Bukhari

پاکستان سرحدوں سے فو ج واپس بھی بلا لے تو ڈرپوک مودی حملہ نہیں کرےگا، سابق گورنر سیتاپال

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیا پال نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو بزدل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اگر سرحدوں سے فوج بھی ہٹا لے تو بھی ڈرپوک مودی حملہ نہیں کرے گا۔ سابق گورنر کشمیر نے پہلگام حملے پر مودی سے معافی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ سیکیورٹی اجلاس صرف […]

پاکستان سرحدوں سے فو ج واپس بھی بلا لے تو ڈرپوک مودی حملہ نہیں کرےگا، سابق گورنر سیتاپال Read More »

مودی کے جنگی دعوے ٹھس ، بھارتی فوج دیوالیہ کاشکار، مغربی سرحد پر بے یارومددگار، اہم رپورٹ میں انکشاف

دہلی ( کشمیر ڈیجیٹل) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر حملوں کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ۔ بھارت پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کے بعد جنگ مسلط کرنے کی دھمکی پراترآیا مگر دفاعی ماہرین نے مودی اور اس کی فوج کے کرتوتوںکا کچھاچٹھا کھول کر رکھ دیا۔ نئی

مودی کے جنگی دعوے ٹھس ، بھارتی فوج دیوالیہ کاشکار، مغربی سرحد پر بے یارومددگار، اہم رپورٹ میں انکشاف Read More »

کمشنر پونچھ کا تمام ضلعی انتظامیہ کو ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کا حکم

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن نے موجودہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پونچھ ڈویژن کے چاروں اضلاع پونچھ، سدھنوتی، باغ اور حویلی کے انتظامی اور پولیس آفیسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ کسی بھی ممکنہ ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں۔ انہوں نے انتظامیہ کو

کمشنر پونچھ کا تمام ضلعی انتظامیہ کو ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کا حکم Read More »

رینج افسر چوہدری طارق حسین حکم عدولی پر معطل، انکوائری کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )رینج آفیسر چوہدری طارق حسین غفلت اور حکم عدولی پر معطل، انکوائری کا حکم جاری.محکمہ جنگلات آزاد جموں و کشمیر نے رینج آفیسر چوہدری طارق حسین کو دورانِ ملازمت غفلت، عدم تعاون اور لاپرواہی برتنے کے الزامات کے تحت فوری طور پر معطل کر دیا۔ مذکورہ افسر پر محکمانہ احکامات کی خلاف ورزی

رینج افسر چوہدری طارق حسین حکم عدولی پر معطل، انکوائری کا حکم Read More »

پاک ، بھارت کشیدگی،نیلم ویلی کے سکولوں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئےتربیت کا آغاز

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری آف سول ڈیفنس اور اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) تہذیب النساء کی ہدایات کی روشنی میں نیلم میں ہنگامی تیاری کی تربیت کا ایک سلسلہ شروع کیا گیا ہے تاکہ ممکنہ تنازعات یا جنگ جیسے حالات کی صورت میں طلباء کو زندگی بچانے کی مہارتوں سے آراستہ کیا جا سکے۔

پاک ، بھارت کشیدگی،نیلم ویلی کے سکولوں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئےتربیت کا آغاز Read More »

آزادکشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش،پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم دو دن بعد دوبارہ داخل ہوگا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ وفاقی دارالحکومت میں بارش کا سلسلہ دو روز بعد دوبارہ شروع ہوگا،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم 2

آزادکشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش،پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم دو دن بعد دوبارہ داخل ہوگا، محکمہ موسمیات Read More »

بھارتی دہشتگرد را کا بلوچستان میں حملہ، سکیورٹی فورسز کے 7 جوان شہید

کوئٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی پراکسی، کالعدم دہشتگرد تنظیم’بلوچ لبریشن آرمی‘ سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں نے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا۔ دستی بم حملے میں سکیورٹی فورسز کے 7 بہادر بیٹوں نے جام شہادت نوش کرلیا۔ شہداء میں صوبیدار عمر فاروق (عمر 42 سال، رہائشی

بھارتی دہشتگرد را کا بلوچستان میں حملہ، سکیورٹی فورسز کے 7 جوان شہید Read More »

ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ، وزیراعظم شہبازشریف آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر پہنچ گئے،ملکی صورتحال پربریفنگ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آج انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ، وزیرِ دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹرز کا اہم

ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ، وزیراعظم شہبازشریف آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر پہنچ گئے،ملکی صورتحال پربریفنگ Read More »

آٹھویں کلاس پاس کئے بغیر نویں جماعت میں داخلے پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آٹھویں جماعت کے رزلٹ کارڈ کے بغیر نویں میں داخلہ ممنوع قرار پرائیویٹ ادارے طلبہ کا داخلہ قواعد کے مطابق کریں سیکرٹریٹ ایجوکیشن، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز رجسٹرنگ اتھارٹی (PEIRA) کے ایک اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا

آٹھویں کلاس پاس کئے بغیر نویں جماعت میں داخلے پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری Read More »

بھارت بغیر جنگ کئے پاکستان سے ہار چکا،مودی سرکار کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی کیخلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنے لگیں، بھارتی تجزیہ کار بھی اپنی ہی حکومت کےخلاف بول پڑے، اقوام متحدہ اجلاس کے بعد بھارت کو بغیر جنگ کے پاکستان سے شکست ہوچکی۔ بھارتی تجزیہ کار نے مودی سرکار کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ ’’آج پوری دنیا پاکستان

بھارت بغیر جنگ کئے پاکستان سے ہار چکا،مودی سرکار کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں Read More »