Muzzafar.Bukhari

آزادکشمیر میں موٹر وہیکل آن لائن رجسٹریشن کی تیاریاں ، ڈپٹی کمشنر ایکسائز علی اصغر بخاری بریفنگ کیلئے لاہور پہنچ گئے

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)میرپورآزادکشمیر میں گاڑیوں کی آن لائن رجسٹریشن چیئرمین سی بی آر چوہدری رقیب کی کاوشیں،آزادکشمیر میں موٹر ویکل آن لائن رجسٹریشن سسٹم شروع کرنے کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ ڈپٹی کمشنر ایکسائز میرپور سرکل علی اصغر بخاری آن لائن ڈیٹا سینٹر اور ڈیٹا بیس سسٹم کی بریفنگ لینے کیلئے ارفع کریم ٹاور […]

آزادکشمیر میں موٹر وہیکل آن لائن رجسٹریشن کی تیاریاں ، ڈپٹی کمشنر ایکسائز علی اصغر بخاری بریفنگ کیلئے لاہور پہنچ گئے Read More »

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کیلئے2 ارب 26 کروڑ 30 لاکھ روپے ملنے کے باوجود معاہدے پر تاحال عملدرآمد نہ ہوسکا، فیـصل جمیل کشمیری کا انکشاف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کیلئے حکومت آزاد کشمیر کو2ارب 26 کڑور 30 لاکھ روپے ملے تھے لیکن اس معاہدے پرکوئی عملدرآمد نہ ہو سکا جس کی وجہ سے شہر کی حالت خراب ہو گئی۔ ان خیالات کا اظہار رہنما عوامی ایکشن کمیٹی فیصل جمیل کشمیری نے کشمیر ڈیجیٹل

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کیلئے2 ارب 26 کروڑ 30 لاکھ روپے ملنے کے باوجود معاہدے پر تاحال عملدرآمد نہ ہوسکا، فیـصل جمیل کشمیری کا انکشاف Read More »

چکار ، ضلعی انتظامیہ ان ایکشن ، گراں فروشوں کا گھیرا تنگ، تاجروں کو وارننگ جاری

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم کی ہدایت پر چکار میں رمضان المبارک کے دوران گراں فروشی اور منافع خوری کے خاتمے کیلئے ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ پرائس کنٹرول کمیٹیاں متحرک ہوگئیں اور روزانہ کی بنیاد پر کاروباری مراکز کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر سید اشفاق گیلانی، ایس پی جہلم ویلی مرزا

چکار ، ضلعی انتظامیہ ان ایکشن ، گراں فروشوں کا گھیرا تنگ، تاجروں کو وارننگ جاری Read More »

حکومتی وزراء منافقت کی اعلیٰ ترین مثال، لگژری لائف گزارنے والے عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکے ، غلام اللہ اعوان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )عوامی ایکشن کمیٹی بمقابلہ حکومت آزاد کشمیر‘‘ایکشن کمیٹی نے مطالبات نہ ماننے کی صورت میں حکومت کو دو ٹوک پیغام دیدیا گیا۔ منافقت کی اعلیٰ ترین مثال! حکومتی وزراءعوام میں آکر نااہلی کا سارا ملبہ وزیراعظم انوارالحق پر ڈال دیتے ہیں جبکہ وزیراعظم انوارالحق کے سامنے جب آتے ہیں تو وزیراعظم کے منہ پر

حکومتی وزراء منافقت کی اعلیٰ ترین مثال، لگژری لائف گزارنے والے عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکے ، غلام اللہ اعوان Read More »

پاک آرمی ، محکمہ تعلیم ، بیسک آرگنائزیشن کے مشترکہ تعاون سے شجرکاری مہم شروع

چکوٹھی(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان ذندہ باد بیسک آرگنائزیشن ، پاک آرمی اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مشترکہ تعاون سے چکوٹھی میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا ۔ پاکستان ذندہ باد بیسک آرگنائزیشن کے سردار عاصم بشیر مغل مرکزی سیکرٹری اطلاعات آل پاکستان اور انکی ٹیم ایجوکیشن ونگ کے عہدیداران ، پاک آرمی کے جوانوں اور محمکہ

