Bukhari

سرکل بکوٹ عوام کا احتجاج،مین شاہرہ بند،مسافر شدید مشکلات کا شکار

کوہالہ(کشمیر ڈیجیٹل)کوہالہ کے علاقہ میں عوامی حقوق تحریک سرکل بکوٹ بھی عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے نقش قدم پر چل پڑی، مظفرآباد ،پنڈی روڈ بند کر کے غیر ضروری طور پر احتجاج شروع کر دیا۔ ہزارہ سے تعلق رکھنے والی عوامی حقوق تحریک سرکل بکوٹ کے لوگوں نے اپنےغیرضروری مطالبات کی منظوری کیلئے پنڈی مظفرآباد […]

سرکل بکوٹ عوام کا احتجاج،مین شاہرہ بند،مسافر شدید مشکلات کا شکار Read More »

ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگیا۔۔ پاکستان سری لنکا کے درمیان ٹاس پاکستان نے جیت لیا اور سری لنکن ٹیم کو پہلے بیٹنگ دعوت دیدی قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاہین آفریدی کو وسیم جونیئر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت Read More »

سپریم کورٹ

طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کی دفعہ 7 کے تحت “تین طلاق سمیت کسی بھی شکل میں دی گئی طلاق اس وقت تک مؤثر نہیں ہو سکتی جب تک 90 دن کی مدت پوری نہ ہو جائے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس محمد

طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں: سپریم کورٹ Read More »

روسی حکام کا ملک بھر میں واٹس ایپ پر مکمل پابندی کا عندیہ

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)روسی حکام نے ملک بھر میں واٹس ایپ میسج سروسز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق اگر واٹس ایپ روسی قوانین کی تعمیل نہیں کرتا تو اسے ملک میں مکمل طور پر بلاک کردیا جائے گا۔ گزشتہ ماہ اگست میں روس نے واٹس ایپ اور ٹیلی

روسی حکام کا ملک بھر میں واٹس ایپ پر مکمل پابندی کا عندیہ Read More »

محکمہ جیل وخانہ جات پنجاب نے عمران خان کو مکمل محفوظ وصحت مند قراردیدیا

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے حکام نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں صحت کے حوالے سے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر محفوظ اور صحت مند قراردیا ہے ۔ حکام کے مطابق ان کی تمام ضروری سہولیات تک رسائی موجود ہے اور جیل مینوئیل کے

محکمہ جیل وخانہ جات پنجاب نے عمران خان کو مکمل محفوظ وصحت مند قراردیدیا Read More »

آسام: دوسری شادی پر 10 سال قید، بھاری جرمانے کی سزا کا بل منظور

آسام (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی ریاست آسام کی اسمبلی نے ایک متنازع قانون منظور کرلیا جسے مسلم دشمنی پر مبنی قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں اس قانون کی منظوری کے بعد ایک سے زائد شادی (پولیگمی) کو جرم قرار دیدیا گیا۔ جس کے تحت پہلی شادی کے

آسام: دوسری شادی پر 10 سال قید، بھاری جرمانے کی سزا کا بل منظور Read More »

تعلیمی پالیسی تبدیل، اساتذہ کیلئے پیشہ ورانہ تدریسی لائسنس لازمی قرار

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب میں 2026 تک تدریسی اوراساتذہ کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے اساتذہ کے لیے لائسنسنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اعلان کیا ہے کہ نئی پالیسی کے تحت تمام اساتذہ چاہے وہ سرکاری اسکولوں میں کام کر رہے ہوں یا نجی اداروں میں

تعلیمی پالیسی تبدیل، اساتذہ کیلئے پیشہ ورانہ تدریسی لائسنس لازمی قرار Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

نیشنل گارڈز پر حملہ: ٹرمپ کا ایشیائی ممالک سے امریکہ ہجرت روکنے کا اعلان

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کی اہلکار کی ہلاکت کے بعد تیسری دنیا کے ممالک سے ہونے والی ہجرت کو روکنے کا اعلان کردیا خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کا یہ بیان فائرنگ واقعہ کے بعد امیگریشن اقدامات میں مزید سختی کی نشاندہی کرتا ہے ،

نیشنل گارڈز پر حملہ: ٹرمپ کا ایشیائی ممالک سے امریکہ ہجرت روکنے کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا صوبے کا نام تبدیل کیاجائے: اے این پی کی تجویز وفاق کو ارسال

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 28 ویں آئینی ترمیم کیلئے تجاویز وفاقی حکومت کو ارسال کردیں۔ اے این پی نے تجاویز دیں کہ آبی بجلی پیدا کرنے والے صوبوں پر وفاقی ٹیکس ختم کیاجائے اور ان صوبوں میں گھریلوصارفین کیلئے 10روپےفی یونٹ تک ریٹ مقررکیاجائے۔ اے این پی نے تجویز دی کہ

خیبرپختونخوا صوبے کا نام تبدیل کیاجائے: اے این پی کی تجویز وفاق کو ارسال Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیر، راولاکوٹ میں تجاوزات کیخلاف دائرپٹیشن سماعت کیلئے منظور،نوٹسز جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے راولا کوٹ میں نالوں، قدرتی آبی گزرگاہوں اور گرین بیلٹس پر ہونے والی مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کیخلاف دائر مفادِ عامہ کی پٹیشن باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلی ۔ ہائیکورٹ آزادکشمیر نے تمام متعلقہ سرکاری اداروں کو نوٹس جاری کرکے 10 دسمبر 2025 تک جواب

ہائیکورٹ آزادکشمیر، راولاکوٹ میں تجاوزات کیخلاف دائرپٹیشن سماعت کیلئے منظور،نوٹسز جاری Read More »