پائیدار ترقی کیلئے ڈیجیٹل تبدیلی ناگزیر، چیف سیکرٹری خوشحال خان
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )یونائیٹڈ نیشن ڈیوویلپمنٹ پروگرام کرسر آف ڈویلپمنٹ اینڈ ایجوکیشن پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر کے اشتراک سے پی سی ہوٹل میں پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے حوالے سے نیشنل ہیومن ڈویلپمنٹ رپورٹ 2024 کی آزاد کشمیر میں لانچنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈیویلپمنٹ پالیسی یونٹ این ڈی پی کی اسسٹنٹ ریزیڈنٹ چیف […]
پائیدار ترقی کیلئے ڈیجیٹل تبدیلی ناگزیر، چیف سیکرٹری خوشحال خان Read More »









