Bukhari

چناری،ذیشان حیدر کا تگڑا وار،ن لیگی رہنما ملک شکیل اعوان خاندان سمیت تحریک انصاف میں شامل

چناری (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑی پیش رفت، تحریک انصاف آزاد کشمیر نے جہلم ویلی میں اپنی سیاسی پوزیشن مزید مضبوط کر لی۔ یونین کونسل سڑک چناری سے مسلم لیگ (ن) کے سرکردہ رہنما، ممتاز تاجر اور بااثر سیاسی شخصیت ملک شکیل اعوان نے اپنے خاندان اور برادری سمیت پاکستان تحریک […]

چناری،ذیشان حیدر کا تگڑا وار،ن لیگی رہنما ملک شکیل اعوان خاندان سمیت تحریک انصاف میں شامل Read More »

وزیرقانون میاں عبدالوحید کو عدالتی فیصلے پر تنقید مہنگی پڑ گئی،وضاحت طلب

مظفرآباد( مسعود الرحمن عباسی کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آف آذاد کشمیر کے فیصلے پر تنقید کرنا وزیر قانون میاں عبدالوحید کو مہنگا پڑ گیا۔وزیر قانون سے عدالت العظمیٰ نے وضاحت طلب کرتے ہوئے کیس کی آئندہ تاریخ دئیے بغیر کیس ملتوی کر دیا۔ یاد رہے یہ کیس سابق وزیر حکومت سید شوکت شاہ نے موجودہ

وزیرقانون میاں عبدالوحید کو عدالتی فیصلے پر تنقید مہنگی پڑ گئی،وضاحت طلب Read More »

کمشنر میرپور چوہدری مختار کا بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا حکم

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے لئے حکومت کوٹلی کے شہری مسائل کے حل کے لئے پوری طرح پرعزم اور فعال ہے پانی کی قلت سے نمٹنے ،بجلی کی بلا تعطل ترسیل ،سیوریج کے نظام کو بہتر بنانے کے کئے ٹھوس و دیر پااقدامات اٹھائے

کمشنر میرپور چوہدری مختار کا بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا حکم Read More »

حسینہ واجد

توہین عدالت کیس،سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو 6 ماہ قید کی سزاسنادی

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل) بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کا مجرم قرار دیتے ہوئے 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈھاکہ کے عدالتی فیصلے کا پس منظر ایک لیک ہونے والی آڈیو ہے۔

توہین عدالت کیس،سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو 6 ماہ قید کی سزاسنادی Read More »

بلاول بھٹو سے سردار تنویر الیاس کی وفد کے ہمراہ ملاقات، پارٹی منشور ہر گھر پہنچانے کا عزم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان اور دیگر اہم سیاسی رہنماؤں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہر دور میں کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی غیرمشروط حمایت کی ، اور ہم

بلاول بھٹو سے سردار تنویر الیاس کی وفد کے ہمراہ ملاقات، پارٹی منشور ہر گھر پہنچانے کا عزم Read More »

رحیم کوٹ،بینک آف آزاد جموں و کشمیر کی 88ویں برانچ کا افتتاح

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بینک آف آزاد جموں وکشمیر نے اپنی 88 ویں برانچ کا چکار کے علاقے رحیم کوٹ میں افتتاح کر دیا ۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر اور وزیر خزانہ و کواپریٹو اور چیئرمین بینک خان عبدالماجد خان تھے۔ دونوں مہمانوں نے

رحیم کوٹ،بینک آف آزاد جموں و کشمیر کی 88ویں برانچ کا افتتاح Read More »

وزیرسپورٹس نااہلی کیس ، وزیراعظم انوارالحق، چیف سیکرٹری ، کابینہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر، نوٹس جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر سپورٹس نااہلی کیس، وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کیخلاف سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ۔ درخواست میں عدالتی حکم عدولی کا الزام لگایا گیا ہے ۔ سپریم کورٹ آزادکشمیر نے درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیرحکومت سید شوکت علی شاہ نے وزیراعظم چوہدری

وزیرسپورٹس نااہلی کیس ، وزیراعظم انوارالحق، چیف سیکرٹری ، کابینہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر، نوٹس جاری Read More »

واد ی لیپا ،حکومتی نااہلی، فائربریگیڈ کی 2 گاڑیاں ناکارہ،عوام کا تشویش کا اظہار

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل ) وادی لیپہ میں ریسکیو 1122 کی فائر بریگیڈ کی دونوں گاڑیاں گزشتہ دو ماہ سے خراب ہونے کے باعث سروس سے باہر ہیں، جس کی وجہ سے علاقے میں کسی بھی ہنگامی صورتِحال سے نمٹنے کی صلاحیت شدید متاثر ہو چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان گاڑیوں کی خرابی کے باوجود

واد ی لیپا ،حکومتی نااہلی، فائربریگیڈ کی 2 گاڑیاں ناکارہ،عوام کا تشویش کا اظہار Read More »

ہم کچھ باتیں تسلیم نہ کرتے تو پاکستان بھارت پر بڑا حملہ کرنے کیلئے تیار تھا، جے شنکر کا انکشاف

لندن(کشمیر ڈیجیٹل )بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے امریکی جریدے نیوز ویک کو اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران نو مئی کی رات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا وزیراعظم مودی کو فون آیا کہ اگر ہم نے کچھ باتیں تسلیم نہ کیں تو پاکستان ہم پر بہت بڑا

ہم کچھ باتیں تسلیم نہ کرتے تو پاکستان بھارت پر بڑا حملہ کرنے کیلئے تیار تھا، جے شنکر کا انکشاف Read More »

صرافہ مارکیٹس میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی مختلف مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپےکی کمی ہوئی جس کے بعد ایک تولہ سونا 3لاکھ 56 ہزار 200 روپے کا ہو گیا۔ اسی

صرافہ مارکیٹس میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی Read More »