Web Desk

خواجہ پیر علاوالدین صدیقیؒ کی یاد میں روح پرور دعائیہ تقریب،ہزاروں افراد کی شرکت

راولاکوٹ: آزاد کشمیر خطہ کشمیر کے عظیم روحانی مرکز نیریاں شریف میں خواجہ پیر علاؤالدین صدیقی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے سالانہ ختم شریف و روح پرور دعائیہ محفل میں ملک کے طول وعرض سے زائرین کی کیثر تعداد شریک ہوئی ۔محفل کی اختتامی دعا پیر ڈاکٹر سلطان العارفین صدیقی نے کروائی ۔ وی۔او آزاد کشمیر […]

خواجہ پیر علاوالدین صدیقیؒ کی یاد میں روح پرور دعائیہ تقریب،ہزاروں افراد کی شرکت Read More »

سرکٹ کہوٹہ تاپلندری ، ڈڈیال تا کوٹلی 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ ، محکمہ برقیات کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد : آذاد کشمیر کی عوام کیلئے محکمہ توانائی وآبی وسائل کا اعلامیہ اییسکو اسلام آباد و محکمہ توانائی و آبی وسائل (برقیات)کے مطابق  تمام صارفین بجلی کیلئے آعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ لوڈ منیجمنٹ اوور لوڈسسٹم کی ضروری مرمتی اور 132 کے وی لاین سرکٹ کہوٹہ تا پلندری اور ڈدیال تا کوٹلی

سرکٹ کہوٹہ تاپلندری ، ڈڈیال تا کوٹلی 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ ، محکمہ برقیات کا اعلامیہ جاری Read More »

ہٹیاں بالا، گھاس کو آگ لگانی مہنگی پڑ گئی، کمسن بچہ جھلس کر جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار

ہٹیاں بالا:لائن آف کنٹرول چکوٹھی سے ملحقہ گاؤں نڑدھار،موہڑہ صادق میں میں زیادہ گھاس اگنے کی لالچ میں جھاڑیوں اور جنگل کو لگائی گئی آگ کا نتیجہ،بارہ سالہ بچہ جھلس کر زندگی کی بازی ہار گیا۔۔۔ علاقہ سوگ میں ڈوب گیا ہر آنکھ آشکبار۔ تفصیلات کے مطابق جہلم ویلی کے سرحدی قصبہ چکوٹھی سے ملحقہ

ہٹیاں بالا، گھاس کو آگ لگانی مہنگی پڑ گئی، کمسن بچہ جھلس کر جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار Read More »

چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہوا تو آ ئندہ الیکشن نہیں ہونے دیں گے،عوامی ایکشن کمیٹی کا اعلان

مظفرآباد:جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آ زادکشمیر کے ممبران نے کہا ہے کہ حکومت فوری چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کرے، پاکستانی عوام اور کشمیری عوام کے درمیان نفرت کے بیج بونے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئیگا۔ ضلع باغ کی یونین کونسل جگلڑی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شوکت نواز میر، انجم سجاد

چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہوا تو آ ئندہ الیکشن نہیں ہونے دیں گے،عوامی ایکشن کمیٹی کا اعلان Read More »

گزشتہ 2 سال میں مہنگائی کم ترین سطح پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح سالانہ بنیادوں پر کم ہو کر دو سال کی کم ترین سطح پر آگئی،جنوری میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار کم ہوکر 2.4 فیصد پر آگئی ہے جو دسمبر2024 میں 4.1 فیصد اور جنوری 2024 میں 28.3 فیصد کے مقابلے میں نمایاں کمی

گزشتہ 2 سال میں مہنگائی کم ترین سطح پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات Read More »

سعودی عرب: تجارتی مقاصد کیلئے مکہ اور مدینہ کے الفاظ استعمال کرنے پر پابندی عائد

جدہ : سعودی عرب میں مقدس شہروں کے ناموں پر اپنی مصنوعات کے نام رکھنا، برانڈنگ اور تشہیر سے پہلے مجاز اتھارٹی سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔ بصورت دیگر بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ بلومبرگ کے مطابق سعودی حکام  نے  مارکیٹنگ کے حوالے سے نئے قوانین متعارف کروادیئے۔جس کے تحت سعودی عرب، مکہ، مدینہ اور

سعودی عرب: تجارتی مقاصد کیلئے مکہ اور مدینہ کے الفاظ استعمال کرنے پر پابندی عائد Read More »

راولاکوٹ پولیس کی کارروائی، سرکاری نوکری کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ ضلعی انتظامیہ ،پولیس کی کارروائی .نوکریوں کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار کر لیا ۔۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے آئے دواشخاص سرکاری  اہلکار بن کر  جن میں محمود عارف ولد عارف ،2.محمد مجاہد ولد نور ساکنان فیصل آباد حال مقیم اسلام آباد  سادہ لوح لوگوں سے سرکاری  ملازمت کا جھانسہ

راولاکوٹ پولیس کی کارروائی، سرکاری نوکری کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار Read More »

کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم کی شاندار کامیابی پرگاوں ڈونگی میں جشن

کوٹلی ڈونگی آزاد کشمیر : ڈونگی کروٹاں ضلع کوٹلی سے تعلق رکھنے والے کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے باکسنگ میں چیمپئن بن گیا ، برطانیہ میں ہونے والی ورلڈ سپر لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ میں کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے ورلڈ چیمپئن لیپی نیٹس کوشکست دے کر ورلڈ سپر لائٹ

کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم کی شاندار کامیابی پرگاوں ڈونگی میں جشن Read More »

پانچ فروری ،معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی کا کشمیری عوام کیلئے اہم ویڈیو پیغام جاری

اسلام آباد: معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان اور کشمیر کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں ۔ معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پان فروری کو آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ایک میچ ہونے جارہا ہے ۔ میری تمام دوستوں

پانچ فروری ،معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی کا کشمیری عوام کیلئے اہم ویڈیو پیغام جاری Read More »

آزادکشمیر بھر میں ماں اور بچے کی صحت و نشو ونما بارے گھر گھر آگاہی مہم جاری

سدھنوتی، ہمروتہ، ڈائریکٹر جنرل محکمہ بہبود آبادی آزاد جموں کشمیر ڈاکٹر محمد آفتاب کی ہدایت پر ضلعی آفیسرمحکمہ بہبود آبادی ذوالفقار ناز کی زیر نگرانی یونین کونسل ہمروتہ کے سوشل موبلائزر ظہیر احمد کی دور حاضر میں افزائشن آبادی کے باعث درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ماں اور بچے کی صحت نشوو نما اور

آزادکشمیر بھر میں ماں اور بچے کی صحت و نشو ونما بارے گھر گھر آگاہی مہم جاری Read More »

Scroll to Top