Bukhari

ہم دشمن کو چھپ کر نہیں للکار کر مارتے ہیں، آرمی چیف وفیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آرمی چیف وفیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے قومی علماء ومشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم دشمن کو چھپ کرنہیں للکار کر مارتے ہیں ۔ آرمی چیف وفیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ریاست طیبہ اور ریاست پاکستان کا آپس […]

ہم دشمن کو چھپ کر نہیں للکار کر مارتے ہیں، آرمی چیف وفیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر Read More »

مظفرآباد:پی ایس ایل میچز، آزادکشمیربھر میں خوشی کی لہردوڑ گئی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سپر لیگ کے چند میچز آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کرانے کے اعلان کےبعد پورے پاکستان اور آزاد کشمیر میں خوشی، فخر اور جوش کی لہر دوڑگئی ۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ محض کرکٹ ایونٹ نہیں بلکہ اعتماد، شناخت اور جرات کا اظہار ہے جو آزاد کشمیر کو قومی

مظفرآباد:پی ایس ایل میچز، آزادکشمیربھر میں خوشی کی لہردوڑ گئی Read More »

یواے ای :اقامہ قوانین سخت، لاکھوں درہم جرمانہ اوردیگر سزائوں کا عندیہ

دبئی(کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں نئے رہائشی قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا جس کی خلاف ورزی پر لاکھوں درہم جرمانہ اور دیگر سزائیں بھی دی جاسکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ملک میں سلامتی، استحکام اور معاشرتی تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے غیرملکیوں کے داخلے اور رہائش

یواے ای :اقامہ قوانین سخت، لاکھوں درہم جرمانہ اوردیگر سزائوں کا عندیہ Read More »

علیحدگی پسند رہنما جاوید احمدمیر سرینگر سے گرفتار

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)علیحدگی پسند رہنما جاوید میر کو 1996 کے کیس میں سری نگر سے گرفتار کیا گیا تھا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری میں اہم پیشرفت،ایک اور چینی کمپنی نے انٹری دیدی جاوید احمد میر ولد محمد یوسف میر اور ساکن زینہ کدل، سری نگر کو شیر گڑھی پولیس نے اپنی تحویل میں

علیحدگی پسند رہنما جاوید احمدمیر سرینگر سے گرفتار Read More »

وفاقی حکومت کا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے پر غور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجٹل)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و امور خیبر پختونخوا اختیار ولی خان کا کہنا تھا پی ٹی آئی ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔۔ احتجاج کے نام پر فتنہ و فساد پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، حکومت نے قیدی نمبر 804 (عمران خان) کو

وفاقی حکومت کا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے پر غور Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھورکا بڑا اقدام، ہائیڈرو پاور پراجیکٹ خورشید آباد منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حویلی کے عوام کیلئے اہم خوشخبری!وزیرِ اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی خصوصی ہدایت پر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ خورشید آباد کی باقاعدہ مالیاتی منظوری دے دی گئی ہے، ہائیڈرو پاور پراجیکٹ خورشید آباد علاقے کیلئے ایک بڑا میگا پراجیکٹ ثابت ہوگا۔یہ منصوبہ نہ صرف توانائی کے شعبے میں انقلاب لائے گا نہ

وزیراعظم فیصل راٹھورکا بڑا اقدام، ہائیڈرو پاور پراجیکٹ خورشید آباد منظور Read More »

جدہ : 135 ملی میٹر بارش ،نظام زندگی درہم برہم، سڑکیں زیرِ آب

ریاض(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کے مختلف شہروں ،جدہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے سڑکیں زیرآب آگئیں، طوفانی بارش سے نظام زندگی درہم برہم ، شہریوں کا نکلنا محال ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں 135 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سڑکیں زیرِ آب آگئیں،کئی علاقوں میں بارش

جدہ : 135 ملی میٹر بارش ،نظام زندگی درہم برہم، سڑکیں زیرِ آب Read More »

پیپلزپارٹی حکومت میں شامل 9 وزراء کو نئی جماعت جوائن کرتے دیر نہیں لگے گی، فاروق حیدر

کھلانا(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزادکشمیر و پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت ہماری حکومت ہے آزادکشمیر میں بھی ہماری حکومت بنی تو ترقی کی رفتار دوگنا ہو جائیگی موجودہ حکومت میں شامل ہونے والے 9 وزرا کو جب بھی موقع ملا وہ اگلی

پیپلزپارٹی حکومت میں شامل 9 وزراء کو نئی جماعت جوائن کرتے دیر نہیں لگے گی، فاروق حیدر Read More »

20 لاکھ روپے تک کے بلا سود قرضے،نوجوانوں کو بڑی خوشخبری مل گئی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے نوجوانوں کے لیے بلاسود قرضہ اسکیم کی منظوری دیتے ہوئے ایک لاکھ سے 20 لاکھ روپے تک کے قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سہولت 18 سے 40 سال تک کے مرد، خواتین اور خواجہ سرا نوجوانوں کو دی جائے گی جو کاروبار شروع کرنے

20 لاکھ روپے تک کے بلا سود قرضے،نوجوانوں کو بڑی خوشخبری مل گئی Read More »

آزادکشمیر: بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ،اہم تعیناتیوں و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزاد جموں و کشمیر نے انتظامی مفاد اور سرکاری امور کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے اہم تبادلہ جات اور تعیناتیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن نمبر انتظامیہ راے 1 (6)/2025 کے مطابق متعدد سینئر افسران کے عہدوں میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگ

آزادکشمیر: بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ،اہم تعیناتیوں و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری Read More »