وزیراعظم انوارالحق کاسبسڈی 71 ارب روپے کے خسارے میں پورا کرنے کا حکم
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت بجٹ کےحوالے سے اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان، سیکرٹری مالیات اسلام زیب خان، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کو سیکرٹری مالیات نے تفصیلی […]
وزیراعظم انوارالحق کاسبسڈی 71 ارب روپے کے خسارے میں پورا کرنے کا حکم Read More »









