Bukhari

آزادکشمیر:بالائی علاقوں میں شدید بارشیں، دریائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلاب،ایمرجنسی نافذ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ موسمیات، ہائیڈرومیٹیرولوجیکل اداروں اور بورڈ آف ریونیو پنجاب کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر اور دریائے جہلم کے بالائی کیچمنٹ ایریاز میں مسلسل اور شدید بارشوں کے باعث آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دریائے جہلم میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب (Exceptional High Flood) کا شدید خطرہ موجود ہے۔ منگلا اپ […]

آزادکشمیر:بالائی علاقوں میں شدید بارشیں، دریائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلاب،ایمرجنسی نافذ Read More »

آزادکشمیر:مون سون بارشیں، 5 گھرمکمل تباہ، سیلابی الرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر بھر میں مون سون سی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم کافی حد تک خوش گوار ہو گیا ہے اور بڑی تعداد میں سیاح آزاد کشمیر کا رخ کر رہے ہیں اور ایس ڈی این اے کی رپورٹ کے مطابق مون سون کی بارشوں کے باعث آزاد کشمیر

آزادکشمیر:مون سون بارشیں، 5 گھرمکمل تباہ، سیلابی الرٹ جاری Read More »

ایس ایچ او پنجگراں کی بڑی کارروائی ، چوری کی گئی جیپ 24 گھنٹے میں برآمد،ملزم گرفتار

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل )نوتعینات ایس ایچ او تھانہ پولیس پنجگراں محمد یونس بٹ کی پہلی کامیاب کارروائی چوری ہونے والی جیپ فوری برآمد کرلی گاڑی کے مالک کا محکمہ پولیس سے اظہار مسرت اور خراج تحسین پیش کیا۔۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پولیس پنجگراں کی حدود سے QA 195 ٹیوٹا جیپ سائل کی درخواست

ایس ایچ او پنجگراں کی بڑی کارروائی ، چوری کی گئی جیپ 24 گھنٹے میں برآمد،ملزم گرفتار Read More »

فیصل ممتاز راٹھور کا تگڑا وار، کیرنی مندھار کی گجربرادری کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل )فیصل ممتاز راٹھور کا تگڑا وار، کیرنی مندھار کی گجربرادری کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل، شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتےہوئے وزیرحکومت فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسا گلدستہ ہے جس میں ہر رنگ و بو کے پھول شامل ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی تمام طبقات کی نمائندگی کرتی

فیصل ممتاز راٹھور کا تگڑا وار، کیرنی مندھار کی گجربرادری کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

سماہنی: فارم آرمی ورم کا مکئی کی فصل پر حملہ، کاشتکار شدید پریشانی کا شکار

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل/ سید شہاب عباس ) –وادی سماہنی کےعلاقوں میں مکئی کی فصل پر خطرناک سنڈی “فارم آرمی ورم” کا شدید حملہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث کاشتکار شدید پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس سنڈی نے بڑی تیزی سے فصل کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا ہے، جس سے پیداوار

سماہنی: فارم آرمی ورم کا مکئی کی فصل پر حملہ، کاشتکار شدید پریشانی کا شکار Read More »

اینٹی نارکوٹکس عدالت کا بڑا فیصلہ، ملزم کو 4 سال قید ایک لاکھ جرمانے کی سزا

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد اینٹی نارکوٹکس عدالت کا بڑا فیصلہ، منشیات فروشی جرم ثابت ہونے پر 4 سال قید ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنادی ۔ جاگراں کے رہائشی ملزم عبدالحمید ولد سلام دین پرجرم کا ارتکاب ثابت ہوگیا جسےعدالت نے چار سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی دی۔ جرمانہ کی عدم ادائیگی

اینٹی نارکوٹکس عدالت کا بڑا فیصلہ، ملزم کو 4 سال قید ایک لاکھ جرمانے کی سزا Read More »

پٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل، پٹرول 5روپے 36 پیسے اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے اضافہ کیا گیا

پٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل، پٹرول 5روپے 36 پیسے اضافہ Read More »

معطل جونیئر کلرک آصف ریاض ایک اور کیس میں پھنس گیا، ڈپٹی کمشنر کا انکوائری کا حکم

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)رشوت کے الزام میں معطل شدہ جونئیر کلرک پر13 لاکھ روپے ایک اور سائل سے وصول کرنے کاالزام،ڈپٹی کمشنربھمبرنے انکوائری کاحکم جاری کردیا۔ ترجمان ڈپٹی کمشنرآفس بھمبر کے مطابق رشوت کے الزام میں معطل شدہ محکمہ مال تحصیلدار آفس بھمبر دفتر کے جونئیرکلرک آصف ریاض کے خلاف انکوائری کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران

معطل جونیئر کلرک آصف ریاض ایک اور کیس میں پھنس گیا، ڈپٹی کمشنر کا انکوائری کا حکم Read More »

750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی مکمل ،خوش نصیب افراد کی فہرست جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل سیونگز ڈائریکٹوریٹ نے آج 15 جولائی 2025 کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان، بینکنگ سروسز کارپوریشن (بینک) راولپنڈی میں 750 روپے کے پرائز بانڈ کی 103ویں سہ ماہی قرعہ اندازی کی۔ سید حضور مہدی، جوائنٹ ڈائریکٹر (ریٹائرڈ)، سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قرعہ اندازی کی کارروائی کی صدارت کی۔ شفاف ووٹنگ کا

750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی مکمل ،خوش نصیب افراد کی فہرست جاری Read More »

ہٹیاں بالا،سابق ایڈمنسٹریٹر فریدخان بارش کے باوجود مسلم لیگ ن کا پاور شو کروانے میں کامیاب

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پہیہ جام ہڑتال،بارش کے باوجود مسلم لیگ ن جہلم ویلی کے سابق صدر،سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل جہلم ویلی محمد فرید خان مسلم لیگ حلقہ سات کا ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا میں بڑا شو آف پاور کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ضلع جہلم ویلی کے سابق صدر

ہٹیاں بالا،سابق ایڈمنسٹریٹر فریدخان بارش کے باوجود مسلم لیگ ن کا پاور شو کروانے میں کامیاب Read More »