Bukhari

پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف، 25 بھارتی ائیرپورٹس 9 مئی تک بند

گزشتہ شب بھارتی فوج نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے علاقوں کوٹلی، مظفر آباد اور باغ کے علاوہ مریدکے اور احمد پور شرقیہ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس میں دو مساجد شہید ہوئیں جبکہ حملوں میں دو بچوں سمیت 26 پاکستانی شہید اور 46 زخمی ہوئے۔ پاک […]

پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف، 25 بھارتی ائیرپورٹس 9 مئی تک بند Read More »

بھارتی حملوں میں 31 معصوم شہری شہید ، 57 زخمی ہوگئے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ 6 اور 7 کی شب بچوں اور 31 معصوم شہریوں کو شہید کرنا بھارت کی دہشت گردی ہے اور اس کا ہم بھرپور جواب دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچے جنہیں زندگی کی بہاریں دیکھنی

بھارتی حملوں میں 31 معصوم شہری شہید ، 57 زخمی ہوگئے، ترجمان پاک فوج Read More »

پاکستانی جوابی وار میں رافیل طیارے کو نقصان پہنچا، فرانسیسی حکام کی تصدیق

پیرس(کشمیر ڈیجیٹل)فرانسیسی اہلکار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے رافیل طیارہ مار گرایا کیونکہ حکام مزید نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ فرانس کے ایک اعلیٰ انٹیلی جنس اہلکار نے امریکی چینل سی این این کو بتایا کہ ہندوستانی فضائیہ کے زیر انتظام فرانسیسی رافیل لڑاکا طیارہ پاکستان نے مار گرایا جو کہ تاریخ میں

پاکستانی جوابی وار میں رافیل طیارے کو نقصان پہنچا، فرانسیسی حکام کی تصدیق Read More »

بھارت کی تمام کوششیں ناکام ،پاکستان کیخلاف بچھائے گئے جال میں خود پھنس گیا ، الطاف حسین وانی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت ماضی میں بھی جھوٹا بیانیہ بنانے کیلئے اور سیاسی فائدہ اٹھانے کیلئے پہلگام جیسے واقعات کا مرتکب ہوتا رہا ہے ۔ چاہے وہ چھٹی سنگھ پورہ واقعہ ہو یا الفاران ہو یاپلوامہ فالس فلیگ آپریشن ہو ، بھارتی حکومت بالخصوص مودی ہر دور میں اپنے الیکشن جیتنے کیلئے اور عالمی برادری کی

بھارت کی تمام کوششیں ناکام ،پاکستان کیخلاف بچھائے گئے جال میں خود پھنس گیا ، الطاف حسین وانی Read More »

سردار عبدالقیوم نیازی ہنگامی دورے پر کوٹلی پہنچ گئے ،کارکنوں کوتیار رہنے کا حکم

کوٹلی(کشمیر ڈیجٹل )صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی ہنگامی دورے پر کوٹلی پہنچ گئے ۔ سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے بزدل بھارت کی جانب سے کیے گئے حملے کے علاقے کا دورہ کیا،شہداء اور زخمیوں کے گھر وںمیں جا کر تعزیت اور زخمیوں کی عیادت

سردار عبدالقیوم نیازی ہنگامی دورے پر کوٹلی پہنچ گئے ،کارکنوں کوتیار رہنے کا حکم Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 12 مئی تک بارش برسانے والا سسٹم داخل ہونے کاامکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا آج رات سے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان۔ 07 مئی سے وسطی / جنوبی علاقوں میں نم آلود ہوائیں بھی داخل ہونے کی توقع ہے۔ آزادکشمیر کے مختلف علاقوں وادی نیلم، مظفر آباد ، راولا کوٹ، پونچھ ، ہٹیاں بالا، باغ،

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 12 مئی تک بارش برسانے والا سسٹم داخل ہونے کاامکان Read More »

فرانسیسی کمپنی رافیل کو دھچکا، جے ایف 17 تھنڈر کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)رافیل طیارہ ساز فرانسیسی کمپنی کے عالمی مارکیٹ میں شیئرز گر گئے جبکہ جے ایف 17 تھنڈر طیارہ ساز چینی کمپنی کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ جے ایف 17 تھنڈر اور جے ٹین سی بنانے والی چینی کمپنی چینگدو ایئرکرافٹ کارپوریشن کے حصص کی قیمت میں 18 فیصد اضافہ ہوا۔ جدید

فرانسیسی کمپنی رافیل کو دھچکا، جے ایف 17 تھنڈر کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی Read More »

پاکستانی فوج بہت تگڑی اور مکمل چوکس ہے،سابق بھارتی ائیر مارشل سنجیو کپور کا پاک فوج کی طاقت کا اعتراف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستانی فوج کی طاقت کا خوف بھارتیوں کے سر منڈلانے لگا ، بھارتی ٹی وی شوز میں آنیوالے بھارت کے ائیر مارشل نے بھی پاکستانی فوج کی طاقت کو تسلیم کیا ہے۔ گزشتہ روز بھارتی کے متنازع ٹی وی میزبان ارناب گوسوامی کے شو میں بھی پاک فوج کی طاقت کے

پاکستانی فوج بہت تگڑی اور مکمل چوکس ہے،سابق بھارتی ائیر مارشل سنجیو کپور کا پاک فوج کی طاقت کا اعتراف Read More »

ہرقربانی کیلئے تیار،مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکا، سردار تنویر الیاس کا پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے بھارتی جارحیت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دشمن نے رات کی تاریکی میں بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مظفرآباد، کوٹلی اور بہاولپور میں نہتے شہریوں، معصوم بچوں اور عبادت گزاروں کو نشانہ بنایا پاکستان

ہرقربانی کیلئے تیار،مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکا، سردار تنویر الیاس کا پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش Read More »

بھارت کے پاس جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں ، آئندہ 24 گھنٹے بہت اہم ،ڈاکٹر نثارانصر ابدالی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی میڈیا مودی کا آلہ کار بنا ہوا ہے!مودی کی انسٹریکشن پر بھارتی میڈیا فالس فلیگ آپریشن کا حصہ ہے ۔ پہلگام واقعہ کو انڈیا کسی بھی طرح سے جسٹیفائی نہیں کر پا رہا ان پر ہر روز تنقید بڑھتی جا رہی ہے اس لئے وہ کوئی نہ کوئی حرکت کرے گا! ان خیالات

بھارت کے پاس جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں ، آئندہ 24 گھنٹے بہت اہم ،ڈاکٹر نثارانصر ابدالی Read More »