Bukhari

بھارتی وزیراعظم مودی کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ادویات پر 100 فیصد ٹیرف عائد

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجارتی سطح پر بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔ غیرملکی دواؤں، ہیوی ٹرکوں اور گھریلو فرنیچر پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر اعلان کیا کہ امریکا میں پیداوار نہ کرنے والی کمپنیوں کی برانڈڈ […]

بھارتی وزیراعظم مودی کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ادویات پر 100 فیصد ٹیرف عائد Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بہترین شخصیت قرار دیناقوم کیلئے اعزاز، انوارالحق

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی پراثر ملاقات کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے خصوصی بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کے ساتھ وزیراعظم پاکستان کی ملاقات سے ملک کا وقار بلند ہوا۔۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران فیلڈ

امریکی صدر ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بہترین شخصیت قرار دیناقوم کیلئے اعزاز، انوارالحق Read More »

دریائے ستلج میں طوفانی سیلاب،ایک قصبہ مکمل جبکہ دوسرے گاؤں کے 50 گھردریا برد

پاکپتن، سکھر (کشمیر ڈیجیٹل) پاکپتن کے علاقے میں دریائے ستلج کا زمینی کٹائو جاری ہےجس سے ایک اور گاؤں مکمل دریا برد ہو گیا، جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیوں میں پانی اب بھی موجود ہے، شہریوں کو گھر واپسی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دریائے چناب اور ستلج کے سیلاب سے متاثرہ

دریائے ستلج میں طوفانی سیلاب،ایک قصبہ مکمل جبکہ دوسرے گاؤں کے 50 گھردریا برد Read More »

ایشیاء کپ:بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں پاکستان نے 55 ڈاٹ بال کھیلیں

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل) ایشیا کپ کےسیمی فائنل میچ میں پاکستان نے 55 ڈاٹ بال (Dot balls)کھیلیں۔ پاکستان کے حسین طلعت نے انتہائی کم 42.85 سٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی،فخر زمان کا سٹرائیک ریٹ 65 اور کپتان سلمان علی آغا کا سٹرائیک ریٹ 82.62 رہا۔ محمد نواز نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 166.66

ایشیاء کپ:بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں پاکستان نے 55 ڈاٹ بال کھیلیں Read More »

ایشیاء کپ 2025: بنگلہ دیشی ٹیم پاکستانی بلے بازوں کے آگے ٹھہر نہ سکی ،124رنز پر ڈھیر

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)ٹی20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان کے 136 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی 101 رنز پر 9ویں وکٹ گر گئیں ۔جبکہ 124 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر ہوگئی ۔تسکین احمد چار رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ دبئی میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے

ایشیاء کپ 2025: بنگلہ دیشی ٹیم پاکستانی بلے بازوں کے آگے ٹھہر نہ سکی ،124رنز پر ڈھیر Read More »

کشمیر ڈیجیٹل دفتر پر مشتبہ افراد کی ریکی!اینکر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں،ویڈیوز سامنے آگئیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیر ڈیجیٹل دفتر کے باہر مشتبہ افراد کی ریکی، کشمیر ڈیجیٹل سے منسلک معروف اینکر غلام اللہ اعوان سے متعلق معلومات لیتے رہے ۔ ایک شخص دفترکی ویڈیو بناتا رہا جبکہ دوسرا شخص دفتر اور معروف اینکر کے حوالے سے معلومات اکھٹی کرتا رہا۔ کشمیر ڈیجیٹل کے آفس کے باہرلگے کیمرے کی مدد

کشمیر ڈیجیٹل دفتر پر مشتبہ افراد کی ریکی!اینکر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں،ویڈیوز سامنے آگئیں Read More »

ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیا

دبئی: فائنل میں پہنچنے کی جنگ،ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 4 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیا ۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 135رنز بنائے۔محمد حارث 31 اور محمد نواز 25 رنز بناکر نمایاں رہے۔ دبئی میں کھیلے

ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیا Read More »

وفاق کی کوشش قابل تحسین ،چندہٹ دھرم لوگوں کی وجہ سے معاملات طے نہ پاسکے، چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا کہ ایکشن کمیٹی کے مطالبات کے حوالے سے تین وفاقی وزراء پر مشتمل کمیٹی کا آنا ایک ایسا اقدام تھا جو پاکستان کی کشمیریوں سے وابستگی کا ثبوت ہے چند لوگوں کہ ہٹ دھرمی کی وجہ سے معاملات طے نہیں پا سکے

وفاق کی کوشش قابل تحسین ،چندہٹ دھرم لوگوں کی وجہ سے معاملات طے نہ پاسکے، چوہدری محمد یٰسین Read More »

oil price

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی،سپلائی میں خلل کا خطرہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل (crude oil)کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ فیوچرز 26 سینٹ یا 0.4 فیصد کم ہوکر 69.05 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچرز 27 سینٹ یا 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 64.72 ڈالر فی بیرل پر آ

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی،سپلائی میں خلل کا خطرہ Read More »

لداخ : سول نافرمانی کی تحریک شروع، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 70 زخمی

لداخ(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ جموں و کشمیر کے بعد لداخ خطے میں بھی بھارتی بربریت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک شروع ہو گئی، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 70 زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لداخ میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں جس سے لداخ بھارت کی گرفت

لداخ : سول نافرمانی کی تحریک شروع، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 70 زخمی Read More »