Bukhari

گلگت بلتستان : تباہ کن سیلاب،بچی سمیت7 افرادلاپتہ،متعدد سیاح پھنس گئے

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان اس وقت شدید موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی زد میں ہے، جہاں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں آنے والے سیلابی ریلے تمام دس اضلاع میں تباہی مچا رہے ہیں۔ حکام کے مطابق کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں جبکہ کروڑوں روپے کی املاک برباد ہو گئی ہے، […]

گلگت بلتستان : تباہ کن سیلاب،بچی سمیت7 افرادلاپتہ،متعدد سیاح پھنس گئے Read More »

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی تقریب، پرچم کشائی

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے پاکستانی ہائی کمیشن میں ایک پروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے قومی پرچم بلند کیا، جبکہ ہائی کمیشن کے افسران، عملے اور ان کے اہل خانہ نے

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی تقریب، پرچم کشائی Read More »

دہشتگردوں کے سوشل میڈیا اکائونٹس کیخلاف بڑا کریک ڈائون، 850 سے زائد اکاونٹس رپورٹ، سینکڑوں بلاک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) دہشتگردوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا، جس میں 850 سے زائد اکاؤنٹس رپورٹ اور سیکڑوں بلاک کردیے گئے ہیں۔ حکومت نے آن لائن دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدام کرتے ہوئے مختلف عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کالعدم تنظیموں کے سیکڑوں

دہشتگردوں کے سوشل میڈیا اکائونٹس کیخلاف بڑا کریک ڈائون، 850 سے زائد اکاونٹس رپورٹ، سینکڑوں بلاک Read More »

کشتواڑ : بادل پھٹنے سے33 ہلاکتیں، 120 افراد زخمی، 220 لاپتہ

کشتواڑ(کشمیر ڈیجیٹل) جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کی تحصیل پڈر کے گاؤں چشوٹی میں جمعرات کو بادل پھٹنے کے واقعے میں کم از کم 33 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے 33سے زائد افراد ہلاک، 120

کشتواڑ : بادل پھٹنے سے33 ہلاکتیں، 120 افراد زخمی، 220 لاپتہ Read More »

باغ ، طوفانی بارش، طغیانی سے نالے بپھر گئے،بجلی کا نظام درہم برہم، ہائی الرٹ، پھنسے سیاحوں کو نکال لیا

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )باغ نالہ مائل میں شدید طغیانی کے باعث بالائی علاقوں سدھن گلی،بیر پانی،چھتر، لسڈنہ، ڈھلی،ریڑہ میں طوفانی بارش سے باغ نالہ بھپر گیا۔ گریڈ کالونی،بائی پاس کے مکینوں کو شدید خطرہ۔بارش مزید ہوئی تو یہ علاقے انتظامیہ کو خالی کروانے پڑھ سکتے ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق کسی بھی صورتحال سے

باغ ، طوفانی بارش، طغیانی سے نالے بپھر گئے،بجلی کا نظام درہم برہم، ہائی الرٹ، پھنسے سیاحوں کو نکال لیا Read More »

سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کو بعد از وفات نشان پاکستان سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشان پاکستان سے نواز دیا گیا۔ 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔ تقریب میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی

سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کو بعد از وفات نشان پاکستان سے نواز دیا گیا Read More »

کویت: غیر ملکیوں کے اہلخانہ کو وزٹ ویزے پر بلانے کیلئے اہم شرط ختم

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) کویت نے غیر ملکی رہائشیوں کے لیے اہل خانہ کو وزٹ ویزے پر بلانے کیلئے کم از کم آمدنی کی شرط ختم کر دی۔ یہ اقدام نئے انٹری رولز میں کی گئی اصلاحات کا حصہ ہے جن کا مقصد کشادگی کو فروغ دینا اور سماجی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔ جنرل

کویت: غیر ملکیوں کے اہلخانہ کو وزٹ ویزے پر بلانے کیلئے اہم شرط ختم Read More »

ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کے امکانات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ربیع الاول 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت بارے پیش گوئی سامنے آگئی ۔ سپارکو کے مطابق ربیع الاول کا چاند 23 اگست 2025 کو دن 11:06 بجے پیدا ہونے کی توقع ہے، 24 اگست 2025 کو غروب آفتاب کے وقت نئے چاند کی عمر تقریباً 32 گھنٹے اور 13 منٹ ہوگی۔

ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کے امکانات Read More »

جہلم ویلی ، کوٹلہ میں شدید بارش، 6 دکانیں ،3 پل،سڑکیں ، سکول طغیانی میں بہہ گئے

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)گزشتہ پانچ گھنٹوں سے ملسل تیز ترین بارش نے تباہی مچادی۔جگہ جگہ نقصانات بڑھنے کا مکان کشمیر ڈیجیٹل نمائندگان کی رپورت کے مطابق جہلم ویلی کے مختلف مقامات پر 6 دوکانیں،2 رابطہ پُل،سڑکیں،1 پرائیویٹ سکول طغیانی میں بہہ گئے ۔ بارش کے باعث دواریاں رتی گلی،کھریگام،جاگراں اور لوات کے نالوں میں طغیانی ،:

جہلم ویلی ، کوٹلہ میں شدید بارش، 6 دکانیں ،3 پل،سڑکیں ، سکول طغیانی میں بہہ گئے Read More »

برفبانی دراڑ میں گرنے والے محقق کی باقیات 66 سال بعد مل گئی

انٹارکٹکا (کشمیر ڈیجیٹل) ایک پگھلتے گلیشیئر سے برطانوی محقق ڈینس ’ٹنک‘ بیل کی باقیات ملی ہیں، جو 1959 میں ایک تحقیقی مشن کے دوران برفانی دراڑ میں گر کر جاں بحق ہو گئے تھے۔ برٹش انٹارکٹک سروے کے مطابق ان کے ذاتی سامان کی 200 سے زائد اشیا بھی ملی ہیں، جن میں ریڈیو، ٹارچ،

برفبانی دراڑ میں گرنے والے محقق کی باقیات 66 سال بعد مل گئی Read More »