راولاکوٹ فائرنگ واقعہ: بھارتی خفیہ ایجنسی را سے منسلک اکاؤنٹ کا بیانیہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے گروپس میں بھی گردش کرنے لگا
راولاکوٹ: راولاکوٹ میں فائرنگ کے واقعے کے حوالے سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے منسلک ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ اور کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کے واٹس ایپ گروپس کے درمیان مبینہ رابطے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:نیلم ویلی:کالعدم ایکشن کمیٹی کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے ذرائع […]









