وادی نیلم، فوڈاتھارٹی کا بڑے پیمانے پر کریک ڈائون، مضر صحت اشیائے خوردونوش تلف
وادی نیلم(کشمیرڈیجیٹل) فوڈ اتھارٹی آزادجموں وکشمیر کا موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے مضرصحت اشیاء کیخلاف کریک ڈاؤن۔ فوڈ اتھارٹی ٹیم نے 6 تجارتی مراکز کے بیکرز،پروڈکشن یونٹس،تندور، کریانہ سٹورزودیگر فوڈ بزنس آپریٹرز کی پڑتال عمل میں لائی گئی ہے۔دوران معائنہ برآمد ہونیوالی غیررجسٹرڈ،غیر معیاری اشیاء اور کھانوں،آئل کوتلف کیاگیا۔دودھ،پانی، آئل،مصالحہ جات کے موقع پرنمونہ […]
وادی نیلم، فوڈاتھارٹی کا بڑے پیمانے پر کریک ڈائون، مضر صحت اشیائے خوردونوش تلف Read More »









