Bukhari

پاکستان کو آئی ایم ایف سے1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط مل گئی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف نے ) پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر منتقل کر دیے ۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کی قسط کی مد میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا […]

پاکستان کو آئی ایم ایف سے1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط مل گئی Read More »

برطانیہ میں خطرناک وبا پھوٹ پڑی،سکول بند کرنے پر غور

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ میں ’’سپر فلو‘‘ کے نام سے پھیلنے والی نزلہ و زکام کی تیز وباء نے صورتحال تشویشناک بنا دی ہے اور حکومت نے کیسز میں اضافہ برقرار رہنے کی صورت میں اسکول بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بنی لنگڑیال میں آگ بھڑک

برطانیہ میں خطرناک وبا پھوٹ پڑی،سکول بند کرنے پر غور Read More »

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بنی لنگڑیال میں آگ بھڑک اٹھی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی ہٹیاں بالا کے نواحی علاقہ بنی لنگڑیال میں قائم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بنی لنگڑیال کے ایک حصے میں گزشتہ روز اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ مزید یہ بھی پڑھیںفیصل ممتاز راٹھور کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مخالفین کی نیندیں اڑ چکی ہیں، ہدایت اللہ راٹھور

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بنی لنگڑیال میں آگ بھڑک اٹھی Read More »

اسلامی یونیورسٹی پنشن سکینڈل،سینکڑوں ریٹائرڈملازمین مالی بحران کا شکار

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے وفاقی حکومت کی جانب سے منظور شدہ پنشن میں اضافے کو چھ ماہ گزر جانے کے باوجود نافذ نہیں کیاگیا جس کے باعث سینکڑوں ریٹائرڈ ملازمین معاشی مشکلات اور مہنگائی کے شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق فنانس ڈویژن کے آفس میمورنڈم

اسلامی یونیورسٹی پنشن سکینڈل،سینکڑوں ریٹائرڈملازمین مالی بحران کا شکار Read More »

فیصل ممتاز راٹھور کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مخالفین کی نیندیں اڑ چکی ہیں، ہدایت اللہ راٹھور

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل ، سعد بخاری سے) سوشل میڈیا ایکٹویسٹ و پاکستان پیپلز پارٹی ازاد کشمیر کے چیف آرگنائزر راجہ ہدایت اللہ خان راٹھور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راجہ فیصل ممتاز راٹھو اور ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں ۔۔ فیصل ممتاز راٹھور کے وزیراعظم ازاد کشمیر منتخب ہونے پر کچھ لوگوں کی

فیصل ممتاز راٹھور کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مخالفین کی نیندیں اڑ چکی ہیں، ہدایت اللہ راٹھور Read More »

40 ہزار روپے والے پریمیم پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

سیالکوٹ میں 40 ہزار روپے مالیت (40000 prize bonds draw results)کے پریمیم پرائز بانڈز (رجسٹرڈ) کی 35ویں قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ آٹھ کروڑ مالیت کا پہلا انعام 566979 نمبر والے خوش نصیب کے نام نکلا، جو اس قرعہ اندازی کا سب سے بڑا انعام ہے۔ دوسرے انعام کے لیے جو تین

40 ہزار روپے والے پریمیم پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان Read More »

سردیوں میں بجلی کھپت میں اضافہ، محکمہ برقیات کا الرٹ جاری

چناری (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ برقیات جہلم ویلی کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم اعلامیہ میں شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ سردیوں کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کے بے دریغ استعمال سے مین گریڈ اسٹیشن شدید اوورلوڈ ہو چکا ہے، جو کسی بھی وقت بجلی کی ترسیل میں رکاوٹ کا

سردیوں میں بجلی کھپت میں اضافہ، محکمہ برقیات کا الرٹ جاری Read More »

بگ بیش لیگ : بابراعظم کیلئے منفرد جرسی نمبر متعارف

سڈنی(کشمیر ڈیجیٹل)آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش( بی بی ایل) کی ٹیم سڈنی سکسرز نے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کیلئے منفرد جرسی نمبر متعارف کروا دیا۔ بی بی ایل کا آغاز 14 دسمبر سے ہوگا جس میں پاکستانی کرکٹر بابر اعظم سڈنی سکسرز کی نمائندگی کریں گے۔ بابر رواں ہفتے بی بی

بگ بیش لیگ : بابراعظم کیلئے منفرد جرسی نمبر متعارف Read More »

چنگان پاکستان کا ’ایلسوِن ‘بلیک سیریز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

چنگان پاکستان نے خریداروں کیلئے خصوصی ریلیف فراہم کرتے ہوئے السوِن بلیک سیریز کے مختلف ویرینٹس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رعایتی قیمتیں بینک فنانسنگ اور ڈیلرشپ ریٹیل خریداری، دونوں طریقوں پر لاگو ہوں گی۔ کمپنی کے مطابق یہ آفر 31 دسمبر 2024 تک مؤثر رہے گی۔ مزید

چنگان پاکستان کا ’ایلسوِن ‘بلیک سیریز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان Read More »

ہم دشمن کو چھپ کر نہیں للکار کر مارتے ہیں، آرمی چیف وفیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آرمی چیف وفیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے قومی علماء ومشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم دشمن کو چھپ کرنہیں للکار کر مارتے ہیں ۔ آرمی چیف وفیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ریاست طیبہ اور ریاست پاکستان کا آپس

ہم دشمن کو چھپ کر نہیں للکار کر مارتے ہیں، آرمی چیف وفیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر Read More »