Bukhari

عوامی ایکشن کمیٹی

عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کا عندیہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں ایک مرتبہ پھر افرا تفری کی فضا قائم ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:محسن عزیز کے مختلف یونین کونسلز کے طوفانی دورے،مسائل حل کی یقین دھانی تاجر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جبکہ دوسری […]

عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کا عندیہ Read More »

محسن عزیز کے مختلف یونین کونسلز کے طوفانی دورے،مسائل حل کی یقین دھانی

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) چوہدری محسن عزیز نے حویلی کی مختلف یونین کونسلوں اور دیہات کا تفصیلی دورہ کیا۔ ان میں یونین کونسل بھیڈی، بھیڈی مغلاں، کائیاں، بیاڑاں، موٹاں والی، ڈوبہ، خواجہ بانڈی، سرجیواڑ، اگھیواس، موہری، دلووالی، سبھائی اور حیدرآباد شامل ہیں۔ اس دورے کا مقصد حالیہ دنوں میں وفات پانے

محسن عزیز کے مختلف یونین کونسلز کے طوفانی دورے،مسائل حل کی یقین دھانی Read More »

فواد چوہدری

فواد چوہدری نے غزہ امن منصوبے میں شمولیت کے حکومتی فیصلے کی حمایت کردی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے عالمی امن منصوبے میں شمولیت اختیار کرنے پر سابق وزیروپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے حکومتی فیصلے کی حمایت کردی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ترکیہ حکومت کا بھی عالمی “بورڈ آف پیس” میں شمولیت کا اعلان پاکستانی حکومت کے غزہ منصوبے میں شمولیت کے حوالے سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی

فواد چوہدری نے غزہ امن منصوبے میں شمولیت کے حکومتی فیصلے کی حمایت کردی Read More »

ممبر الیکشن کمیشن نظیر الحسن گیلانی کوٹلی پہنچ گئے،انتخابی تیاریوں کا جائزہ

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل)ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی اور سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان کا ضلعی دفتر اسسٹنٹ الیکشن کمشنر کوٹلی کا دورہ کیا ،انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات کے شفاف، منظم اور بروقت انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے الیکشن کمیشن آزاد

ممبر الیکشن کمیشن نظیر الحسن گیلانی کوٹلی پہنچ گئے،انتخابی تیاریوں کا جائزہ Read More »

ترکیہ حکومت کا بھی عالمی “بورڈ آف پیس” میں شمولیت کا اعلان

انقرہ(کشمیر ڈیجیٹل)ترکی نے غزہ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بین الاقوامی “بورڈ آف پیس” اقدام میں شرکت کا اعلان کردیا ۔ جمہوریہ ترکی کے خارجہ امور کے وزیر ہاکان فیدان بورڈ آف پیس چارٹر پر دستخطی تقریب میں 22 جنوری 2026 کو سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے۔ ترک وزارت خارجہ نے بدھ کو تصدیق

ترکیہ حکومت کا بھی عالمی “بورڈ آف پیس” میں شمولیت کا اعلان Read More »

پاکستان نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی،دفترخارجہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے غزہ میں دیرپا امن کے حصول کے لیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو دی گئی دعوت کے جواب میں پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے فریم ورک کے

پاکستان نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی،دفترخارجہ Read More »

آزادکشمیر: بارش، برفباری،ایس ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی مظفر آباد کی جانب سے موسمیاتی ایڈوائزی جاری کردی گئی ہے ۔ ٓایس ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں شدید بارشوں اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوتے ہی آزادکشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ایس ڈی ایم

آزادکشمیر: بارش، برفباری،ایس ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری Read More »

امتیازی سلوک

چیف الیکشن کمشنر کی عدم تقرری، چیئرمین کشمیر کونسل، وزیراعظم ،اپوزیشن لیڈر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنر کی عدم تقرری کیخلاف عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر میں وزیراعظم پاکستان (چیئرمین کشمیر کونسل) ، وزیراعظم آزاد کشمیر اور اپوزیشن لیڈر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے ۔ بدھ کے روز عدالت العالیہ میں معروف قانون دان راجہ ذوالقرنین عابد ایڈووکیٹ وغیرہ بنام میاں محمد شہباز

چیف الیکشن کمشنر کی عدم تقرری، چیئرمین کشمیر کونسل، وزیراعظم ،اپوزیشن لیڈر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کا پیچھے ہٹنے سے انکار،گرین لینڈ پر کنٹرول کا اعلان

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کردیا کہ وہ گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کے اپنے منصوبے سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ٹرمپ کے اعلان سے نیٹو اتحاد میں شدید تناؤ پیدا ہو گیا ہے جب کہ یورپی یونین نے امریکا کے خلاف تجارتی اقدامات پر غور شروع کر دیا

امریکی صدر ٹرمپ کا پیچھے ہٹنے سے انکار،گرین لینڈ پر کنٹرول کا اعلان Read More »

امریکی ریاست مشی گن میں برفانی طوفان، 100 گاڑیاں ٹکرا گئیں

مشی گن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی ریاست مشیگن میں برفانی طوفان نے تباہی پھیلا دی، سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے 100 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جن میں 30 بھاری ٹرک بھی شامل تھے۔ مشی گن میں برفانی طوفان کے باعث سڑکوں پر سفر کی صورت حال انتہائی خطرناک ہو جانے کے بعد بین الریاستی شاہراہ

امریکی ریاست مشی گن میں برفانی طوفان، 100 گاڑیاں ٹکرا گئیں Read More »