Bukhari

امریکی لڑاکا طیارہ ایف 16 دوران پرواز گر کر تباہ، آگ لگ گئی

کیلیفورنیا(کشمیر ڈیجیٹل)جنوبی کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا تھنڈر برڈ ایف-16 سی لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی فضائیہ کی جانب سے جاری ایک مختصر بیان کے مطابق پائلٹ نے محفوظ طور پر ایجیکٹ کرکے جان بچا لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق فضائیہ نے اپنے بیان میں حادثے کی وجوہات […]

امریکی لڑاکا طیارہ ایف 16 دوران پرواز گر کر تباہ، آگ لگ گئی Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و ڈی ایف سی تعیناتی کی سمری ایوان صدر ارسال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہبازشریف نے فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا د ی ۔ مزید

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و ڈی ایف سی تعیناتی کی سمری ایوان صدر ارسال Read More »

اعظم تارڑ

چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد آئےگا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد آئےگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہآج کوئی بڑی خبر نہیں صرف معمول کی چیزیں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ

چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد آئےگا، اعظم نذیر تارڑ Read More »

خانہ کعبہ کا خلاء سے دلکش نظارہ، دل کو چھو لینے والی تصویر وائرل

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)مکہ مکرمہ کی ایک حیرت انگیز فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ اس تصویر میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام، خانہ کعبہ، کو خلا سے بھی ایک روشن نقطے کی طرح دیکھا جا سکتا ہے۔ خانہ کعبہ کی یہ تصویر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے تقریباً 400 کلومیٹر

خانہ کعبہ کا خلاء سے دلکش نظارہ، دل کو چھو لینے والی تصویر وائرل Read More »

نیوزی لینڈ: ہیرے جڑا سونے کا انڈا نگلنے والا چور پکڑا گیا

نیوزی لینڈ میں ایک شخص پر مبینہ طور پر ایک انڈے کی شکل کے ہیرے جڑے لاکٹ کو نگل کر چوری کرنے کی کوشش پر گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نگلا گیا یہ لاکٹ ایک ’فیبرجے ایگ‘ لاکٹ ہے جس کی مالیت تقریباً 19 ہزار 300 ڈالر ہے، پولیس ملزم سے تاحال لاکٹ برآمد

نیوزی لینڈ: ہیرے جڑا سونے کا انڈا نگلنے والا چور پکڑا گیا Read More »

سال2025 کا آخری سپرمون پاکستان بھر میں دیکھا جاسکےگا، سپارکو

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) 2025 کا آخری سپر مون آج رات پاکستان بھر میں دیکھا جا سکے گا ، جب چاند بیضوی مدار میں زمین کے سب سے قریب ہو تو سپر مون ہوتا ہے۔شائقین 4 اور 5 دسمبر کی پوری رات سپر مون باآسانی دیکھ سکیں گے،سپارکو کا اعلان مزید یہ بھی پڑھیں:انجینئرسید ابن علی نے

سال2025 کا آخری سپرمون پاکستان بھر میں دیکھا جاسکےگا، سپارکو Read More »

انجینئرسید ابن علی نے نیوم پراجیکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد کےنوجوان انجینئر سید ابن علی کا شاندار کارنامہ، سعودی عرب، نیوم پراجیکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر شاندار کامیابی حاصل کرلی جس سے پاکستان کا سرفخر سے بلند کردیا۔ سعودی عرب کے عظیم الشان نیوم پراجیکٹ پر دنیا بھر کے ہزاروں ماہرین اور انجینئرز جدید ٹیکنالوجی اور مستقبل کے شہری

انجینئرسید ابن علی نے نیوم پراجیکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا Read More »

چھم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ سیاست کی نذر،عوام سراپا احتجاج

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جہلم ویلی کی یونین کونسل نڑدجیاں کے علاقے میں تعمیر کردہ چھم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ جس کی پیداواری گنجائش 3.22 میگاواٹ بتائی گئی تھی ایک سال گزرنے کے باوجود سیاست کی نذر جو کہ مطلوبہ نتائج دینے میں مکمل ناکام ہوگیا ۔۔۔ عوامی سطح پر کئی سوال اٹھنے لگے،اربوں روپوں کی

چھم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ سیاست کی نذر،عوام سراپا احتجاج Read More »

ٹرمپ نے 7 جہازوں کا 61 مرتبہ ذکر کرکے مودی کی آتما رول دی،خواجہ آصف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ اقتدار کیلئے ڈیسپریٹ لوگ ہیں ۔ 6 مہینے قبل اسی عاصم منیر اور ائیر فورس اور نیوی کی قیادت میں ہندوستان کو ہم نے اللہ کے فضل سے پھینٹی لگائی۔ تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ امریکی صدر

ٹرمپ نے 7 جہازوں کا 61 مرتبہ ذکر کرکے مودی کی آتما رول دی،خواجہ آصف Read More »

بھارتی فوجی ٹینک بھی ناکارہ نکلے،دوران مشق نہر میں ڈوب گیا،اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست راجستھان میں فوجی ٹینک کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے نہر عبور کرنے کی مشق کر رہا تھا کہ خود حادثے کا شکار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹینک میں موجود دو اہلکار باہر نکل کر اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگئے لیکن اپنے ایک ساتھی کو مصیبت میں چھوڑ

بھارتی فوجی ٹینک بھی ناکارہ نکلے،دوران مشق نہر میں ڈوب گیا،اہلکار ہلاک Read More »