Bukhari

وفاقی حکومت کا گھروں میں کم بجلی سے چلنے والےپنکھے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت نے ملک بھر میں بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس مطابق کم بجلی سے چلنے والے پنکھے گھروں میں نصب کئے جائیں گے وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ کی زیر صدارت پنکھوں کی تبدیلی کے […]

وفاقی حکومت کا گھروں میں کم بجلی سے چلنے والےپنکھے لگانے کا فیصلہ Read More »

مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

باغ(کشمیر ڈیجیٹل) مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی برسی کے موقع پر ضلع باغ میں10 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا جس کا ڈپٹی کمشنر باغ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر و سابق وزیراعظم آزادکشمیر مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی برسی 10 جولائی کو آزادکشمیر بھر میں عقیدت واحترام

مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سویڈن کا پاکستان میں ویزا سروس دوبارہ فعال کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سویڈن نے پاکستان میں ویزا سروس دوبارہ فعال کرنے کا اعلان کردیا۔ دفتر خارجہ کیمطابق پاکستان کے دفتر خارجہ اور سویڈن حکام کے درمیان ویزا سروس پر اسٹاک ہوم میں سیاسی مشاورت ہوئی۔ پاکستان وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ نے کی جب کہ سویڈن وفد کی قیادت ڈی جی عالمی افیئر نے

سویڈن کا پاکستان میں ویزا سروس دوبارہ فعال کرنے کا اعلان Read More »

محکمہ شاہرات کی ملی بھگت، گڑھی دوپٹہ بچہ سیداں لنک روڈ میں کروڑوں کی خردبرد کا انکشاف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)گڑھی دوپٹہ بچہ سیداں لنک روڈ خود برد کا شکار۔کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف۔محکمہ و ٹھیکیدار کی ملی بھگت۔خانہ پری کے لیے موقع پر انتہائی ناقص اور غیر معیاری کام جاری۔ متعلقہ ذمہ داران نے آنکھیں بند کر لی۔عوام علاقہ کا شدید احتجاج ۔یوں عوامی وسائل کی لوٹ مار نہیں کرنے دیں گے

محکمہ شاہرات کی ملی بھگت، گڑھی دوپٹہ بچہ سیداں لنک روڈ میں کروڑوں کی خردبرد کا انکشاف Read More »

بیٹھک، ناقص موبائل سروس کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، مزاحمتی تحریک کا اعلان

بیٹھک اعوان آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) موبائل سروسز کیخلاف شدید احتجاج، موبائل یونین کی غیر معینہ المدت ہڑتال جاری اعوان آباد (کشمیر ڈیجیٹل)بیٹھک اعوان آباد کی فضا ان دنوں شدید اضطراب اور احتجاجی جذبے سے سرشار ہے، جہاں بیٹھک موبائل یونین نے موبائل کمپنیوں کی ناقص سروسز کے خلاف بھرپور مزاحمتی تحریک کا آغاز کر

بیٹھک، ناقص موبائل سروس کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، مزاحمتی تحریک کا اعلان Read More »

بیرسٹر سلطان محمود کی زیرصدارت فارورڈ بلاک کا اہم اجلاس، مشترکہ لائحہ عمل جلد طے کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی میزبانی میں فارورڈ بلاک کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس فارورڈ بلاک کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق اور فاروڈ بلاک کے اراکین نے شرکت کی اجلاس میں وزیر بہبود آبادی سردار محمد حسین،وزیر مواصلات چوہدری اظہر صادق،وزیر

بیرسٹر سلطان محمود کی زیرصدارت فارورڈ بلاک کا اہم اجلاس، مشترکہ لائحہ عمل جلد طے کرنے پر اتفاق Read More »

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا منحرف4 ممبران اسمبلی کیخلاف فیصلہ کن اقدام ،ریفرنس دائر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر نے آج فلور کراسنگ کے خلاف آئینی و قانونی جنگ کا آغاز کرتے ہوئے ان منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف باضابطہ ریفرنس سپیکر اسمبلی کو جمع کرا دیا ہے، جنہوں نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوکر جماعتی وفاداری تبدیل کی۔ ان اراکین میں اکمل سرگالہ، رفیق نئیر،

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا منحرف4 ممبران اسمبلی کیخلاف فیصلہ کن اقدام ،ریفرنس دائر Read More »

موٹر سائیکل برآمد

پولیس چیک پوسٹ شجاع آباد ان ایکشن، راولپنڈی سے چوری شدہ موٹر سائیکل باغ سے برآمد

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) سجادریشم شہید پولیس چیک پوسٹ شجاع آباد نے چیکنگ کے دوران چوری شُدہ موٹر سائیکل باغ سے برآمد کر لیا ۔ ایس ایس پی باغ راجہ اکمل خان کی ہدایت پر ضلع بھر کے تمام انٹری پوائنٹس پر باغ پولیس کا ناکہ بندی اور چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ یہ بھی

پولیس چیک پوسٹ شجاع آباد ان ایکشن، راولپنڈی سے چوری شدہ موٹر سائیکل باغ سے برآمد Read More »

پاکستان

انڈر 18 ایشیا کپ : پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، سری لنکا کو 0-9 سے شکست دیدی

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی ۔ چین کے شہر دازہو میں جاری انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے میں 0-9 سے شکست دے دی ۔ قومی ٹیم کی

انڈر 18 ایشیا کپ : پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، سری لنکا کو 0-9 سے شکست دیدی Read More »

چیف الیکشن کمشنر

انوار الحق سے مشاورت نہ ہو سکی : خواجہ فاروق نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئےنام شہباز شریف کو ارسال کر دئیے

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے وزیر اعظم انوار الحق کے تاخیری حربوں پر اپنا پینل وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو ارسال کر دیا ہے ۔ کشمیر ڈیجیٹل کی اینکرنوشین خواجہ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کا آئینی

انوار الحق سے مشاورت نہ ہو سکی : خواجہ فاروق نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئےنام شہباز شریف کو ارسال کر دئیے Read More »