Bukhari

بھارت کو دفاعی محاذ پر بڑادھچکا، برازیلین حکومت کا آکاش میزائل ڈیل سے انکار

برازیلیہ(کشمیر ڈیجیٹل) برازیل نے بھارت کے تیار کردہ آکاش میزائل ڈیفنس سسٹم کی خریداری کے مذاکرات ختم کرتے ہوئے ایک یورپی دفاعی نظام کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پیشرفت بھارت کے لیے ایک اہم سفارتی اور دفاعی دھچکا سمجھی جا رہی ہے، کیونکہ آکاش سسٹم کو بھارتی دفاعی صنعت کی برآمدات کا […]

بھارت کو دفاعی محاذ پر بڑادھچکا، برازیلین حکومت کا آکاش میزائل ڈیل سے انکار Read More »

میرمرتضی بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانےکا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے نئی سیاسی جماعت بنانےکا اعلان کردیا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نےکہا کہ وہ ایک نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں جس کا باقاعدہ اعلان جلدکیا جائےگا۔ ذوالفقار علی بھٹو

میرمرتضی بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانےکا اعلان Read More »

اسسٹنٹ کمشنر راجہ بلال ان ایکشن،بغیرکاغذات گاڑیوں کے چالان

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) اسسٹنٹ کمشنر نیلم ویلی راجہ بلال کا پولیس نفری کے ہمراہ بدوں کاغذات ٹرانسپورٹ اور دکانداروں کیخلاف کارروائی ۔ شاہراہ نیلم پر چلنے والی پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس کاغذات،اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف ڈی ایس پی و پولیس نفری کے ہمراہ کریک ڈاوٴن کیا۔ غیر قانونی طریقے سے

اسسٹنٹ کمشنر راجہ بلال ان ایکشن،بغیرکاغذات گاڑیوں کے چالان Read More »

raja farooq haider

کارکن متحد رہیں،حلقہ 6اور 7 سے الیکشن خود لڑوں گا، راجہ فاروق حیدر کا پیغام

ہٹیاں بالا بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ جہلم ویلی کے حلقہ چھ اور حلقہ سات سے آئندہ الیکشن خود لڑوں گا،کارکن آپس میں اتحاد و اتفاق رکھیں۔۔ الیکشن سے قبل جماعت میں کسی قسم کی افراتفری پیدا نہ کی جائے،مجھ سمیت تمام لوگ جماعتی

کارکن متحد رہیں،حلقہ 6اور 7 سے الیکشن خود لڑوں گا، راجہ فاروق حیدر کا پیغام Read More »

ضلع کونسل مظفرآباد کا اہم اجلاس، 41 کروڑ 54 لاکھ 95 ہزار روپے کا بجٹ ،3قراردادیں منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ضلع کونسل مظفرآباد کا سالانہ بجٹ اجلاس چیئرمین ضلع کونسل سردار امتیاز احمد عباسی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی روم بلاک نمبر 4 نیو سیکرٹریٹ مظفرآباد میں منعقد ہوا، جس میں مالی سال 2025-26 کے لیے 41 کروڑ 54 لاکھ 95 ہزار روپے کا بجٹ پیش کیا گیا، جسے متفقہ رائے سے منظور کر

ضلع کونسل مظفرآباد کا اہم اجلاس، 41 کروڑ 54 لاکھ 95 ہزار روپے کا بجٹ ،3قراردادیں منظور Read More »

حویلی ،گھروں کی چھتوں پر  سے گزرتی بجلی کی ہائی ولٹیج تاروں نے ایک اور قیمتی جان لے لی

فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیربجلی کی ناقص تنصیبات نے ایک اور قیمتی جان لے لی! فارورڈ کہوٹہ حویلی میں آج علی الصبح محکمہ شہری دفاع کا ملازم بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا ۔ اس حادثے سے دودن قبل خیبر پختونخوا سے کہوٹہ مہمان بچہ گھروں کے اوپر سے

حویلی ،گھروں کی چھتوں پر  سے گزرتی بجلی کی ہائی ولٹیج تاروں نے ایک اور قیمتی جان لے لی Read More »

پاک بحریہ کے 267 آفیسرز، سی پی اوز ، سیلرز کو عسکری اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاک بحریہ کے زیراہتمام آفیسرز، سی پی اوز،سیلرز اور سویلینز کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب منعقد کی گئی ۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں 13 افسران کو ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 11 افسران کو تمغہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا۔ 183

پاک بحریہ کے 267 آفیسرز، سی پی اوز ، سیلرز کو عسکری اعزازات سے نواز دیا Read More »

مظفرآباد ، بسنت کوٹ سے مردہ حالت میں چیتا برآمد ، وائلڈ لائف ٹیمیں پہنچ گئیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد کے نواحی علاقے بسنت کوٹ بٹنگی روڈ سے مردہ حالت میں چیتا برآمد،عوم علاقہ کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی ،چیتا روڈ کے قریب مردہ حالت میں میں پایا گیا تفصیلات کے مطابق مظفرآباد کے گاؤں بسنت کوٹ میں جمعہ کو ایک عام تیندوا سڑک پر مردہ پایا گیا ہے۔ وائلڈ

مظفرآباد ، بسنت کوٹ سے مردہ حالت میں چیتا برآمد ، وائلڈ لائف ٹیمیں پہنچ گئیں Read More »

چینی مزید مہنگی، قیمت فی کلو 200 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں چینی مزید مہنگی ہوگئی اور فی کلوچینی 200 روپے تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے بتایاکہ کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں چینی 200 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں

چینی مزید مہنگی، قیمت فی کلو 200 روپے تک پہنچ گئی Read More »

سونا

پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے قیمت میں ایک بار پھر سینکڑوں روپے اضافہ

کراچی،لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)لاہور ، کراچی ، اسلام آباد سمیت پاکستان کی مختلف مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں سینکڑوں روپے اضافہ، صارفین سرپکڑ کر بیٹھ گئے۔ ذرائع کے مطابق عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 57ہزار روپے کی سطح پرپہنچ گئی بین

پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے قیمت میں ایک بار پھر سینکڑوں روپے اضافہ Read More »