Bukhari

جنیوا: بھارتی جبری قبضے کیخلاف ہزاروں کشمیری نکل آئے، اقوام متحدہ دفتر کے باہر شدید احتجاج

جنیوا (کشمیر ڈیجیٹل)کشمیری وفد نے جنیوا میں اقوامِ متحدہ کے دفتر کے باہر بھارت کے غیرقانونی قبضے اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے جاری منظم انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ وفد کے ارکان کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے […]

جنیوا: بھارتی جبری قبضے کیخلاف ہزاروں کشمیری نکل آئے، اقوام متحدہ دفتر کے باہر شدید احتجاج Read More »

معرکہ حق ،سردار تنویر الیاس خان کا 21 ستمبر کو راولاکوٹ میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور سابق صدر و وزیراعظم سردار یعقوب خان کی زیر صدارت پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقدہوا ۔ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی پونچھ ڈویژن کے ٹکٹ ہولڈرز، سرکردہ رہنماؤں اور بلدیاتی نمائندگان کا ایک نہایت اہم اجلاس منعقد

معرکہ حق ،سردار تنویر الیاس خان کا 21 ستمبر کو راولاکوٹ میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان Read More »

پاکستان اور افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن، کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے ، انجمن تاجران ارجہ

ارجہ (کشمیر ڈیجیٹل) باغ آزادکشمیر کی تحصیل ارجہ کے تاجروں نے ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کا بائیکاٹ کا اعلان کردیا سرپرست اعلیٰ انجمن تاجران ارجہ راجہ امجد عارف نے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس بات کااعادہ کیا کہ انجمن تاجران ارجہ کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے راجہ امجد عارف نے اپنے بیان

پاکستان اور افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن، کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے ، انجمن تاجران ارجہ Read More »

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح تبدیل

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق شارٹ ٹرم سیونگز پر شرح منافع 10.6 فیصد سے بڑھ کر 10.42 فیصد کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نیشنل

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح تبدیل Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی کشمیری دانشور عبدالغنی بھٹ کی وفات پر تعزیت،خراج تحسین پیش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ممتاز کشمیری دانشور، محقق اور آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سینئر رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی ریاستی جبر کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی کشمیری دانشور عبدالغنی بھٹ کی وفات پر تعزیت،خراج تحسین پیش Read More »

پاک ،سعودیہ دفاعی معاہدہ ، آزادکشمیر بھر میں یوم تشکر منایا گیا،شہر شہر ریلیاں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کے حالیہ دورہ کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے تاریخی معاہدے کی خوشی میں پورے آزاد کشمیر میں انتہائی عقیدت و احترام نظریاتی جوش و جذبے سے بعد از نماز جمتہ المبارک یوم تشکر منایا گیا ۔۔ آزاد

پاک ،سعودیہ دفاعی معاہدہ ، آزادکشمیر بھر میں یوم تشکر منایا گیا،شہر شہر ریلیاں Read More »

رفع: ملٹری آپریشن کے دوران دھماکہ، 4 اسرائیلی اہلکار ہلاک ، متعدد زخمی

غزہ(کشمیر ڈیجیٹل) جنوبی شہر رفح میں ایک ملٹری آپریشن کے دوران ہونے والے دھماکے میں اسرائیلی فوج کے 4 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکا سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ہوا جب وہاں سے فوجی قافلہ گزر رہا تھا۔ دھماکے

رفع: ملٹری آپریشن کے دوران دھماکہ، 4 اسرائیلی اہلکار ہلاک ، متعدد زخمی Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026 :اسرائیلی ٹیم کی شرکت پر اسپین کاایونٹ سے بائیکاٹ کی دھمکی

ارجنٹائن(کشمیر ڈیجیٹل)اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اسرائیل کی شرکت پر ایونٹ کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کی حکومت نے اسرائیل کے 2026 کے فیفا ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کی صورت میں ایونٹ سے دستبردار ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ یورپی چیمپئن اسپین جسے اگلے سال

فیفا ورلڈ کپ 2026 :اسرائیلی ٹیم کی شرکت پر اسپین کاایونٹ سے بائیکاٹ کی دھمکی Read More »

سیاحوں کی آمد میں کمی،دنیا بھر میں مشہور سرخ چاولوں کی وادی گہری خاموشی میں گم

لیپا ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ، جسے جنتِ صغیر کہا جاتا ہے، اپنی برف پوش چوٹیوں، بہتے چشموں، لہلہاتے کھیتوں اور مہمان نواز لوگوں کی وجہ سے ملک بھر میں مشہور ہے۔ گزشتہ برسوں میں یہ وادی سیاحت کے مرکز کے طور پر اُبھری، لیکن اس سال پاک بھارت کشیدگی اور شدید بارشوں نے سیاحت کو

سیاحوں کی آمد میں کمی،دنیا بھر میں مشہور سرخ چاولوں کی وادی گہری خاموشی میں گم Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کا طالبان حکومت سے بگرام ایئربیس واپس لینے کا اعلان

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں انسانی بحران ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، پیوٹن نے بہت مایوس کیا ہے، اسرائیل اور غزہ کا معاملہ پیچیدہ ہے مگر حل ہوجائے گا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بکنگھم شائر

امریکی صدر ٹرمپ کا طالبان حکومت سے بگرام ایئربیس واپس لینے کا اعلان Read More »