Bukhari

وادی لیپا:بھارت کی ایل او سی کی خلاف ورزی، بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجٹل)بھارتی فوج کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی سامنے آگئی ، وادی لیپا میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ شروع جس کے جواب میں پاک فوج کی جانب سےمنہ توڑجواب دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔   معرکہ حق کے بعد ایک بار پھر […]

وادی لیپا:بھارت کی ایل او سی کی خلاف ورزی، بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب Read More »

سونے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

کراچی ( کشمیر ڈیجیٹل)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 685ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2800روپے کے اضافے سے 3لاکھ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ Read More »

امریکن بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، افسر سمیت 4 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

نیویارک( ویب ڈیسک )امریکی فوج کا ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر واشنگٹن میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار افسر سمیت 4 اسپیشل آپریشنز کے فوجیوں کی حالت تاحال نامعلوم ہے۔ تھرسٹن کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق حادثہ سمٹ لیک کے علاقے میں پیش آیا، جہاں جائے حادثہ کو تلاش کر لیا گیا

امریکن بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، افسر سمیت 4 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ Read More »

اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایڈز کو بند کرنے کی تجویز

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایڈز کو بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ادارے کو 2026 کے اختتام تک مرحلہ وار بند کیا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ نے 2026 کے لیے اپنے مجوزہ پروگرام بجٹ کے ترمیم شدہ تخمینوں کو حتمی شکل

اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایڈز کو بند کرنے کی تجویز Read More »

ایشیا کپ: سپر 4 ٹیموں کا انتخاب مکمل ، پاک بھارت میچ اتوار کو ہوگا

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں افغانستان کی شکست کے بعد ایونٹ میں سپر 4 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ جمعرات کو ایشیا کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا اور افغانستان کا ایونٹ میں سفر ختم ہو گیا

ایشیا کپ: سپر 4 ٹیموں کا انتخاب مکمل ، پاک بھارت میچ اتوار کو ہوگا Read More »

آزادکشمیر یونیورسٹی میں غنڈہ راج، لڑائی جھگڑے معمول بن گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر یونیورسٹی کا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعلیم دینے میں مکمل ناکام۔ پروفیسرز صاحبان کی نگرانی میں ڈیپارٹمنٹ پر مکمل غنڈہ راج ۔۔ آئے روز کے لڑائی جھگڑے معمول بن گئے جبکہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اس غنڈہ گروپ کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ آج بھی اس غنڈہ گرد گروہ نے

آزادکشمیر یونیورسٹی میں غنڈہ راج، لڑائی جھگڑے معمول بن گئے Read More »

نظریاتی لوگ ریاست کے تحفظ کیلئے 21 ستمبر گھروں سے نکلیں ، شاہ غلام قادر

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا کہ ریاست ہے تو سیاست ہوتی رہے گی وقت آن پہنچا ہے کہ پونچھ کے نظریاتی لوگ 21 ستمبر کو ریاست کے تحفظ کیلئے اپنے گھروں باہر نکلیں اور جلسہ میں بھرپور شرکت کریں۔ پونچھ شہیدوں اور غازیوں کی

نظریاتی لوگ ریاست کے تحفظ کیلئے 21 ستمبر گھروں سے نکلیں ، شاہ غلام قادر Read More »

پاکستان کا بھارت کیخلاف بڑا اقدام، فضائی حدود کی بندش میں 24 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی ۔ سول ایوی ایشن نے بھارت کے لیے فضائی حدود میں بندش سے متعلق نوٹم جاری کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور دستیاب نہیں ہوگی۔ ایوی ایشن نے کہا ہے

پاکستان کا بھارت کیخلاف بڑا اقدام، فضائی حدود کی بندش میں 24 اکتوبر تک توسیع Read More »

بدمعاشی نہیں چلے گی ، تاجر دکانیں کھولیں میرے ہوتے کوئی خطرہ نہیں، چوہدری یٰسین

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)صدر پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری یٰسین نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بدمعاشی سے کوئی دکان بند نہیں ہوگی، جو تاجر دکانیں کھولنا چاہتے ہیں وہ بلا خوف و خطر کھولیں، میں خود موجود ہوں گا۔ پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے کہ بدمعاشی سے کوئی دکان بند نہیں

بدمعاشی نہیں چلے گی ، تاجر دکانیں کھولیں میرے ہوتے کوئی خطرہ نہیں، چوہدری یٰسین Read More »

گوجرہ: نادرا آفس میں ناقص انتظامات، نیٹ سسٹم گھنٹوں خراب، عوام خوار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد میں قائم نادرا آفس گوجرہ میں نیٹ سسٹم ہر آدھے گھنٹے بعد گھنٹوں ریسٹ پہ جانے لگا درجنوں افراد دن بھر اپنے خاندان اور بچوں کے ساتھ خوار ہونے لگے۔ فاسٹ نیٹ ہونے کے باعث جو کام دس منٹوں میں ہو جاتا تھا گذشتہ چند ماہ سے نیٹ کی سپیڈ کم

گوجرہ: نادرا آفس میں ناقص انتظامات، نیٹ سسٹم گھنٹوں خراب، عوام خوار Read More »