جہلم ویلی میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ، انٹرپوائنٹس پر چیکنگ کا نظام سخت
جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ایس پی جہلم ویلی سید عباس علی کی ہدایات کے مطابق ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے پیشِ نظر ضلع جہلم ویلی میںبھی سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ محکمہ پولیس آزادکشمیر اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے باہمی اشتراک سے ضلع بھر میں کومبنگ آپریشنز اور جنرل ہولڈ اپ […]
جہلم ویلی میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ، انٹرپوائنٹس پر چیکنگ کا نظام سخت Read More »









