Bukhari

آئندہ مالی سال2025-26 کا بجٹ 10 جون کو پیش ہوگا، وفاقی حکومت کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مشیر خرم شہزاد نے ایکس پر بتایا کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، بجٹ سے ایک دن قبل (9 جون) پاکستان […]

آئندہ مالی سال2025-26 کا بجٹ 10 جون کو پیش ہوگا، وفاقی حکومت کا اعلان Read More »

ریاست سے ٹکرائو کی پالیسی، عوامی ایکشن کمیٹی اپنے دائرہ اختیار سے بہت آگے نکل چکی، راجہ آفتاب ایڈووکیٹ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں جوڈیشری کے شفاف سسٹم کیساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے،چیف جسٹس آزادکشمیر یکم جون سے ریٹائر ہورہے ہیں ،عدالت العالیہ میں نئے چیف جسٹس کا تقرر مستقل بنیادوں پر ہونا چاہیے۔ان خیالات کااظہار راجہ آفتاب ایڈووکیٹ نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں صائمہ اشرف سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ راجہ آفتاب ایڈوکیٹ

ریاست سے ٹکرائو کی پالیسی، عوامی ایکشن کمیٹی اپنے دائرہ اختیار سے بہت آگے نکل چکی، راجہ آفتاب ایڈووکیٹ Read More »

خوراک میں نمک کی مقدار کم کریں تاکہ صحت مند زندگی گزار سکیں،طبی ماہرین

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)انسانی صحت پر اثرانداز ہونیوالی ایسی اشیاء جو بیماریوں کا باعث بنتی ہیں ان سے پرہیز انسانی زندگی کیلئے اہمیت کی حامل ہیں۔ اس تحقیق کا مقصد لوگوں کو آگاہ کرنا ہے کہ وہ اپنی خوراک میں نمک کی مقدار کو کم کریں تاکہ صحت مند زندگی گزار سکیں۔ ایک حالیہ تحقیق کے

خوراک میں نمک کی مقدار کم کریں تاکہ صحت مند زندگی گزار سکیں،طبی ماہرین Read More »

موسم گرما میں رات کو پنکھا چلانے جسم میں تناو کا خطرہ ، ماہرین کا انتباہ جاری

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)موسمِ گرما کے آتے ہیں برطانیہ میں ماہرین نے شہریوں کو ساری رات پنکھا چلنے کے خطرات سے آگاہ کر دیا۔ پی ایچ ڈی ہیلتھ ایکسپرٹ ڈاکٹر ناہید علی کے مطابق ساری رات کمرے کا پنکھا چلنا جسم کو پوشیدہ تناؤ کا شکار کر سکتا ہے۔ ماہرِ صحت کا کہنا تھا کہ ساری

موسم گرما میں رات کو پنکھا چلانے جسم میں تناو کا خطرہ ، ماہرین کا انتباہ جاری Read More »

سونے

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی کا سامنا

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) ملک بھر میں آج سونے کی قیمت ایک ہزار 400 روپے کمی سے 3 لاکھ 47 ہزار200 روپے ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 14ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3ہزار 288ڈالر کی سطح پر آگئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی کا سامنا Read More »

پاکستان کا بڑا اعزاز،ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں 8 طلائی تمغے جیت لئے

دوحہ(کشمیر ڈیجیٹل) ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے آخری روز پاکستان نے مزید دو طلائی تمغے جیت لیے اور ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی گولڈ میڈلز کی تعداد 8 رہی۔ قطر میں ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے آخری روز ایج گروپ 30، ویٹ کیٹیگری 89 کے جی میں فرقان انور نے پاکستان

پاکستان کا بڑا اعزاز،ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں 8 طلائی تمغے جیت لئے Read More »

اوگرا کا ماہ جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی۔ اوگرا نے ایل پی جی قیمت میں فی کلو 4 روپے 62 پیسے کمی کردی جس کے بعد فی کلو قیمت 240 روپے 43 پیسے ہوگئی ہے۔ جون کے لیے 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر

اوگرا کا ماہ جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان Read More »

سرخ چاولوں پر ریسرچ شروع، محقق ملک ماہ رخ شبیر نے وادی لیپا کی قسمت بدل دی

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)مقامی محقق ملک ماہ رخ شبیر نے اپنی MPhil تحقیق میں لیپا ویلی کے نایاب سرخ چاولوں کو پہلی بار آزاد کشمیر میں سائنسی اور سماجی زاویے سے اجاگر کر کے قابلِ قدر کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ اس ریسرچ میں نہ صرف سرخ چاولوں کی اگرو-مارفک (زرعی و حیاتیاتی) خصوصیات کو سائنسی انداز

سرخ چاولوں پر ریسرچ شروع، محقق ملک ماہ رخ شبیر نے وادی لیپا کی قسمت بدل دی Read More »

جنت نظیر وادی کشمیر کی ایسی آبشار جو سیاحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی سیاحوں کے قافلے جب جنت نظیر وادی کشمیر کی طرف رواں دواں ہیں تو مظفرآباد کے داخلی راستے پر واقع ’کشمیر آبشار‘ ان کا استقبال کرتی ہے۔ پہاڑوں سے گرتا ٹھنڈا، شفاف پانی ایک دلکش منظر تخلیق کرتا ہے۔ یہ آبشار نہ صرف فطری حسن کی علامت ہے

جنت نظیر وادی کشمیر کی ایسی آبشار جو سیاحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہے Read More »

سابق کپتان بابراعظم ویڈیو بنانے پر مداحوں سےاُلجھ پڑے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی مداح سے الجھنے کی ویڈیو وجہ سامنے آگئی ۔ سوشل میڈیا پر بابراعظم کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بابراعظم کو سڑک پر کھڑے مداحوں سے الجھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ بابر اعظم کے قریبی ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فینز سے

سابق کپتان بابراعظم ویڈیو بنانے پر مداحوں سےاُلجھ پڑے Read More »