Bukhari

پی ایس ایل 11

پی ایس ایل 11 : کتنی نئی ٹیمیں شامل ہوں گی؟شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اپنے 11 ویں ایڈیشن میں ایک بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے ، جسے پی ایس ایل 11 کہا جاتا ہے ، جو فروری ۔ مارچ کے معمول کے بجائے اپریل – مئی 2026 میں ہونے والا ہے ۔ حالیہ اپ ڈیٹس کے مطابق، پاکستان […]

پی ایس ایل 11 : کتنی نئی ٹیمیں شامل ہوں گی؟شائقین کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

نوازا

آپریشن سندور کا خفیہ نقصان بے نقاب،بھارت کا ہلاک فوجیوں کو اعزازات دینے کا فیصلہ

دنیا بھر میں جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کو عزت اور تکریم سے نوازا جاتا ہے، لیکن بھارت کا رویہ اس کے برعکس رہا ہے ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، آپریشن سندور کے دوران بھارتی فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، لیکن ان ہلاکتوں کو تسلیم نہ کر کے بھارتی فوج اور

آپریشن سندور کا خفیہ نقصان بے نقاب،بھارت کا ہلاک فوجیوں کو اعزازات دینے کا فیصلہ Read More »

کاشف چوہدری

یہ کیسا بجٹ ہے جس میں عوام کیلئے کچھ نہیں؟ کاشف چوہدری کی کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )مرکزی صدر تنظیم تاجران پاکستان محمد کاشف چوہدری نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کہا ہے کہ اس بجٹ میں ملک میں غربت کے خاتمے اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ، صنعتو ں کو بڑھانے کے لئے اور ایک عام آدمی کی زندگی کو آسان بنانے کے لیے کوئی عملی

یہ کیسا بجٹ ہے جس میں عوام کیلئے کچھ نہیں؟ کاشف چوہدری کی کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو Read More »

ضلع بھمبر

ضلع بھمبر کی یونین کونسل کسگمہ میں شدید بارشوں سے سڑکیں بہہ گئیں ، زمینی رابطہ منقطع ، عوام کو مشکلات

بھمبر/ کسگمہ(کشمیر ڈیجیٹل)ضلع بھمبر کی یونین کونسل کسگمہ میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ۔ گڑھا کے مقام پر سڑک کے اطراف نالی نا ہونے کی وجہ سے برساتی نالہ میں طغیانی کی وجہ سے مٹی، کیچڑ اور پتھر روڈ پر آ گئے جس سے مسافروں بالخصوص موٹرسائیکل سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا

ضلع بھمبر کی یونین کونسل کسگمہ میں شدید بارشوں سے سڑکیں بہہ گئیں ، زمینی رابطہ منقطع ، عوام کو مشکلات Read More »

فائرنگ

سراں چٹھیاں: زمین کے تنازع پر بدترین تشدد، کئی افراد زخمی، پولیس خاموش تماشائی

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل ) زمین کے ایک تنازع نے سراں چٹھیاں میں ایک افسوسناک رخ اختیار کر لیا، جب درجن بھر افراد نے نہتے شہریوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ۔ واقعے میں کئی افراد شدید زخمی ہو گئے جبکہ پولیس کی خاموشی اور بے عملی نے عوامی غصے کو مزید بھڑکا دیا

سراں چٹھیاں: زمین کے تنازع پر بدترین تشدد، کئی افراد زخمی، پولیس خاموش تماشائی Read More »

مون سون بارشیں ، این ڈی ایم اے نے عوامی تحفظ یقینی بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) نے حالیہ مون سون بارشوں اور محرم الحرام کے سلسلے میں عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ اس سلسلہ میں ڈائریکٹر جنرل SDMA کی زیر صدارت سٹیٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹر میں اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ڈائریکٹر انتظامیہ ، ڈائریکٹر آپریشنز، اور

مون سون بارشیں ، این ڈی ایم اے نے عوامی تحفظ یقینی بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں Read More »

دریائے اٹک میں اچانک سیلابی صورتحال، 25 افراد اور مویشی پھنس گئے

اٹک(کشمیر ڈیجیٹل) قریب دریائے اٹک میں پھنسے 25 افراد کو بروقت کارروائی کرکے ریسکیو کرلیا گیا، تمام افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ اٹک کے قریب ریسکیو اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دریائے اٹک میں پھنسے 25 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق دریائےاٹک میں پھنسے افراد

دریائے اٹک میں اچانک سیلابی صورتحال، 25 افراد اور مویشی پھنس گئے Read More »

وفاقی حکومت کے قرضے 76 ہزار ، 45 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 76 ہزار 45 ارب کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 تک کے وفاقی حکومت کے قرضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق حکومت کا مقامی قرضہ 53 ہزار 460 ارب روپے جبکہ بیرونی

وفاقی حکومت کے قرضے 76 ہزار ، 45 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے Read More »

چھوٹی گاڑیاں2 لاکھ روپے مہنگی ، لگژری گاڑیاں 25 لاکھ سے اڑھائی کروڑ تک سستی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں نئے مالی سال میں چھوٹی گاڑیاں مہنگی جب کہ لگژری گاڑیاں سستی ہو گئیں۔ متوسط طبقے کی گاڑی کی قیمت میں دو لاکھ روپے تک اضافہ ہوا جبکہ لگژری گاڑی کی قیمت میں 25لاکھ سے تقریباً اڑھائی کروڑ روپے تک کمی ہو گئی ۔سوشل میڈیا پر ایک بڑی تعداد میں

چھوٹی گاڑیاں2 لاکھ روپے مہنگی ، لگژری گاڑیاں 25 لاکھ سے اڑھائی کروڑ تک سستی Read More »

ویمن ایشیا کپ کوالیفائر: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے کرغستان کو 2-1سے شکست دیدی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔ انڈونیشیا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرغزستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول مریم محمود نے چوتھے منٹ میں کیا جبکہ دوسرا

ویمن ایشیا کپ کوالیفائر: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے کرغستان کو 2-1سے شکست دیدی Read More »