Muzzafar.Bukhari

چیف الیکشن کمشنرتعیناتی، تجزیہ نگار عبدالمنان سیف اللہ اور فرقان گردیزی کی خبر سچ ثابت ہوئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر میں چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی سے متعلق طویل عرصہ سے جاری تعطل ختم ہوگیا ، وزیراعظم پاکستان نے سابق چیف جسٹس غلام مصطفیٰ مغل کی بطور چیف الیکشن کمشنر تقرری کی سمری پر دستخط کر دیئے ۔ واضح رہے کہ رواں ماہ ہی کشمیر ڈیجیٹل کے دو معروف […]

چیف الیکشن کمشنرتعیناتی، تجزیہ نگار عبدالمنان سیف اللہ اور فرقان گردیزی کی خبر سچ ثابت ہوئی Read More »

شاہ غلام قادر کی پریس کانفرنس کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں ، افتخار گیلانی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیرحکومت و مسلم لیگی رہنما افتخار گیلانی نے سوشل میڈیا پر اپنے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بعض ممبران اسمبلی نے آج سنیٹرل پریس کلب مظفر آباد میں جو پریس کانفرنس کی اس سے پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ سابق وزیرحکومت افتخار گیلانی نے

شاہ غلام قادر کی پریس کانفرنس کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں ، افتخار گیلانی Read More »

رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے والی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے تمام شواہد کے مطابق چاندنظرآنے کا اعلان کردیا ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے تھے۔متعلقہ ہیڈ کوارٹرز

رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان Read More »

مولانا عبدالخبیر آزاد کی شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)مولانا عبدالخبیر آزاد کی شہریوں کو چاند دیکھنے کی اپیل ، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ چاند دیکھنے میں رویت کی مدد کریں ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف کاہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے صحافیوں سے

مولانا عبدالخبیر آزاد کی شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ:شاہینوں کی بڑی کامیابی،نمیبیا کو102 رنز سے شکست دیدی

کولمبو (کشمیر ڈیجیٹل)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو با آسانی 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کاروباری لین

ٹی 20 ورلڈکپ:شاہینوں کی بڑی کامیابی،نمیبیا کو102 رنز سے شکست دیدی Read More »

کاروباری لین دین میں کیش پیمنٹ نہیں ڈیجیٹل ہوگی،مراسلہ جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں کیش کے بجائے ڈیجیٹل پیمنٹ کو لازمی قرار دیتے ہوئے تمام متعلقہ حکام کو مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلے کے مطابق اب کاروباری لین دین صرف کیو آر کوڈ یا موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے کیا جائے گا، ہر کاروباری مرکز اور پرچون دکان پر کیو آر کوڈ

کاروباری لین دین میں کیش پیمنٹ نہیں ڈیجیٹل ہوگی،مراسلہ جاری Read More »

آئی جی آزادکشمیر لیاقت علی ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، پولیس دستے کی سلامی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کیپٹن( ریٹائرڈ ) لیاقت علی ملک نے انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔آئی جی آزادکشمیر کی دفتر آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف کاہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ اس سے قبل نو تعینات انسپکٹر جنرل پولیس

آئی جی آزادکشمیر لیاقت علی ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، پولیس دستے کی سلامی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کاہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی گئی ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مسلسل کمی کے بعد سونے کی

وزیراعظم شہباز شریف کاہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ Read More »

یکم رمضان کو تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بندرہیں گے، اسٹیٹ بینک

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان کو ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکس کی تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم رمضان المبارک بمطابق 1447 ہجری کو زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے ملک بھر کے بینکس میں عوامی لین دین بند

یکم رمضان کو تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بندرہیں گے، اسٹیٹ بینک Read More »

پونچھ یونیورسٹی کا انتظامی بحران، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

راولاکوٹ (بیورو رپورٹ): جامعہ پونچھ کے سینٹ میں جاری انتظامی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں وائس چانسلر کی تقرری کیلئے سرچ کمیٹی کی تشکیل کے معاملے پر شدید اختلافات سامنے آگئے۔ اجلاس کے دوران پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر اصغر اقبال، چانسلر، وائس چانسلر اور سیکریٹری ہائر ایجوکیشن کے درمیان تلخ کلامی دیکھنے

پونچھ یونیورسٹی کا انتظامی بحران، اختلافات کھل کر سامنے آگئے Read More »

Scroll to Top