پاک آرمی ، محکمہ تعلیم ، بیسک آرگنائزیشن کے مشترکہ تعاون سے شجرکاری مہم شروع Read More »

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 159 فٹ کم ، خطر ے کی گھنٹی بج اٹھی

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) واپڈا حکام کے مطابق منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں 159 فٹ کم ہوگئی ۔ منگلا ڈیم میں پانی کے اخراج میں مسلسل اضافہ ، منگلا ڈیم میں پانی کا اخراج 23 ہزار کیوسک ہے۔ واپڈا حکام کے مطابق منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 16 ہزار 124 کیوسک ریکارڈ کی گئی

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 159 فٹ کم ، خطر ے کی گھنٹی بج اٹھی Read More »

میرپور سے سماہنی جانیوالی بس حادثے کا شکار، طالبعلم سمیت متعدد افراد زخمی

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل )میرپور سے سماہنی جانیوالی بس  پلجورہ ٹاون کے مقام پر الٹ گئی،حادثے کا شکار بس کی چھت پر سوار پونا ڈھکیاں کا طالبعلم دائود عنصر شدید زخمی ہو گیا، زخمی طالبعلم دائود عنصر کی ٹانگ ٹوٹ گئی جبکہ بس حادثے میں متعدد مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں، زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال

میرپور سے سماہنی جانیوالی بس حادثے کا شکار، طالبعلم سمیت متعدد افراد زخمی Read More »

محکمہ ان لینڈ ریونیو کی تگڑی کارروائی ،کروڑوں مالیت کے سگریٹس کی سمگلنگ ناکام بنادی

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)کروڑوں روپے مالیت کےسگریٹس کی سمگلنگ ناکام بنادی گئی۔محکمہ ان لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی بڑی کاروائی وزیراعظم آزاد کشمیرچوہدری انوارالحق کی زیروٹالیرنس پالیسی پرعمل درآمد،نان کسٹم پیڈ سگریٹ کمپنی کے خلاف کاروائی، ترجمان ان لینڈ کے مطابق لینڈریوینیوساؤتھ زون کے ایکسائز سرکل، بھمبر کی تگڑی کارروائی۔وطن تمباکو کمپنی برنالہ بھمبر کے کروڑوں کی مالیت کے

محکمہ ان لینڈ ریونیو کی تگڑی کارروائی ،کروڑوں مالیت کے سگریٹس کی سمگلنگ ناکام بنادی Read More »

جہلم ویلی، بھکاریوں ، بھکارنوں کی نقل وحرکت پر پابندی عائد

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر ضلع جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی ماہ صیام میں ضلع کی حدود میں بھکاری ، خوبرو بھکارنوں، پھیری کرنیوالوں، غیر قانونی دھندہ کرنیوالے افراد ، مہندی اور چوڑیاں پہنانے کے نام پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث غیر ریاستی خواتین کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی تاکہ ماہ صیام

جہلم ویلی، بھکاریوں ، بھکارنوں کی نقل وحرکت پر پابندی عائد Read More »

آزاد کشمیر:سائبر کرائم کا نیا طریقہ: لڑکیوں کو ٹریپ کر کے بلیک میل کرنیوالے گروہ کے 2 ملزمان گرفتار

مطفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) صدر تھانے کے تفتیشی افسر محمد عاشق نے کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس سائبر کرائم کے دو کیسز آئے ہیں ۔ لیکن ان کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں سائبر کرائم ایکٹ کی عدم موجودگی کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا ایکٹ کے

آزاد کشمیر:سائبر کرائم کا نیا طریقہ: لڑکیوں کو ٹریپ کر کے بلیک میل کرنیوالے گروہ کے 2 ملزمان گرفتار Read More »

Scroll to Top