شاہ غلام قادر کی پریس کانفرنس کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں ، افتخار گیلانی
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیرحکومت و مسلم لیگی رہنما افتخار گیلانی نے سوشل میڈیا پر اپنے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بعض ممبران اسمبلی نے آج سنیٹرل پریس کلب مظفر آباد میں جو پریس کانفرنس کی اس سے پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ سابق وزیرحکومت افتخار گیلانی نے […]
شاہ غلام قادر کی پریس کانفرنس کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں ، افتخار گیلانی Read More »









