Bukhari

مسلم لیگ ن جہلم ویلی کا میرٹ کی پامالی کیخلاف 12 جولائی کو شاہراہ سرینگر بند کرنے کا اعلان

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)مسلم لیگ ن ضلع جہلم ویلی کا حلقہ 6 میںمحکمہ تعلیم و صحت میں تقرریوں میں میرٹ پامالی کیخلاف تعلیم و صحت کے دفاتر بند کرنے اور 12 جولائی کو شاہراہ سرینگر بند کرنے کا اعلان کردیا۔۔ مرکزی رہنما مسلم لیگ ن راجہ ساجد سعید خان نے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا […]

مسلم لیگ ن جہلم ویلی کا میرٹ کی پامالی کیخلاف 12 جولائی کو شاہراہ سرینگر بند کرنے کا اعلان Read More »

آزادکشمیرپولیس میں اکھاڑ پچھاڑ،ڈی ایس پی ٹریفک شہزاد سرور سمیت 6 افسر تبدیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)انسپکٹر جنرل پولیس آزاد ریاست جموں و کشمیر نے مفاد سرکار انتظامی امور کے پیش نظر چھ پولیس آفیسران کو تبدیل کردیا۔ تبدیل و تعینات ہونے والوں میں شہزاد احمد سرور ڈی ایس پی ٹریفک ریجن میرپور کو تبدیل کر کے بطور سی ٹی ڈی/ ڈی ایس پی ڈویژنل ہیڈ کوارٹر مظفرآباد، ضیاء اللہ

آزادکشمیرپولیس میں اکھاڑ پچھاڑ،ڈی ایس پی ٹریفک شہزاد سرور سمیت 6 افسر تبدیل Read More »

قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی پاکستانی پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہےکہ شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا

قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی پاکستانی پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر Read More »

وفاقی کابینہ اجلاس، 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی کابینہ نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی، ایک سال کے دوران ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے بعد اب 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ چینی کی درآمد حکومتی شعبے

وفاقی کابینہ اجلاس، 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری Read More »

ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام نبی ہنگامی طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئے ، زخمیوں کی عیادت

نیلم(کشمیر ڈیجٹل سے)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام نبی مغل کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کیل کاہنگامی دورہ۔ گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونیوالوں کے علاج معالجے کامعائنہ کیاگیا۔فرسٹ ایڈ اور ریسکیو پر پاک فوج سمیت مقامی نوجوانوں کو سلام پیش کرتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ کوشاباش دی ہے۔1122 کی ریسکیو آپریشن پربھی اظہار اطمینان کا اظہار کیاہے۔

ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام نبی ہنگامی طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئے ، زخمیوں کی عیادت Read More »

دوران پریس کانفرنس راجہ فاروق حیدر کی سرکاری ٹی وی پر سگریٹ پینے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (کشمیر ڈیسک)مشیر خصوصی وزیراعظم رانا ثناء اللہ، وزیرامور کشمیر انجینئر امیر مقام ، شاہ غلام قادر کیساتھ پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی سرکاری چینل پی ٹی وی پر سگریٹ پینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور فیس بک پر وائرل ویڈیو میں

دوران پریس کانفرنس راجہ فاروق حیدر کی سرکاری ٹی وی پر سگریٹ پینے کی ویڈیو وائرل Read More »

آزاد کشمیر انتخابات میں مضبوط امیدوار اتارنے کا اعلان، ن لیگ پوری طرح متحرک: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) مشیرخصوصی وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر اعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر بھر میں مسلم لیگ ن پوری طرح متحرک ہے، آئندہ الیکشن میں آزادکشمیر بھر میں مضبوط

آزاد کشمیر انتخابات میں مضبوط امیدوار اتارنے کا اعلان، ن لیگ پوری طرح متحرک: رانا ثنا اللہ Read More »

وادی نیلم: اڑنگ کیل میں گیس سلنڈر دھماکہ، ایک جاں بحق، 6 افراد زخمی

اڑنگ کیل (کشمیر ڈیجیٹل ) وادی نیلم کے معروف سیاحتی مقام اڑنگ کیل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک گھریلو گیس سلنڈر کے دھماکے سے رہائشی مکان مکمل طور پر زمین بوس ہو گیا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ

وادی نیلم: اڑنگ کیل میں گیس سلنڈر دھماکہ، ایک جاں بحق، 6 افراد زخمی Read More »

امریکی صدر کا کھلے بال عورتوں کا استقبال عرب ممالک کیلئے ڈو ب مرنے کا مقام، علمائے کرام

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) متحدہ علماء کونسل حلقہ نمبر پانچ کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد فاروق اعظم میں مقام اہلبیت و ذکر شہداکربلا کا انعقاد کیا گیا ہے ، شہدائے کربلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے جید علماء کرام نے شہداے کر بلا و اہلیبت صحابہ کرام کی زندگیوں پر روشنی ڈالی۔۔

امریکی صدر کا کھلے بال عورتوں کا استقبال عرب ممالک کیلئے ڈو ب مرنے کا مقام، علمائے کرام Read More »

طوفانی بارشیں: وزیراعظم شہبازشریف کا این ڈی ایم اے، ریسکیو اداروں اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ بارشوں میں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے، ریسکیو اداروں اور انتظامیہ کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم نے دریائے سندھ اور دیگر دریاؤں سے ملحقہ علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر این

طوفانی بارشیں: وزیراعظم شہبازشریف کا این ڈی ایم اے، ریسکیو اداروں اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم Read More »