Bukhari

نکلو کپتان اور پاکستان کی خاطر، خواجہ فاروق کی کارکنوں سے احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے 5اگست کو احتجاجی کال کی بھرپور حمایت حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام اضلاع کے کارکنوں بالخصوص مظفرآباد ڈویژن کے کارکنوں سے توقع کہ وہ 5اگست […]

نکلو کپتان اور پاکستان کی خاطر، خواجہ فاروق کی کارکنوں سے احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل Read More »

سردار تنویر الیاس دور حکومت میں وزیراعظم سیکرٹریٹ کا29 کروڑ روپے اخراجات کا انکشاف

مظفرآباد(ذوالفقار علی ،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم )مالی سال 2024-2025 کی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے سپیشل آڈٹ پیرا نمبر 1 کے مطابق آزاد کشمیر کی وزیراعظم سیکریٹریٹ نے مالی سال 2022-2023 میں سفری اخراجات، پٹرول و ڈیزل، خاطر تواضع اور مرمتی گاڑیوں کے لیے گیارہ کروڑ روپے سے زیادہ اضافی اخراجات کیے۔ آڈیٹر جنرل کی

سردار تنویر الیاس دور حکومت میں وزیراعظم سیکرٹریٹ کا29 کروڑ روپے اخراجات کا انکشاف Read More »

ایشیاء کپ :سکیورٹی خدشات،پاکستان کا ہاکی ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار

پاکستان نے کشیدہ تعلقات اور ٹیم کو لاحق سیکیورٹی خدشات کو دیکھتے ہوئے ایشیا کپ کیلئے ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے ہمیشہ کھیلوں کو ملکی سیاستوں سے بالا تر رکھا ہے لیکن بھارت نے کھیلوں کو سیاست کی نظر کیا اور متنازعہ بنایا ہے۔ بھارتی

ایشیاء کپ :سکیورٹی خدشات،پاکستان کا ہاکی ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار Read More »

وادی لیپہ: موجی نالہ میں طغیانی، دو لڑکیاں پھنس گئیں

وادیِ لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل،رپورٹ: جی ایم بخاری)) شدید بارش کے باعث موجی نالے میں اچانک طغیانی آگئی۔ اچانک آنیوالی طغیانی کی زد میں آ کر دو مقامی لڑکیاں، حیدر سی پی کے قریب نالے میں پھنس گئیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج کے جوان اور مقامی لوگوں کی بھاری تعداد جائے وقوعہ پر

وادی لیپہ: موجی نالہ میں طغیانی، دو لڑکیاں پھنس گئیں Read More »

آزادکشمیر بینک اور آئی کنسلٹ کنسورشیم کے مابین معاہدہ ،بینک کو جدید خطوط پراستوار کرینگے،انوارالحق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا کہ آزادجموں وکشمیر بینک کو جدیدیت اور دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار آزادجموں وکشمیر بینک اور آئی کنسلٹ کنسورشیم کے مابین معاہدے پر دستخطوں کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی

آزادکشمیر بینک اور آئی کنسلٹ کنسورشیم کے مابین معاہدہ ،بینک کو جدید خطوط پراستوار کرینگے،انوارالحق Read More »

آزادکشمیر: مون سون بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی، نقصانات کی تفصیلات ، الرٹ جاری

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل / رپورٹ : سفیر رضا چغتائی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ مون سون بارشوں بارشوں کے دوران نقصانات کی تفصیلات اور آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کی ہیشنگوئی کردی۔۔ دوسری جانب مسلسل موسلادھار بارش کے باعث موجی نالہ میں شدید طغیانی آ گئی ۔ تاہم

آزادکشمیر: مون سون بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی، نقصانات کی تفصیلات ، الرٹ جاری Read More »

سعود سلطان کی تحقیقی کتاب جموں وکشمیر کا بھولا ہوا بیانیہ شائع،لندن میں تقریب رونمائی

لندن (کشمیرڈیجیٹل)صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے صاحبزادے چوہدری سعود سلطان کی لکھی گئی اہم تحقیقی کتابTHE FORGOTTEN NARRATIVE JAMMU AND KASHMIR (جموں و کشمیر کا بھولا ہوا بیانیہ) کی باوقار تقریبِ رونمائی پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں منعقد ہوئی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر

سعود سلطان کی تحقیقی کتاب جموں وکشمیر کا بھولا ہوا بیانیہ شائع،لندن میں تقریب رونمائی Read More »

آپریشن سندور جھوٹ پر مبنی کتاب شائع ؛ پاکستان کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب

بمبئی(کشمیر ڈیجیٹل ) مودی سرکار نے جھوٹ پر مبنی کتاب شائع کردی جب کہ پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈا دنیا بھر میں بے نقاب ہوچکا ہے۔ مودی سرکار کا آپریشن سندور میں ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے جھوٹا پروپیگنڈا پھیلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے ’’آپریشن سندور‘‘کے عنوان سے

آپریشن سندور جھوٹ پر مبنی کتاب شائع ؛ پاکستان کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

انتخابی اتحاد زیرغور نہیں،دھاندلی کا الزام پیپلزپارٹی کی ذہنی پستی کا شاخسانہ ، راجہ فاروق حیدر

دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل )سابق وزیراعظم آزادکشمیر ومرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے دھاندلی کا الزام سمجھ سے بالاتر ہے۔ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پرا سمبلی میں پہنچنے والے اراکین پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے اور الزام مسلم لیگ ن کی مرکزی حکومت پر لگایا

انتخابی اتحاد زیرغور نہیں،دھاندلی کا الزام پیپلزپارٹی کی ذہنی پستی کا شاخسانہ ، راجہ فاروق حیدر Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر کا بڑا فیصلہ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ امتیاز ملازمت سے فارغ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) عدالتِ عظمیٰ آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ ،ڈسٹرکٹ و سیشن جج راجہ امتیاز احمد ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ سابق ڈسٹرکٹ ویشن بنج راجہ امتیاز احمد کی سرکاری خدمات کا اختتام پذیر ۔ آزاد جموں و کشمیر سول سروس قواعد کے تحت راجہ امتیاز احمد کو “Removal from Service کی سزا سنادی۔

سپریم کورٹ آزادکشمیر کا بڑا فیصلہ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ امتیاز ملازمت سے فارغ Read More »