا ہونے کی ٹھانی تو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کنزا احمد  نے مظفرآباد جیسے شہر میں پہلی بار  کیفے کھول کر تاریخ رقم کی، انہیں کیسے حالات کا سامنا کرناپڑا اور کتنا

مظفرآباد کی بہادر لڑکی کنزا احمد نوجوان لڑکیوں کیلئے بہترین مثال بن گئی Read More »