Bukhari

بلدیاتی ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن کا دیرینہ مسئلہ حل،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد بلدیاتی ملازمین کی طویل جدوجہد رنگ لے آئی ۔بلدیاتی ملازمین آزاد کشمیر کی پینشن کا اے جی آفس منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔قبل ازیں سینکڑوں بار ملازمین نے اس حوالے سے احتجاج کیا کام چھوڑ ہڑتال کی تاہم موجودہ حکومت نے بلدیاتی ملازمین میں پائی جانے والی مایوسی کو ختم […]

بلدیاتی ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن کا دیرینہ مسئلہ حل،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاک بحریہ نے بالآخر بھارتی طیارےP8i کا سراغ لگاکر مسلسل نگرانی میں رکھا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی طیارہ P8I تھا جس کا پاکستانی نیوی نے 4 اور 5 مئی کی درمیانی شب سراغ لگایا،پاک بحریہ نے بھارتی طیارے P8I کا سراغ لگایا اور مسلسل نگرانی میں رکھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی بحری سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ ہر دم چوکس اور تیار ہے پاکستان نیوی نے 4 اور

پاک بحریہ نے بالآخر بھارتی طیارےP8i کا سراغ لگاکر مسلسل نگرانی میں رکھا Read More »

آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور یوسف شاہ بھارتی جیل میں جاں بحق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے مظفر آباد سے تعلق رکھنے والا 75 سالہ ٹرک ڈرائیور بھارتی جیل میں پراسرار حالات میں انتقال کر گیا، متوفی کے اہل خانہ نے بھی تصدیق کر دی۔ کشمیر ڈیجیٹل کو معلوم ہوا کہ قیدی جس کی شناخت سید یوسف حسین شاہ کے نام سے ہوئی ہے کو بھارتی حکام نے

آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور یوسف شاہ بھارتی جیل میں جاں بحق Read More »

خواجہ آصف

بھارت ایل او سی کے اطراف کسی بھی وقت کسی بھی جگہ حملہ کرسکتا ہے ، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں کہ بھارت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف کسی بھی جگہ حملہ کر سکتا ہے۔بھارت کو ان شاءاللہ منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف پہلے کہہ چکے ہیں کہ

بھارت ایل او سی کے اطراف کسی بھی وقت کسی بھی جگہ حملہ کرسکتا ہے ، وزیر دفاع خواجہ آصف Read More »

کسی بھی بھارتی اقدام کا فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجٹیل)قومی اسمبلی نے پہلگام واقعے کے بعد بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے پہلگام واقعے اور پانی کے معاملے کی مذمت کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان نے بار بار آزادانہ

کسی بھی بھارتی اقدام کا فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور Read More »

بنگلہ دیش: تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور پاک فوج کے حق میں ریلی،بھارتی الزامات مسترد

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش میں تاریخ میں پہلی بار بھارت کیخلاف اور پاکستان کے حق میں ریلی نکالی گئی ، پہلگام فالس فلیگ آپریشن کیخلاف بنگلہ دیشی عوام سڑکوں پر نکل آئے ، پاک فوج کے حق میں نعرے بازی ، بنگلہ دیشی عام نے بھارت کیخلاف آواز بلند کردی ۔ بنگلہ دیش میں ایک بڑی احتجاجی ریلی

بنگلہ دیش: تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور پاک فوج کے حق میں ریلی،بھارتی الزامات مسترد Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیر: وزیراعظم انوارالحق کیخلاف دائر رٹ پٹیشن سماعت کیلئے منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کیخلاف دائر رٹ پٹیشن باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کر لی۔ سینئر جسٹس سید شاہد بہار جسٹس سردار اعجاز خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے گذشتہ روز رٹ پٹیشن کی سماعت کی ۔ حکومت کی طرف سے ایڈووکیٹ جنرل مسعود اقبال شیخ جبکہ پٹیشنز سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر

ہائیکورٹ آزادکشمیر: وزیراعظم انوارالحق کیخلاف دائر رٹ پٹیشن سماعت کیلئے منظور Read More »

ملکی خودمختاری کو خطرہ لاحق ہوا تو بھرپور جواب دیا جا ئیگا،آرمی چیف عاصم منیر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں 15ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات اور گفتگو کی۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان کا آغاز 2016 میں ہوا، جس کا مقصد بلوچستان کی مختلف سماجی، سیاسی، تعلیمی اور میڈیا نمائندہ شخصیات کو ایک پلیٹ

ملکی خودمختاری کو خطرہ لاحق ہوا تو بھرپور جواب دیا جا ئیگا،آرمی چیف عاصم منیر Read More »

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا معترف،مرد آہن قرار دیدیا

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے کہا کہ بھارتی جارحیت کے بعد جنرل عاصم منیرنے فرنٹ سے لیڈ کر کے مثال قائم کردی۔ نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ جنگی مشقوں میں جنرل عاصم منیرنےٹینک پرچڑھ کرجوانوں سےخطاب کیا۔ نیویارک ٹائمز نے

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا معترف،مرد آہن قرار دیدیا Read More »

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی ،شرح سود میں 1 فیصد کمی کااعلان

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان کردیا۔۔بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کی جانب سے کمی کے بعد شرح سود 12 سے 11 فیصد پر آگئی۔ بیان میں کہا گیا کہ زری پالیسی کمیٹی (ایم

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی ،شرح سود میں 1 فیصد کمی کااعلان Read More »