نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا،دفاعی چیمپئن پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا
راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل میں جانےکی رہی سہی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔راولپنڈی میں کھیلے گئے ایونٹ کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ […]









