Bukhari

آئینی ترمیم

27 ویں آئینی ترمیم: چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی چیف کو دینے کی تجویز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) 48شقوں اور 25صفحات پر مشتمل 27ویں آئینی ترمیم کامجوزہ ڈرافٹ سامنے آگیا آئینی ترمیم کا بل فوری طور پر نافذ العمل ہو گا، آرٹیکل 42 میں لفظ پاکستان کی جگہ فیڈرل کونسٹی ٹیوشنل کورٹ تجویز ہے۔ آرٹیکل 59 میں ممبران کی مدت کی وضاحت شامل جبکہ ہر رکن کی مدت 11 مارچ […]

27 ویں آئینی ترمیم: چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی چیف کو دینے کی تجویز Read More »

وزیراعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ، آئینی ترمیم پیش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینیٹر انوشہ رحمن اور خلیل طاہر سندھو نے سینٹ میں ایک آئینی ترمیم پیش کی جس کے تحت آئین کے آرٹیکل 248 میں صدر کے ساتھ وزیر اعظم کو بھی شامل کیا جائے گا۔ مجوزہ ترمیم کے منظور ہونے کے بعد وزیر اعظم کے خلاف دورانِ مدت فوجداری مقدمات میں کارروائی نہیں

وزیراعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ، آئینی ترمیم پیش Read More »

وسائل کی کمی:ذیشان حیدر عالمی اجلاس میں شرکت نہ کرسکے

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)عالمی ماحولیاتی کانفرنس اس ہفتے برازیل میں منعقد ہو رہی ہے۔ دنیا بھر کے سربراہانِ مملکت، وزراء، ماہرینِ ماحولیات اور نوجوان قائدین شرکت کر رہے ہیں۔ پاکستان کی نمائندگی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت دیگر سرکاری حکام بھی برازیل پہنچ چکے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر کے نوجوان رہنما اور

وسائل کی کمی:ذیشان حیدر عالمی اجلاس میں شرکت نہ کرسکے Read More »

چوہدری یٰسین

پیپلز پارٹی بانیانِ پاکستان کے افکار کی وارث ہے،چوہدری یٰسین

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا کہ پاکستان کا خواب ایک کشمیری ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے دیکھا، جس کی تعبیر قائدِ اعظم محمد علی جناح نے دی۔ انہوں نے کہا کہ اقبال کے افکار اور جناح کی قیادت نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک نئی منزل

پیپلز پارٹی بانیانِ پاکستان کے افکار کی وارث ہے،چوہدری یٰسین Read More »

جہلم ویلی :میرپور بورڈ ای مارکنگ کیخلاف طلباء سڑکوں پرآگئے

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل+ عمر بھٹی راجپوت ) گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج، گرلز ڈگری کالج اور ریڈ فاؤنڈیشن کالج کے طلباء نے میرپور ایجوکیشن بورڈ کی ناقص پالیسیوں کے خلاف چناری بازار تحصیل ہٹیاں بالا ضلع وادی جہلم تک ریلی نکالی۔ طلباء نے میرپور تعلیمی بورڈ کے حالیہ نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا طلبہ

جہلم ویلی :میرپور بورڈ ای مارکنگ کیخلاف طلباء سڑکوں پرآگئے Read More »

خواجہ آصف

افغان سرزمین سے حملہ ہوا تو سخت ردعمل آئےگا، وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاک افغان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے بعد کہا کہ مذاکرات کے اگلے دور کا اب کوئی پروگرام نہیں ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اگرافغان سرزمین سے پاکستان پر حملہ ہوا تو اس حساب سے ردعمل دیں گے۔اوراگرافغان سرزمین سے کوئی کارروائی نہیں ہوتی سیز

افغان سرزمین سے حملہ ہوا تو سخت ردعمل آئےگا، وزیردفاع خواجہ آصف Read More »

پاک افغان

استنبول میں جاری پاک،افغان مذاکرات میں ایک بارپھر ڈیڈلاک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترکیہ کی میزبانی اور قطر کی ثالثی میں پاک افغان امن مذاکرات کا تیسرا دور استنبول میں ہوا۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں جاری مذاکرات میں ڈیڈلاک ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے بیان میں کہا کہ استنبول مذاکرات

استنبول میں جاری پاک،افغان مذاکرات میں ایک بارپھر ڈیڈلاک Read More »

پی آئی اے ہیڈ آفس میں 24گھنٹوں سے انٹرنیٹ سروس معطل،کام ٹھپ

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی قومی ایئر لائنز(پی آئی اے) ہیڈآفس کراچی میںگزشتہ 24 گھنٹوں سےانٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ پی آئی اے ذرائع کےمطابق پی آئی اے کےکراچی میں تمام شعبوں میں انٹرنیٹ معطل ہونےسےکام ٹھپ ہوکررہ گیا، انٹر نیٹ گزشتہ روزڈیٹا سینٹرمیں اچانک آگ لگنےسےمتاثرہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز پی آئی اے کے ڈیٹا سینٹرمیں

پی آئی اے ہیڈ آفس میں 24گھنٹوں سے انٹرنیٹ سروس معطل،کام ٹھپ Read More »

ہیلی کاپٹر

ماسکو:روسی ہیلی کاپٹر گر کر ملبے کاڈھیر، 4 افراد ہلاک، 3 زخمی

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)روسی دارالحکومت ماسکو کے ایک رہائشی علاقے میں روس کا ہیلی کاپٹر گر کرملبے کا ڈھیر بن گیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران اچانک ٹیکنیکل خرابی کا شکار ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق

ماسکو:روسی ہیلی کاپٹر گر کر ملبے کاڈھیر، 4 افراد ہلاک، 3 زخمی Read More »

آئل

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن،مضر صحت آئل کی بھاری کھیپ ضبط

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کوہالہ ناکہ پر غیر رجسٹرڈ خوردنی تیل کی بھاری مقدار ضبط کر لی۔ یہ آئل پنجاب سے آزاد کشمیر میں لایا جا رہا تھا۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرمظفرآباد ابرار احمد میر کے مطابق کارروائی حالیہ فیصلے کے تحت کی گئی، جس میں واضح طور پر ہدایت

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن،مضر صحت آئل کی بھاری کھیپ ضبط Read More »