ترکیہ نے اپنا پہلا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ٹائفون بلاک 4‘ لانچ کردیا
استنبول(کشمیر ڈیجیٹل) ترکیہ نے اپنا پہلا ہائپر سونک میزائل ٹائفون بلاک 4 لانچ کردیا۔ ترک کمپنی راکٹسان نے استنبول میں جاری IDEF 2025 بین الاقوامی دفاعی نمائش میں 6 نئے جدید ویپن سسٹم متعارف کروائے جن میں ٹائفون بلاک 4 ہائپر سونک میزائل بھی شامل ہے۔ ٹائفون بلاک 4 ترکیے کا سب سے طویل فاصلے […]
ترکیہ نے اپنا پہلا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ٹائفون بلاک 4‘ لانچ کردیا Read More »









