Bukhari

مظفرآباد ضلعی افسران کا اجلاس ، ڈپٹی کمشنر نے محکمانہ کارکردگی کیلئے تجاویز طلب کرلیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر مظفرآباد عثمان ممتاز کی زیر صدارت ضلعی آفیسران کا تعارفی اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام محکمہ جات کے ضلعی آفیسران نے شرکت کی۔ اس موقع پرضلعی آفیسران نے اپنے اپنے محکمہ کی کارکردگی، مسائل اور انکے حل کے حوالہ سے تجاویز دیں۔ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی […]

مظفرآباد ضلعی افسران کا اجلاس ، ڈپٹی کمشنر نے محکمانہ کارکردگی کیلئے تجاویز طلب کرلیں Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، مختلف ممالک میں نادرا کاؤنٹرز فعال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے مختلف ممالک میں اپنے کاؤنٹرز فعال کر دیئے۔ نادرا کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف ممالک کے سفارتخانوں میں اپنے کاؤنٹرز

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، مختلف ممالک میں نادرا کاؤنٹرز فعال Read More »

پاکستان کا ڈیجیٹل انقلاب کی جانب بڑا قدم، شاندار براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سستا ترین انٹرنیٹ کا دور اختتام پذیر۔ پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک بڑا قدم، عالمی ٹیک کمپنی ایمازون کا منصوبہ پروجیکٹ کوئپر اگلے سال ملک میں سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروسز کا آغاز کرے گا۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ اور پروجیکٹ کوئپر کے وفد

پاکستان کا ڈیجیٹل انقلاب کی جانب بڑا قدم، شاندار براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا اعلان Read More »

ایس او پیز کی خلاف ورزی،مشہور آئسکریم کمپنی والز کا وئیر ہاؤس سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی بڑی کارروائی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مشہور آئسکریم کمپنی والز آئسکریم کا وئیر ہاؤس سیل۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نے ہمراہ ٹیم شہر کے مختلف آئسکریم وئیر ہاؤسز کا معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران وئیر ہاؤس کی خستہ حالی، آئسکریم

ایس او پیز کی خلاف ورزی،مشہور آئسکریم کمپنی والز کا وئیر ہاؤس سیل Read More »

پکتیکا بھی دھماکوں سے گونج اٹھا، کابل میں نور ولی محسود کے ہلاک ہونے کی اطلاعات

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بعد صوبے پکتیکا کے علاقے مرغہ میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئی ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دھماکوں کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے تاہم، اب تک دھماکوں کی نوعیت اورممکنہ نقصانات کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ قبل ازیں

پکتیکا بھی دھماکوں سے گونج اٹھا، کابل میں نور ولی محسود کے ہلاک ہونے کی اطلاعات Read More »

سونے

سونے کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ، قیمت 4 لاکھ 25 ہزار سے تجاوز

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی مارکیٹ کے ساتھ مقامی مارکیٹ بھی متاثر، سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ سامنے آگیا۔ جیولرز کے مطابق 8 ہزار 4000 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے پر پہنچ گئی جبکہ گرام سونا 7202 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 64 ہزار 521

سونے کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ، قیمت 4 لاکھ 25 ہزار سے تجاوز Read More »

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا۔ مشتاق احمد خان نے نجی ٹی وی جیو سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کی۔ پروگرام کے میزبان اور سینئر صحافی حامد میر نے مشتاق احمد خان سے پوچھا کہ ان کا سیاسی اسٹیٹس کیا

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دیدیا Read More »

ڈاکٹر پیر علی رضا بخاری سے ترک ماہرین تعلیم کی خصوصی ملاقات ، تعلیمی شعبوں میں تعاون پر غور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترک ماہرینِ تعلیم اور سماجی شخصیات پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اپنے پاکستان کے دورے کے دوران ڈاکٹر پیر علی رضا بخاری، سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف آزادکشمیر اور سابق رکنِ اسمبلی سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم اردگان، صدر ترکیہ وولنٹیئر ایسوسی ایشن آف ایجوکیشن نے کی۔

ڈاکٹر پیر علی رضا بخاری سے ترک ماہرین تعلیم کی خصوصی ملاقات ، تعلیمی شعبوں میں تعاون پر غور Read More »

غیر ریاستی باشندوں کا اندراج ، کمشنر میرپور ڈویژن نے بڑا اقدام اٹھا لیا، بڑا حکم جاری

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )کمشنرمیرپور ڈیژن کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مشاہدے میں آرہا ہے کہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میر پور، ضلعی ہیڈ کوارٹر کوٹلی و ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر اور جملہ تحصیل ہیڈ کوارٹرز کے شہروں میں غیر مقامی افراد کی کثیر تعداد روزگار کے سلسلے میں مقیم ہے۔ ایسے غیر

غیر ریاستی باشندوں کا اندراج ، کمشنر میرپور ڈویژن نے بڑا اقدام اٹھا لیا، بڑا حکم جاری Read More »

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: نشرہ سندھو نے نئی تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈکپ میں پاکستانی بولر نشرہ سندھو نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کیلئے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف میچ میں نشرہ سندھو نے بہترین اسپیل کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ اس شاندار کارکردگی

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: نشرہ سندھو نے نئی تاریخ رقم کر دی Read More »