پروفیسر ڈاکٹر ندیم حیدر بخاری نے بطور وائس چانسلرچارج سنبھال لیا
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )معروف ماہر تعلیم اور بہترین منتظم، پروفیسر ڈاکٹر ندیم حیدر بخاری نے باضابطہ طور پر یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی، مظفرآباد کے وائس چانسلر کی حیثیت سے اپنا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے اساتذہ، طلبہ، انتظامیہ اور دیگر عملے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور امید ظاہر کی […]
پروفیسر ڈاکٹر ندیم حیدر بخاری نے بطور وائس چانسلرچارج سنبھال لیا Read More »









