Bukhari

دوحہ میں سائرن بج اٹھے ،قطر کے کئی علاقے خالی کرالئے،رابطہ نمبرز جاری

دوحہ (کشمیر ڈیجیٹل) ایران کے حملوں سے بچنے کیلئے حفاظتی اقدامات شروع، دوحہ میں سائرن بج گئے ۔ دوسری جانب قطرحکام نے ایران کے ممکنہ حملوں سے بچنے کیلئے اہم علاقے عارضی طور پر خالی کرالئے جہاں ایران کے حملوں کا خطرہ ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاک فوج اور ملین سمائلز فائونڈیشن کے اشتراک سے […]

دوحہ میں سائرن بج اٹھے ،قطر کے کئی علاقے خالی کرالئے،رابطہ نمبرز جاری Read More »

پاک فوج اور ملین سمائلز فائونڈیشن کے اشتراک سے رمضان پیکیج تقسیم

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)فلاحی تنظیم ملین سمائلز فاؤنڈیشن اور پاک فوج کے اشتراک سے آٹھمقام،دودھنیال،شاردہ،کیل کے بعد بالائی وادی نیلم کے علاقے گریس ویلی جانوئی پھلوائی مرناٹ ساوناڑ سرداری سونڈاس ہلمت، تاوبٹ میں مستحق اور نادار خاندانوں میں 350 سے زائد رمضان پیکیج تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر کمانڈنگ آفیسرگریس کرنل عمران اورملین سماہلز کے

پاک فوج اور ملین سمائلز فائونڈیشن کے اشتراک سے رمضان پیکیج تقسیم Read More »

جنگ پندرھویں دن میں داخلر،ایران میں اپنی فتح کا اعلان کدیں، مشیر کا ٹرمپ کو مشورہ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک قریبی مشیر نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف کارروائی کو کامیاب قرار دے کر جنگ ختم کرے اور وہاں سے نکل جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ٹیک اور اے آئی مشیر ڈیوڈ سیکس نے ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ

جنگ پندرھویں دن میں داخلر،ایران میں اپنی فتح کا اعلان کدیں، مشیر کا ٹرمپ کو مشورہ Read More »

حکومت کا عیدالفطر پر4 تعطیلات دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 4 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر جمعہ ،ہفتہ ،اتواراورپیر کو چھٹی ہوگی۔ یاد رہے کہ رواں سال رمضان کے 30 روزے ہونے کا امکان ہے اور پہلی شوال یعنی عید 21 مارچ ہفتے کو ہو سکتی ہے لیکن اس کا باقاعدہ

حکومت کا عیدالفطر پر4 تعطیلات دینے کا فیصلہ Read More »

پاکستانی حملوں کا خوف،طالبان چار ہیلی کاپٹر لیکر فرار،تین چھپا دیئے

کابل(کشمیر ڈیجیٹل)افغان طالبان حکام نے پاکستانی فضائیہ کے حملوں کے خوفزدہ ہوکر اپنے تین ہیلی کاپٹر انڈر گرائونڈ چھپا دیئے ۔ جبکہ ایک ہیلی کاپٹر غور کے ہوائی اڈے پر نظرآرہا ہے۔ تاہم افغان طالبان حکام کی جانب سے ابھی تک اس واقعے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔ مزید یہ بھی

پاکستانی حملوں کا خوف،طالبان چار ہیلی کاپٹر لیکر فرار،تین چھپا دیئے Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور سے اظہر بڑالوی کی ملاقات،اوورسیز عدالتوں کے قیام پر اظہار تشکر

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اوورسیز کمشنر اظہر بڑالوی نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اوورسیز کشمیریوں کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے اس موقع

وزیراعظم فیصل راٹھور سے اظہر بڑالوی کی ملاقات،اوورسیز عدالتوں کے قیام پر اظہار تشکر Read More »

سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں بڑی کارروائی، 6 خارجی دہشتگرد واصل جہنم ،دیگر فرار

لکی مروت(کشمیر ڈیجیٹل)سی ٹی ڈی بنوں ریجن کا لکی مروت تھانہ گمبیلا کی حدود شاگئی کے علاقے میں فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، دہشتگردوں نے ٹیم کو دیکھتے ہی ان پر فائرنگ کر دی۔ حق حفاظت خود اختیاری کی خاطر جوابی فائرنگ سے 6 خارجی مردار جبکہ دیگر فرار آپریشن میں جہنم واصل

سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں بڑی کارروائی، 6 خارجی دہشتگرد واصل جہنم ،دیگر فرار Read More »

میٹروبس کے کرایوں میں 33 فیصد اضافہ،اطلاق 26 مارچ سے ہوگا

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب کے مختلف شہروں میں چلنے والی میٹرو بسوں کے کرایوں میں 33 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاک فضائیہ کی بڑی کارروائی، ڈرونز حملہ ناکام، 2 ڈرونز مار گرائے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 26 مارچ 2026ء سے ہو گا ۔ تمام بی

میٹروبس کے کرایوں میں 33 فیصد اضافہ،اطلاق 26 مارچ سے ہوگا Read More »

عمان : ڈرونز حملے،2بھارتی شہری ہلاک ،10 سے زائد زخمی

عمان(کشمیر ڈیجیٹل)عمان کے شمالی صوبے صحر میں دو ڈرون طیاروں کا ملبہ گرنے سے کم از کم دو غیر ملکی مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عمان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک ڈرون صنعتی علاقے میں گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں دو غیر ملکی کارکن ہلاک

عمان : ڈرونز حملے،2بھارتی شہری ہلاک ،10 سے زائد زخمی Read More »

این پی سی الیکشن، ڈیموکریٹ کے رزاق سیال صدر، ڈاکٹر فرقان رائو جنرل سیکرٹری منتخب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن میں جرنلسٹ پینل کو بڑے اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا متحدہ اپوزیشن دی ڈیمو کریٹس پینل کے عبدالرزاق سیال 1067 ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے ۔ان کے مد مقابل جرنلسٹ پینل کی خاتون امیدوار نیئر علی 1052ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں مزید یہ بھی

این پی سی الیکشن، ڈیموکریٹ کے رزاق سیال صدر، ڈاکٹر فرقان رائو جنرل سیکرٹری منتخب Read More »