مسلم کانفرنس کی بھارت کو سبق سکھانے کی تیاری،قومی رضاکار تحریک شروع
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس نے بھارتی جارحیت کیخلاف رضاکارانہ طور پر ”قومی رضاکار تحریک آزادکشمیر“کاآغاز کردیا۔ آزادکشمیر بھر میں رجسٹریشن کاعمل جاری، رضاکاروں کاہندوستانی حملہ کی صورت میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے اور اپنی ذمہ داریوں کو کماحقہ پورا کرنے کاعزم۔ گزشتہ روز آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کا اجلاس […]
مسلم کانفرنس کی بھارت کو سبق سکھانے کی تیاری،قومی رضاکار تحریک شروع Read More »









