Bukhari

چین :دنیا کے بلندترین پل کا28 ستمبر کو افتتاح، حیران کن اونچائی سامنے آگئی

بیجنگ(کشمیر ڈیجیٹل)چین کے صوبے گوئیژو میں دنیا کا سب سے بلند ترین پل ہواجیانگ گرینڈ کینین برج 28 ستمبر کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ گوئیژو صوبے میں بنا یہ پل دنیا کا سب سے اونچا پل ہوگا جس کی بلندی دریا کے اوپر 625 میٹر ہے، پل کی کل لمبائی 2 ہزار […]

چین :دنیا کے بلندترین پل کا28 ستمبر کو افتتاح، حیران کن اونچائی سامنے آگئی Read More »

متنازعہ گفتگو پر آئی سی سی حکام برہم، بھارتی کپتان کو کھری کھری سنادیں

دبئی(کشمیر ڈیجیٹل)آئی سی سی(ICC) نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے بعد پریزنٹیشن میں متنازع اور سیاسی بیان بازی پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی سرزنش۔۔ کھری کھری سنادیں۔ ۔ ذرائع کے مطابق معاملے پر سوریا کمار یادیو کی آئی سی سی حکام کے سامنے سماعت ہوئی ہے۔آئی سی سی نے بھارتی کپتان

متنازعہ گفتگو پر آئی سی سی حکام برہم، بھارتی کپتان کو کھری کھری سنادیں Read More »

بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)ایشیاء کپ سپر فور مرحلہ۔ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، بنگلہ دیشی ٹیم کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، میچ کی فاتحہ ٹیم اتوار کو بھارت کیخلاف فائنل میچ کھیلے گی ۔ ایشیا کپ 2025 کے پانچویں سپر فور مقابلے میں پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم

بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

پاسکو کو ادائیگی کے باوجود آزاد کشمیر کیلئے گندم کی ترسیل روک دی ، غذائی بحران کا خدشہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان ایگریکلچرل سٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) سے خریدی گئی آزاد جموں و کشمیر کی 3 ہزار ٹن سے زائد گندم کی ترسیل روک دی۔ دنیا نیوزرپورٹ کے مطابق محکمہ خوراک آزاد جموں و کشمیر نے پاسکو سے گندم خریدی تھی تاہم ضلع انتظامیہ میانوالی نے ٹرکوں کو آگے جانے سے روک دیا

پاسکو کو ادائیگی کے باوجود آزاد کشمیر کیلئے گندم کی ترسیل روک دی ، غذائی بحران کا خدشہ Read More »

جلال آباد گارڈن: زرعی نمائش، پاک فوج کا لائیوسٹاک سٹال عوامی توجہ کا مرکز بن گیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ زراعت حکومت آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد کے زیر اہتمام جلال آباد گارڈن میں *زرعی نمائش* میں پاکستان آرمی کی جانب سے لگایا گیا لائیوسٹاک سیکٹر کا اسٹال عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ پاکستان آرمی نے محکمہ زراعت و لائیوسٹاک کے ساتھ فعال تعاون کے ذریعے قوم کی خدمت اور

جلال آباد گارڈن: زرعی نمائش، پاک فوج کا لائیوسٹاک سٹال عوامی توجہ کا مرکز بن گیا Read More »

مہاجرین نشستوں کا خاتمہ مسئلہ کشمیر پر شبخون، ایکشن کمیٹی تصادم سے گریز کرے،پنشنرزایسوسی ایشن

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پنشنرزایسوسی ایشن آزادکشمیر کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی سنجیدہ مزاکرات سے گریزاں کیوں،تاجر اپنے مینڈیٹ سے تجاوز نہ کریں،تصادم سے گریز کریں۔ وفاقی وزرء وحکومت سنجیدہ مزاکرات کررہی تھی لیکن ایکشن کمیٹی مہاجرین کی سیٹوں کو ختم کر کے مسئلہ کشمیر کو دبانا چاہتی ہے جو ایسا نہیں ہوسکتا،ہمارا تو یہ

مہاجرین نشستوں کا خاتمہ مسئلہ کشمیر پر شبخون، ایکشن کمیٹی تصادم سے گریز کرے،پنشنرزایسوسی ایشن Read More »

ہٹیاں بالا: مرحوم راجہ عزیز خان کرکٹ ٹورنامنٹ ،ساون ٹائیگر کو شکست، گرائونڈ الیون نے میدان مار لیا،

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ نے کہا کہ نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ،مستقبل کے معمارہیں،کسی بھی منفی سرگرمی میں حصہ لینے کے بجائے اپنی توانائی کو مثبت سمت میں استعمال کریں تو معاشرہ ترقی و خوشحالی کی راہوں پر گامزن اور کوئی طاقت آزاد

ہٹیاں بالا: مرحوم راجہ عزیز خان کرکٹ ٹورنامنٹ ،ساون ٹائیگر کو شکست، گرائونڈ الیون نے میدان مار لیا، Read More »

ہیلتھ ایمپلائز یونین باغ کا محکمہ صحت ملازمین پرتشدد، بداخلاقی کیخلاف شدید احتجاج

باغ( کشمیر ڈیجیٹل ) گزشتہ روز بنی ماہلدرہ میں محکمہ صحت عامہ کے ملازمین کے ساتھ ایک مقامی شخص کی بدتمیزی کار سرکار میں مداخلت،عملہ کو ایک گھنٹہ محصور کر کے حبس بے جا میں رکھنے اور چھپ چھپا کر قبل از گرفتاری عبوری ضمانت بھی کروا لینے کیخلاف ہیلتھ ایمپلائز یونین ،پیرا میڈیکس نے

ہیلتھ ایمپلائز یونین باغ کا محکمہ صحت ملازمین پرتشدد، بداخلاقی کیخلاف شدید احتجاج Read More »

امریکی صدر ٹرمپ اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ملاقات وائٹ ہاؤس میں ہوگی

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان باضابطہ ملاقات آج وائٹ ہائوس میں ہوگی۔ وزیراعظم کے ساتھ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر حکام بھی ملاقات میں شریک ہونگے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، علاقائی، عالمی امور ، افغانستان، خطے کی صورتحال، انسداد دہشت گردی کے

امریکی صدر ٹرمپ اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ملاقات وائٹ ہاؤس میں ہوگی Read More »

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع

بمبئی(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی حکومت نے جنرل انل چوہان کی بطور چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی ہے۔ اب وہ 30 مئی 2026 تک یا آئندہ کسی حکم تک اس عہدے پر فرائض سرانجام دیتے رہیں گے۔ 24 ستمبر 2025 کو جاری حکم نامے کے مطابق کابینہ کی اپائنٹمنٹس کمیٹی

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع Read More »