Bukhari

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں کمرشل بینکس عوام کو نئے کرنسی نوٹ فراہم کریں گے، اسٹیٹ بینک

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے نیابیان جاری کردیا۔گلگت بلتستان ، آزادکشمیر ، پختونخوا کے عوام بھی نئے نوٹوں کیلئے کمرشل بینکوں سے رجوع کریں ۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کی شاخیں عوام کو عید کیلئے نئے کرنسی نوٹ فراہم کریں گی۔تمام کمرشل […]

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں کمرشل بینکس عوام کو نئے کرنسی نوٹ فراہم کریں گے، اسٹیٹ بینک Read More »

تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پرپہنچ گیا، پانی کا قابل استعمال ذخیرہ ختم، سطح صرف 3 فٹ رہ گئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیسک)پاکستان کا سب سے بڑا تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پرپہنچ گیا۔واپڈا ذرائع کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ صفرہوگیا ہے اور ڈیم کا ڈیڈ لیول 1402 فٹ پرہے۔ واپڈا ذرائع نے بتایاکہ منگلا ڈیم بھی ڈیڈ لیول کے قریب ہے اور پانی کی سطح 1054 فٹ پر ہے جو

تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پرپہنچ گیا، پانی کا قابل استعمال ذخیرہ ختم، سطح صرف 3 فٹ رہ گئی Read More »

تتہ پانی ہجیرہ سفری سہولیات سے محروم ، ساوہ بوکڑہ پل کی عدم تعمیر کیخلاف عوام سراپا احتجاج

تتہ پانی(سخاوت سدوزئی، کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے پسماندہ علاقے تتہ پانی، ہجیرہ اس جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ عوام علاقہ کوجہاں صحت ، تعلیم اور روزگار جیسی سہولیات کی کمی ہے وہاں سفری سہولیات بھی ناپید ہیں۔ تتہ پانی ،ہجیرہ مصروف ترین شاہراہ پر ساوہ بوکڑہ پل انسانی جانوں کیلئے خطرناک بن چکا ہے

تتہ پانی ہجیرہ سفری سہولیات سے محروم ، ساوہ بوکڑہ پل کی عدم تعمیر کیخلاف عوام سراپا احتجاج Read More »

سردار تنویر الیاس کا مستقبل روشن،صدارت یا وزارت ان کا انتظار کررہی ہے،غلام مصطفیٰ لالہ کی پیشگوئی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزادکشمیر میں ترقی کےنام پر صاحب اقتدار طبقہ اپنی مراعات انجوائے کررہا ہے جبکہ شہری بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں ،ہسپتالوں کی حالت زار قابل رحم ہے ، مراکز صحت میں بڑے ڈاکٹروں کے بجائے ٹرینی طلباء شہریوں کی صحت اورزندگیوں سے کھیل رہے ہیں ۔ لوگ گھروں سے اپنے مریضوں کیساتھ

سردار تنویر الیاس کا مستقبل روشن،صدارت یا وزارت ان کا انتظار کررہی ہے،غلام مصطفیٰ لالہ کی پیشگوئی Read More »

اراضی خالصہ سرکار و شاملات دیہہ کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد مدثر فاروق نے زیر دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع مظفر آباد کی حدود میں اراضی خالصہ سرکار و شاملات دیہہ بشمول غیر منقسم و کاہچرائی بذریعہ اقرار نامہ فروخت/منتقلی پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق آئندہ تمام عرائض

اراضی خالصہ سرکار و شاملات دیہہ کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی Read More »

میجر سعد بن زبیر شہید آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپرد خاک

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)مادر وطن پر قربان ہونے والے باغ کے سپوت میجر سعد بن زبیر ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں آہوں اور سیسکیوں کیساتھ سپرد خاک کر دیئے گئے، نمازہ جنازہ گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج باغ کے گراونڈ میں ادا کی گئی۔ نمازہ جنازہ میں وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق،سابق وزیراعظم سردار تنویرالیاس،وزیر زراعت سردار

میجر سعد بن زبیر شہید آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپرد خاک Read More »

چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون سے ترکیہ سفیر نذیر اوغلو کی ملاقات، عالمی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین، رانا محمد قاسم نون سے بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ترکیہ کے سفیر نذیر اوغلو نے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور خطے کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ممبران کشمیر کمیٹی فتح اللہ خان، محترمہ شرمیلا فاروقی، مرزہ اختیار، سنجے

چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون سے ترکیہ سفیر نذیر اوغلو کی ملاقات، عالمی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

سماہنی مسائلستان میں تبدیل، 3 واٹر فلٹریشن پلانٹ غیر فعال، آپریٹر گھربیٹھے تنخواہ لینے لگے

سماہنی( سید شہاب عباس،کشمیر ڈیجیٹل )سب ڈویژن سماہنی میں حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے صاف پانی پراجیکٹ کے تحت لگائے گئے تین واٹر فلٹریشن پلانٹ غیر فعال ہو چکے، ٹوٹیاں غائب جبکہ پلانٹ آپریٹر گھر بیٹھے تنخواہ لینے لگے، عوامی ٹیکسز سے بنائے بنائے گئے منصوبے عوامی مفاد کی بجائے ریاستی خزانے کا ضیاع

سماہنی مسائلستان میں تبدیل، 3 واٹر فلٹریشن پلانٹ غیر فعال، آپریٹر گھربیٹھے تنخواہ لینے لگے Read More »

باغ آزادکشمیر کےنوجوان میجر سعد بن زبیر مادر وطن پر قربان ہوگئے

باغ (کشمیر ڈیجیٹل)باغ آزادکشمیر کا جوان میجر سعدبن زبیر مادر وطن پر قربان ہوگیا، شہید میجر سعد بن زبیر ڈی آئی جی سردار علی افسر خان مرحوم آف بنی پساری کے پوتے اور سابق وزیراعظم آذادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کے قریبی عزیز ہیں ۔ میجر سعد بن زبیر شہید نے بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے

باغ آزادکشمیر کےنوجوان میجر سعد بن زبیر مادر وطن پر قربان ہوگئے Read More »

بلدیاتی اختیارات کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس،آئندہ پیر کو نیا لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بلدیاتی اداروں کو مؤثر بنانے اور بلدیاتی نمائندگان کو بااختیار بنانے کیلئے سفارشات حکومت کو پیش کرنے کیلئے قائم حکومتی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور منعقد ہوا ، اجلاس میں وزرائے دیوان علی چغتائی ، چوہدری قاسم مجید سینئر وزیر کرنل (ریٹائرڈ)

بلدیاتی اختیارات کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس،آئندہ پیر کو نیا لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ Read More »