Bukhari

میرپور، رینٹ پر حاصل کردہ 2 کروڑ روپے مالیتی پراڈو گاڑیاں فروخت کرنیوالے ملزمان گرفتار

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)تھانہ پولیس نیو سٹی میرپور کی کارروائی، رینٹ پر حاصل کردہ گاڑی پراڈو مالیتی2 کروڑ روپے میں ملوث ملزمان کا گروہ گرفتار،گاڑی برآمد ایس ایچ او تھانہ نیوسٹی میرپور محمد ارشد نے ا پنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتاریاں عمل میں لائیں ملزمان شاطر اور نوسرباز گروپ سے تعلق رکھتے تھے […]

میرپور، رینٹ پر حاصل کردہ 2 کروڑ روپے مالیتی پراڈو گاڑیاں فروخت کرنیوالے ملزمان گرفتار Read More »

ڈپٹی کمشنرباغ ان ایکشن، عوامی مسائل حل کرنے کے احکامات جاری

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر باغ راجہ محمد صداقت خان ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عوام کو سہولیات مہیا کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کیلئےتمام لائنوں کو فعال کیا جائے۔۔ بارشوں میں پائپ لائنیں جو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی ہیں انہیں

ڈپٹی کمشنرباغ ان ایکشن، عوامی مسائل حل کرنے کے احکامات جاری Read More »

محکمہ ان لینڈ ریونیو بھی سراپااحتجاج، حکومت کو 27 جولائی کی ڈیڈ لائن

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ان لینڈ ریونیو ویلفیئر ایسوسی ایشن آزاد کشمیر نے اپنے جائز مطالبات کے حق میں علامتی ہڑتال کا آغاز کرتے ہوئے حکومت کو 27 جولائی تک کی مہلت دے دی ۔ ایسوسی ایشن کےمرکزی صدر چوہدری محمد آصف، راجہ محمد امتیاز (نائب صدر)، مومی نورالعین راجہ (مرکزی سیکرٹری جنرل)، عبدالحفیظ، چوہدری محمد ظہیر

محکمہ ان لینڈ ریونیو بھی سراپااحتجاج، حکومت کو 27 جولائی کی ڈیڈ لائن Read More »

اپوزیشن سیاسی پوائنٹ سکورنگ ، حکم امتناعی کے بجائے تعمیر و ترقی کیلئے مسلم کانفرنس کا ساتھ دے، سردار عرفان خان

دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل ) مہاجرین جموں وکشمیر ہمارے ماتھے کاجھومر ہیں۔آزادحکومت مہاجرین جموں وکشمیرکو سہولیات مہیا کرے ۔سردارعتیق احمد خان نے حلقہ غربی باغ میں تعمیر و ترقی ضرورت کی بنیاد پر کررہے ہیں ۔ رنگلہ روڈ میں 7کلومیٹر پر اسفالٹ ڈالی جائے گی ،بشارت شہید روڈ ،راجہ لطیف شہید روڈ دھیرکوٹ جہالہ چھپڑیاں روڈ ،دھیرکوٹ

اپوزیشن سیاسی پوائنٹ سکورنگ ، حکم امتناعی کے بجائے تعمیر و ترقی کیلئے مسلم کانفرنس کا ساتھ دے، سردار عرفان خان Read More »

ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض کے 2 بھائی انکوائری کیلئے اینٹی نارکوٹیکس لاہورطلب

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض کےدو بھائیوں آصف ریاض فوڈ انسپکٹر میرپوراورثاقب ریاض لائن مین برقیات میرپورکوانکوائری کیلئے اینٹی نارکوٹیکس نے طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس لاہور کی جانب سے صمن جاری کرتے ہوئے چوہدری آصف ریاض کو تھانہ اے این ایف جوہر ٹائون لاہور مورخہ 14 جولائی کو بیان قلمبند کروانے

ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض کے 2 بھائی انکوائری کیلئے اینٹی نارکوٹیکس لاہورطلب Read More »

آزادکشمیر ملازمین تنظیموں کا اگیگا الائنس تشکیل، کام چھوڑ احتجاج کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کی ملازمین تنظیموں نے ایک مشترکہ پلیٹ فارم تشکیل دے دیا۔ اگیگا کے نام سے تشکیل دیا جانیوالا الائنس ایک غیر سیاسی ، فلاحی اور نمائندہ پلیٹ فارم ہو گا۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس آزادکشمیر کے جملہ ملازمین کی تنظیم اگیگا کا پہلا اجلاس گزشتہ روز چیف آفس برقیات میں منعقد ہوا۔

آزادکشمیر ملازمین تنظیموں کا اگیگا الائنس تشکیل، کام چھوڑ احتجاج کا اعلان Read More »

سرکاری ملازمین کیلئے 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس منظور،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )حکومت آزاد جموں و کشمیر نے سرکاری ملازمین کے حق میں 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس منظور کر لیا۔محکمہ مالیات آزاد نے سرکاری ملازمین کے حق میں ڈسپیرٹی الاؤنس تیس فیصد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ گریڈ ایک سے بائیس تک کے ملازمین کو یہ الاؤنس یکم جولائی سے ادا کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن

سرکاری ملازمین کیلئے 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس منظور،نوٹیفکیشن جاری Read More »

آزادکشمیر پر غیر ذمہ دار حکومت مسلط، طارق فاروق، پولیس کے احتجاج کی حمایت کا اعلان

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن آزادکشمیرو سابق سینئر وزیر حکومت چوہدری طارق فاروق نے اسفندیار ہاؤس بھمبر میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے آزاد کشمیر میں ایک انتہائی غیر ذمہ دار حکومت قائم ہے جس کی غیر ذمہ داری اور نااہلی کے باعث ہر

آزادکشمیر پر غیر ذمہ دار حکومت مسلط، طارق فاروق، پولیس کے احتجاج کی حمایت کا اعلان Read More »

بلاول بھٹو

کشمیری تنہا نہیں،پیپلزپارٹی کشمیر کیساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ، بلاول بھٹو

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کبھی کشمیر کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری عوام کے یوم الحاق پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا کہ 19 جولائی 1947 کو کشمیری عوام نے پاکستان سے الحاق کا فیصلہ کیا تھا۔ اور

کشمیری تنہا نہیں،پیپلزپارٹی کشمیر کیساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ، بلاول بھٹو Read More »

معرکہ حق کی شاندار کامیابی پر ڈاکومنٹری ریلیز،طیاروں کا ملبہ بھی دکھایا گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آئی ایس پی آر نے ڈاکومنٹری ریلیز کردی. حقائق پر مبنی ڈاکومنٹری کو ناظرین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، ریلیز ڈاکومنٹری کو معرکہ حق کے تمام واقعات کو ترتیب کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ ڈاکومنٹری میں بھارتی شہری پہلگام واقعہ کو فالس فلیگ آپریشن

معرکہ حق کی شاندار کامیابی پر ڈاکومنٹری ریلیز،طیاروں کا ملبہ بھی دکھایا گیا Read More »