Bukhari

چین کا 48 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان

بیجنگ(کشمیر ڈیجیٹل)چین نے دنیا کے 48 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا باضابطہ اعلان کر دیا یہ سہولت ستمبر 2025 سے نافذ العمل ہوگی، اس اقدام کا مقصد سیاحت، سرمایہ کاری اور بین الاقوامی تعلقات کو فروغ دینا ہے، تاہم پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں ۔ چینی حکومت کی جانب سے […]

چین کا 48 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان Read More »

چین : جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئے میزائل لانچ؛ امریکہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین نے بیجنگ میں منعقدہ شاندار فوجی پریڈ کے دوران اپنا جدید ترین بین البراعظمی میزائل DF-5C کی رونمائی کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حیرت انگیز میزائل کی خصوصیات ناقابل یقین ہیں جو ماہرین کے بقول دنیا کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ چین کے

چین : جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئے میزائل لانچ؛ امریکہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی Read More »

معلمین القرآن آزادکشمیر کی تنخواہوں میں 75سو روپے اضافے کی منظوری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں و کشمیر تجوید القرآن ٹرسٹ کا اجلاس وزیراعظم آزادکشمیر / شریک چیئرمین ٹرسٹ چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔ وزیر مذہبی امور و اوقاف احمد رضا قادری بھی اس موقع پر موجود تھے ۔اجلاس میں مظفرآباد سے ویڈیو لنک کے ذریعے وائس چیئرمین

معلمین القرآن آزادکشمیر کی تنخواہوں میں 75سو روپے اضافے کی منظوری Read More »

غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے گرد شکنجہ تیار، نجی ہاؤسنگ اسکیم کا مالک گرفتار

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی ، غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے گرد شکنجہ سخت، نجی ہاؤسنگ اسکیم کا مالک گرفتار کرلیا روڈا اور ایل ڈی اے کو سمن جاری کر دیے گئے ہیں اور دونوں محکموں سے ہاؤسنگ اسکیموں کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا پنجاب کے محکمہ اینٹی کرپشن نے سیلاب کی

غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے گرد شکنجہ تیار، نجی ہاؤسنگ اسکیم کا مالک گرفتار Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی : 15 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)پختون ڈیجیٹل کےمطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے مجموعی 804 ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے اور ذرائع کے مطابق اب تک ہونے والے تصدیق کے عمل میں 15 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق ان 15 ملازمین کو شوکاز نوٹس بھی جاری کئے

خیبرپختونخوا اسمبلی : 15 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف Read More »

مون سون کا نواں اسپیل، مزید 48 گھنٹے اہم، تیز بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات کا انتباہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مون سون کا نواں اسپیل اگلے 24 سے 48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے جس میں آزادکشمیر ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد، مری ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، لاہور میں پچھلے 24

مون سون کا نواں اسپیل، مزید 48 گھنٹے اہم، تیز بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات کا انتباہ Read More »

سونا نرخ

سونے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں سونا کی قیمت میں اضافے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، آج فی تولہ سونے قیمت میں 6000 روپے کا بڑا اضافے نے صارفین کو ہلا کر رکھ دیا۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے، جس سے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ

سونے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے Read More »

کوٹلہ مکڑا پہاڑ میدان جنگ میں تبدیل،افغانیوں کی فائرنگ سے نوجوان قتل، 2 افراد زخمی

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل) یونین کونسل کوٹلہ مکڑا پہاڑ کے مقام پر غیرریاستی افغانیوں اور مقامی افراد کے درمیان تصادم غیرریاستی افغان پٹھانوں کی فائرنگ سے ایک کشمیری نوجوان قتل دو زخمی، مقتول کشمیری نوجوان کی کُچھ دن پہلے شادی ہوئی تھی آزاد کشمیر کے ضلع مظفرآباد کی وادی کوٹلہ میں مقامی آبادی شدید خوف و ہراس میں

کوٹلہ مکڑا پہاڑ میدان جنگ میں تبدیل،افغانیوں کی فائرنگ سے نوجوان قتل، 2 افراد زخمی Read More »

آسان کاروبارکارڈ اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبرآگئی

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) آسان کاروبار فنانس اسکیم کے تحت قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آگئی، جس کے ذریعے بلاسود قرضہ حاصل کرسکیں گے۔ لاہور میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پنجاب اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

آسان کاروبارکارڈ اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبرآگئی Read More »

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ،آڈیٹر جنرل آف پاکستان نےحکومتی ناکامی کاپول کھول دیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے 507 ارب روپے کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی ناقص منصوبہ بندی ، ناقص میٹریل کا استعمال اور عدم توجہ ناکامی کی اہم وجہ قراردیدی۔ اپنی رپورٹ میں، آڈیٹر جنرل نے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان کے پانی کے حقوق کو محفوظ بنانے میں

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ،آڈیٹر جنرل آف پاکستان نےحکومتی ناکامی کاپول کھول دیا Read More »