Muzzafar.Bukhari

فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری، شوکت لائن کا مشہور فاسٹ فوڈ سینٹر سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی کارروائیاں جاری۔فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی پر مظفرآباد شوکت لائن میں ایک مشہور فاسٹ فوڈ سنٹرسیل کردیاگیا۔ چیکنگ کے دوران صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور پروڈکشن ایریا میں گندگی اور غلاظت پائی گئی۔ فیروزن آئیٹم میں insect بھی موجود […]

فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری، شوکت لائن کا مشہور فاسٹ فوڈ سینٹر سیل Read More »

کمشنر سید انصر علی ،ڈپٹی کمشنر علی اصغر بخاری کی عابد نعیم سے ملاقات، ٹیکس دھندگان کے مسائل حل کرنے کی یقین دھانی

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر ان لینڈ ریوینیو (ساؤتھ زون)میرپور ڈویژن سید انصر علی نے جنرل منیجر پاکستان ریوینیو آٹومیشن لمیٹڈ عابد نعیم سے پرال ہیڈ آفس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو سید علی اصغربخاری بھی موجود تھے جبکہ پاکستان ریوینیو آٹومیشن کی جانب سے چیف کمرشل پروجیکٹس پاکستان،آزاد کشمیرگلگت

کمشنر سید انصر علی ،ڈپٹی کمشنر علی اصغر بخاری کی عابد نعیم سے ملاقات، ٹیکس دھندگان کے مسائل حل کرنے کی یقین دھانی Read More »

وادی لیپا،شجرکاری مہم کا شاندار آغاز ، ایک لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر

لیپہ ویلی (رپورٹ: جی ایم بخاری،کشمیر ڈیجیٹل)لائن آف کنٹرول سے متصل وادی لیپہ کے قدرتی حسن، سرسبز جنگلات اور ماحولیات کے تحفظ کو مدِنظر رکھتے ہوئے یونین کونسل بنہ مولا میں شجرکاری مہم کے پہلے مرحلے کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔ اس اہم اور بامقصد اقدام کے تحت علاقے میں مختلف اقسام کے ایک

وادی لیپا،شجرکاری مہم کا شاندار آغاز ، ایک لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر Read More »

وزیراعظم کا سماہنی عوام سے کیا ایک اور وعدہ پورا، گرڈاسٹیشن پر کام شروع

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے اہلیان سماہنی سے کیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا ، دہائیوں سے سب ڈویژن سماہنی میں کٹھائی میں پڑے گرڈ اسٹیشن کے کام کا آغاز کر دیا گیا ۔ سماہنی سے وزیر اعظم کے حمایتی سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق نے وفد کے

وزیراعظم کا سماہنی عوام سے کیا ایک اور وعدہ پورا، گرڈاسٹیشن پر کام شروع Read More »

حکومت طلباء یونینز کے الیکشن شیڈول کا اعلان کرے ورنہ 22اپریل کو ریاست گیر احتجاج کرینگے،طلباء ایکشن کمیٹی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)طلباء ایکشن کمیٹی نے طلبہ یونین کے الیکشن نہ کروانے پر 22اپریل کو ریاست گیر احتجاج کی کال دیدی۔ حکومت آزاد کشمیر طلباء یونین کے الیکشن شیڈول کا فوری اعلان کرے۔الیکشن شیڈول اعلان نہ کرنے کی صورت میں ریاست بھر کے جامعات اور دیگر تعلیمی ادارہ جات پرامن احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں منعقد کی

حکومت طلباء یونینز کے الیکشن شیڈول کا اعلان کرے ورنہ 22اپریل کو ریاست گیر احتجاج کرینگے،طلباء ایکشن کمیٹی Read More »

اوورسیز کشمیریوں کیلئے بڑی خوشخبری ، میرپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیلئے تجاویز طلب

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی طرف سے میرپور، آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ منصوبے کے لیے کمرشل فیزیبلٹی اسٹڈی کا آغاز وفاقی حکومت نےآزادکشمیر عوام اور اوورسیز کشمیریوں کا مطالبہ پورا کرنے کی جانب عملی پیشرفت کر دی۔ایئرپورٹ کا قیام کشمیریوں کے روشن مستقبل کی جانب سنگ میل ثابت ہوگا۔۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی( پی اے

اوورسیز کشمیریوں کیلئے بڑی خوشخبری ، میرپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیلئے تجاویز طلب Read More »

انجمن تاجران مظفرآباد کا فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف شٹرڈاون احتجاج کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)انجمن تاجران مظفرآباد نےکل بروزجمعۃ المبارک شٹر ڈاون کی کال دیدی۔۔”غزہ میں نہتے مسلمانوں پر جاری بربریت کے خلاف جمعہ کے روز احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ صدر مرکزی انجمن تاجران مظفراباد ڈویژن شوکت نواز میر نے کل بروز جمعہ ایک تا چار بجے تک علامتی شٹر ڈاؤن کا اعلان کیا ۔ انجمن

انجمن تاجران مظفرآباد کا فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف شٹرڈاون احتجاج کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں پہلے پارکنگ پلازے کی بنیاد رکھ دی، صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے افتتاح کردیا

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور میں 210 گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے تعمیر ہونے والا آزاد کشمیر میں پہلا پارکنگ پلازہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس منصوبے پر 67 کروڑ 42 لاکھ 80 ہزارروپے کی لاگت آئے گی یہ آزاد کشمیر میں پہلا پارکنگ پلازہ ہے

آزاد کشمیر میں پہلے پارکنگ پلازے کی بنیاد رکھ دی، صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے افتتاح کردیا Read More »

تائو بٹ، ٹمبر مافیا سرگرم، جنگلات کا بے دریغ کٹاو جاری ، عوامی حلقے سراپا احتجاج

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) بالائی سیاحتی مقام تاؤبٹ کے برف سے ڈھکے پہاڑی علاقوں میں جنگل کی بے دریغ غیرقانونی کٹائی کا بے دردی سے عمل جاری ہے۔ مبینہ طور پر گیسٹ ہاؤسز کی تعمیر کیلئے سردی اور برف کا فائدہ اٹھا کر درخت کاٹے جارہے ہیں۔ تاؤ بٹ کے علاقے چھتر ناڑ اور شکر

تائو بٹ، ٹمبر مافیا سرگرم، جنگلات کا بے دریغ کٹاو جاری ، عوامی حلقے سراپا احتجاج Read More »

سانحہ دودھ گئی ،لاشیں نکالنے کیلئے پاک فوج اور سول اداروں کا آپریشن جاری

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)سانحہ دودھ گئی آپریشن کیلئے برف پگھلانے والا نمک،واٹر پمپ،پائپ اور جنریٹر پہنچادیاگیا۔ عسکری وسول آپریشن نعشوں کی تلاش میں جاری ہے۔ افواج پاکستان کے زیراہتمام پھلوائی کے تین شہداء کی نعشوں کی تلاش کاسلسلہ جاری ہے۔ سینکڑوں فٹ برف کوپگھلانے کیلئے پانی اور نمک چھڑکاؤکیاجائیگا۔آپریشن کے لیے واٹر پمپ،پائپ اور جنریٹر نمک

سانحہ دودھ گئی ،لاشیں نکالنے کیلئے پاک فوج اور سول اداروں کا آپریشن جاری Read More »

Scroll to Top