امریکی ریاست ٹینیسی کے اسلحہ پلانٹ میں خوفناک دھماکہ، 19 افراد ہلاک
نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی ریاست ٹینیسی میں اسلحہ تیار کرنے والے فوجی پلانٹ میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق دھماکے کے بعد پلانٹ کے مختلف حصوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث امدادی کارروائیاں متاثر ہوئیں۔ عینی شاہدین کے […]
امریکی ریاست ٹینیسی کے اسلحہ پلانٹ میں خوفناک دھماکہ، 19 افراد ہلاک Read More »









