Bukhari

راولاکوٹ : پانی کے شدید قلّت ،سیکرٹری پلاننگ کی معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ میں پانی کے شدید قلّت پیدا ہو گئی ۔ جس کے پیش نظر آج سیکرٹری فزیکل پلاننگ و ہاوسنگ ڈیپارٹمنٹ نے دریک ڈیم کا وزٹ کیا۔ سیکرٹری کے ہمراہ کمشنر پونچھ، ڈپٹی کمشنر راولاکوٹ بھی موجود تھے۔ ایکسین پبلک ہیلتھ راولاکوٹ نے سیکرٹری فزیکل پلاننگ کو پانی کی قلت پر سیکرٹری کو […]

راولاکوٹ : پانی کے شدید قلّت ،سیکرٹری پلاننگ کی معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی Read More »

یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کنسورشیم آف یونیورسٹیز میں شامل

بیجنگ ، راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ (UPR) کو CPEC کنسورشیم آف یونیورسٹیز میں شامل کر لیا گیا ۔ شینزین یونیورسٹی، چین میں منعقدہ 5ویں ایکسچینج میکانزم کانفرنس میں جامعہ پونچھ کو باقاعدہ طور پر سی پیک کنسورشیم آف یونیورسٹیز میں شامل کیا گیا۔ راجہ بشارت محمود، جامعہ پونچھ کے ڈائرکٹر اسٹوڈنٹ افیئرز نے کانفرنس

یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کنسورشیم آف یونیورسٹیز میں شامل Read More »

عالمی درجہ بندی : جامعہ پونچھ کا اعزاز برقرار،وائس چانسلر ڈاکٹر زکریا ذاکر کی مبارکباد

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) ٹائمز ہائر ایجوکیشن کے پائیدار ترقیاتی اہداف سے متعلق رینکنگ نتائج جاری ،کوالٹی ایجوکیشن انڈیکس میں نمایاں پوزیشن، اقوام متحدہ کے زیرو ہنگر پائیدار ترقی کے ہدف میں بھی بہتری ، وائس چانسلر ڈاکٹر زکریا ذاکر کی طلبہ، اساتذہ، اورانتظامیہ کو مبارکباد جامعہ پانچھ راولاکوٹ نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی ”پائیدار ترقی کے

عالمی درجہ بندی : جامعہ پونچھ کا اعزاز برقرار،وائس چانسلر ڈاکٹر زکریا ذاکر کی مبارکباد Read More »

سرکاری ملازمین

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)حالیہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حکومتی اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ حالیہ منظور ہونے والے بجٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 35 فیصد اضافہ کیا

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

سجاد غنی

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل(ر)سجاد غنی نےاستعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل(ر)سجاد غنی نےذاتی وجوہات کی بنا پراپنےعہدےسےاستعفیٰ دیدیا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نےسجادغنی کااستعفیٰ منظوری کیلئےکابینہ ڈویژن کوارسال کردیا ، وزیراعظم نے واپڈا کیلئے سبکدوش چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل(ر)سجاد غنی کی خدمات کو سراہا اور ان کیلئے نیک تمناؤں کااظہار بھی کیا ۔ لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے12

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل(ر)سجاد غنی نےاستعفیٰ دیدیا Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم نے فرانس کو شکست دیکر نیشنز کپ فائنل کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پنالٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں مقررہ وقت میں پاکستان اور فرانس کا مقابلہ 3-3 سے برابر رہا۔ پاکستانی ہاکی ٹیم

پاکستان ہاکی ٹیم نے فرانس کو شکست دیکر نیشنز کپ فائنل کوالیفائی کرلیا Read More »

جنگ میں خفیہ راز لینے کیلئے چین نے مچھر جتنا چھوٹا جدید ڈرون تیار کرلیا

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چینی سائنسدانوں نے ایک ایسا انتہائی چھوٹا اور ہلکا پھلکا ڈرون تیار کیا ہے جو سائز میں مچھر جتنا ہے، جسے مستقبل میں فوجی اور طبی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے جسے اسمارٹ فون کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ یہ جدید ڈرون چین کی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی کی

جنگ میں خفیہ راز لینے کیلئے چین نے مچھر جتنا چھوٹا جدید ڈرون تیار کرلیا Read More »

آزادکشمیر لاء کمیشن کا اہم اجلاس،ایم ڈی اے اپیلیٹ اور ماحولیاتی ٹربیونل ختم کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر/ چیئرمین لا کمیشن جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں آزاد جموں و کشمیر لا کمیشن کا چوتھا اہم اجلاس سپریم کورٹ کے کانفرنس روم نمبر1 میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کے علاوہ چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس سردار لیاقت

آزادکشمیر لاء کمیشن کا اہم اجلاس،ایم ڈی اے اپیلیٹ اور ماحولیاتی ٹربیونل ختم کرنے کا فیصلہ Read More »

ایران

امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف کا ایرانی وزیرخارجہ سے کئی بار رابطہ،ایران کا مذاکرات سے انکار

تہران (کشمیر ڈیجیٹل) حالیہ اسرائیل ایران جنگ شروع ہونے کے بعد سے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سےکئی بار رابطہ ہوا ہے۔ یہ دعویٰ برطانوی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 3 علاقائی سفارت کاروں نے خبر ایجنسی

امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف کا ایرانی وزیرخارجہ سے کئی بار رابطہ،ایران کا مذاکرات سے انکار Read More »

ایران کے ممکنہ حملے کا خوف، امریکہ نے قطر ائیر بیس سے طیارے ہٹالئے

قطر(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی حکام نے ایرانی حملوں کے خطرے کے پیش نظر قطر کے العدید ائیربیس سے اپنے طیارے فوری طور پر ہٹا لئے۔ سیٹیلائٹ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ایران اسرائیل جنگ سے قبل کئی طیارے موجود تھے تاہم اب ائیر بیس پر کوئی طیارہ موجود نہیں۔ ایران کے ممکنہ جوابی حملے کا خوف، امریکا

ایران کے ممکنہ حملے کا خوف، امریکہ نے قطر ائیر بیس سے طیارے ہٹالئے Read More »