پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی کا سامنا
کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) ملک بھر میں آج سونے کی قیمت ایک ہزار 400 روپے کمی سے 3 لاکھ 47 ہزار200 روپے ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 14ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3ہزار 288ڈالر کی سطح پر آگئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ […]
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی کا سامنا Read More »









