Bukhari

قوم پر وزیر بے تدبیر مسلط،77 سالہ بوگس نظام بدلے بغیر ترقی ممکن نہیں، ڈاکٹر مشتاق خان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سیاست کے اس گلے سڑے لاشے کو جتنا جلدی ہوسکے اٹھا کر پھینکا جائےتو قوم اور ریاست کیلئے بہتر ثابت ہوسکتا ہے۔77 سالہ بوگس نظام کو بدلنے کے بغیر ہمیں ہمارے حقوق کبھی نہیں ملیں گے اس وقت جو عوام کا مقبول نعرہ بن سکتا ہے وہ حق دو عوام کو بدلو […]

قوم پر وزیر بے تدبیر مسلط،77 سالہ بوگس نظام بدلے بغیر ترقی ممکن نہیں، ڈاکٹر مشتاق خان Read More »

ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈانہیں، یہ ہماری اور آنیوالی نسلوں کی جنگ ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں گورننس بہتر کرنے اور مملکت پاکستان کو ہارڈ اسٹیٹ بنانے کی ضرورت ہے، ہم کب تک ایک سوفٹ اسٹیٹ کی طرز پر بے پناہ جانوں کی قربانی دیتے رہیں گے۔ گورننس کے خلاء کو کب تک افواج پاکستان اور شہداء کے خون

ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈانہیں، یہ ہماری اور آنیوالی نسلوں کی جنگ ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر Read More »

سیاسی و عسکری قیادت کا دہشتگردوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنےکا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں ہونے والے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اجلاس میں وزیراعظم، پارلیمانی کمیٹی کے ارکان، سیاسی قائدین،آرمی چیف،اہم دفاعی وحکومتی شخصیات اور سکیورٹی اداروں کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کا اعلامیہ پڑھ کر سنایا۔اعلامیے کے

سیاسی و عسکری قیادت کا دہشتگردوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنےکا فیصلہ Read More »

جہلم ویلی : قتل کے مقدمےمیں مرکزی مجرم کو سزائے موت،دوسرے کو 10 سال قید،جرمانے کی سزا

ہٹیاں بالا :(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جہلم ویلی پولیس کی موثر پیروی کے باعث قتل کے ایک اہم مقدمے میں مرکزی مجرم کو سزائے موت سنادی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم ویلی ہٹیاں بالا چوہدری محمد منیر اور ضلع قاضی محمد قاسم خان مجاہد پر مشتمل ضلعی فوجداری عدالت جہلم ویلی ہٹیاں بالا نے سرکار بذریعہ

جہلم ویلی : قتل کے مقدمےمیں مرکزی مجرم کو سزائے موت،دوسرے کو 10 سال قید،جرمانے کی سزا Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کے نام پر پوڈ کاسٹ کے جھوٹ پر مبنی نقاط سوشل میڈیا کے مختلف فورمز پر وائرل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیر ڈیجیٹل کے نام سےمنسلک کرکے پوڈ کاسٹ کے جھوٹ پر مبنی نقاط سوشل میڈیا کے مختلف فورمز پر وائرل کئے جارہے ہیں جس کا کشمیر ڈیجیٹل کیساتھ کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ چند شرپسند عناصر کشمیری ڈیجیٹل کیخلاف پروپیگنڈا کرکے ادارے کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے

کشمیر ڈیجیٹل کے نام پر پوڈ کاسٹ کے جھوٹ پر مبنی نقاط سوشل میڈیا کے مختلف فورمز پر وائرل Read More »

آزادکشمیر: بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، مختلف اسسٹنٹ کمشنر تبدیل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مختلف اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلےنعیم اختر ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر حال تعینات بخلاف خالی آسامی اسسٹنٹ کمشنر ہجیرہ کو تبدیل کر کےبورڈ آف ریونیو تعینات کر دیا گیا۔ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر ولید انور کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر ہجیرہ تعینات کر دیا گیا۔ سہیل بشیر قائم مقام ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر حال تعینات بخلاف آسامی

آزادکشمیر: بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، مختلف اسسٹنٹ کمشنر تبدیل Read More »

کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے معروف آسٹریلوی کرکٹر پچ پر گر کر جاں بحق

لیڈ (سپورٹس ڈیسک)غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہر ایڈلیڈ میں کلب کرکٹر جنید ظفر خان 41.7 ڈگری کی شید گرمی میں بیٹنگ کے دوران اچانک پچ پر گر کر انتقال کرگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ ہفتہ کے روز کانکورڈیا کالج اوول میں پیش آیا جہاں اولڈ کانکورڈینز کرکٹ کلب کے کھلاڑی جنید ظفر خان

کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے معروف آسٹریلوی کرکٹر پچ پر گر کر جاں بحق Read More »

فیصل راٹھور کا بیان پیپلزپارٹی کے سیاسی مستقبل کیلئے خطرہ، بلدیاتی نمائندوں کی تقسیم انوارالحق کا مشن، غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )فیصل ممتاز راٹھور کا بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز نہ دینے کا بیان پیپلز پارٹی کے سیاسی مستقبل کیلئے خطرناک ہوگا۔ان خیالات کا اظہار سوشل ایکٹیویسٹ غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ نےکشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام سید غلام رضا کاظمی کیساتھ کیا ۔ غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ نے کہا کہ بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنے کیلئے

فیصل راٹھور کا بیان پیپلزپارٹی کے سیاسی مستقبل کیلئے خطرہ، بلدیاتی نمائندوں کی تقسیم انوارالحق کا مشن، غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ Read More »

وادی لیپہ کا قیمتی سفید شہد حکومتی عدم توجہی کاشکار، عالمی منڈی میں جگہ نہ بناسکا

وادی لیپہ( سید جی ایم بخاری ،کشمیر ڈیجیٹل)قدرتی خالصیت، منفرد ذائقہ اور بے شمار غذائی فوائد رکھنے والا وادی لیپہ کا سفید شہد ملکی اور بین الاقوامی سطح پر بے حد مقبول ہو سکتا ہے مگر حکومتی عدم توجہی کے باعث یہ صنعت ترقی سے محروم ہے۔ مقامی شہد فروش اپنی مدد آپ کے تحت

وادی لیپہ کا قیمتی سفید شہد حکومتی عدم توجہی کاشکار، عالمی منڈی میں جگہ نہ بناسکا Read More »

فوڈ اتھارٹی آزادکشمیر نے پانی کے 27 برانڈز پر پابندی لگادی، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزادکشمیر فوڈ اتھارٹی نے پانی کے 27 برانڈ کو غیر محوظ قرار دیئے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ خوراک آزادکشمیر نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز نے پانی کے 27 برانڈ کو غیر محفوظ قرار دیا ہے ان برانڈ کے پانی کی آزادکشمیر

فوڈ اتھارٹی آزادکشمیر نے پانی کے 27 برانڈز پر پابندی لگادی، نوٹیفکیشن جاری Read More »