Bukhari

ایران نے مودی کو ناکوں چنے چبوادیئے، بھارتی آئل ٹینکر چھوڑنے سے انکار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی ایران کی منتیں ٹینکرز چھڑوانے کیلئے ایران کی منتیں ، ایران نے بھارت کا آئل ٹینکر چھوڑنے سے انکارجبکہ ترکیہ کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی۔ بھارت آبنائے ہرمز میں پھنسے ٹینکرز چھڑوانے کیلئے ایران کی منتیں کر رہاہے جبکہ دوسری جانب ایران نے ترکیہ کے بحری جہاز کو […]

ایران نے مودی کو ناکوں چنے چبوادیئے، بھارتی آئل ٹینکر چھوڑنے سے انکار Read More »

پاک فضائیہ کی بڑی کارروائی، ڈرونز حملہ ناکام، 2 ڈرونز مار گرائے

اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع فیض آباد کے قریب فضا میں مشکوک انداز میں منڈلاتے دو ڈرونز (یو اے ویز) پاکستانی فضائیہ نے مار گرائے ہیں۔ سینئر پاکستانی حکام کے مطابق دونوں ڈرونز کو بروقت نشانہ بنا کر ممکنہ خطرے کو مؤثر انداز میں ناکام بنایا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ:نان

پاک فضائیہ کی بڑی کارروائی، ڈرونز حملہ ناکام، 2 ڈرونز مار گرائے Read More »

سپریم کورٹ:نان گزیٹڈ آسامیوں پر اوپن میرٹ بھرتیاں روک دیں

مظفرآباد،اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے سرکاری محکموں میں نان گزیٹڈ آسامیوں پر کوٹہ سسٹم کی بحالی سے متعلق مقدمے میں عبوری حکم جاری کرتے ہوئے ہائیکورٹ کے 16 اگست 2025 کے فیصلے پر فی الحال عملدرآمد روک دیا ہے۔ چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور جسٹس خالد یوسف چوہدری

سپریم کورٹ:نان گزیٹڈ آسامیوں پر اوپن میرٹ بھرتیاں روک دیں Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ تمام پروازوں کیلئے بند، ٹیک آف سے بھی روک دیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد ایئرپورٹ پروازوں کیلئے بند ،تمام پروازوں کو لینڈنگ اور ٹیک آف سے روک دیا مزید یہ بھی پڑھیں:عوام کو ریلیف پہنچائیں گے،شہبازشریف کاپیٹرولیم قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان میڈیا رپورٹس کے مطابق پروازوں کا رخ متبادل ایئرپورٹس کی جانب موڑ دیا گیا ہے ۔ اسلام آباد ایئرپورٹ کو پروازوں کیلئے بند

اسلام آباد ایئرپورٹ تمام پروازوں کیلئے بند، ٹیک آف سے بھی روک دیا Read More »

عوام کو ریلیف پہنچائیں گے،شہبازشریف کاپیٹرولیم قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا عالمی منڈی میں تیل کی مزید قیمتیں بڑھنے کے باوجود عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق اس مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ مزید یہ بھی پڑھیں:گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو 20 روپے اضافہ ریکارڈ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ

عوام کو ریلیف پہنچائیں گے،شہبازشریف کاپیٹرولیم قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان Read More »

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو 20 روپے اضافہ ریکارڈ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) ملک بھرمیں مہنگائی کی لہر جاری ، روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ بھی ہورہا ہے۔ حالیہ دنوں میں جاری مہنگائی کے باعث گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہو گیا، جس کے باعث شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہور کی اوپن

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو 20 روپے اضافہ ریکارڈ Read More »

چین کا امریکی حملوں میں شہید ایرانی طلباء کے ورثاءکیلئے امدادی پیکیج کا اعلان

بیجنگ( کشمیر ڈیجیٹل) چینی وزارت خارجہ نے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہونیوالے ایرانی طلباء کے والدین کیلئے ہنگامی بنیادوں پر مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنا کی جانب سے 2 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد دی جائے گی۔ مزید یہ بھی

چین کا امریکی حملوں میں شہید ایرانی طلباء کے ورثاءکیلئے امدادی پیکیج کا اعلان Read More »

مظفرآباد پولیس کا تشدد،بچہ جاں بحق،درجنوں خواتین زخمی

دارالحکومت مظفرآباد کے نڑول اسٹیڈیم میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصول کرنے کے لیے آنے والی خواتین پر مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے تشدد کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ متعدد خواتین زخمی ہو گئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق بڑی تعداد میں خواتین رقم لینے

مظفرآباد پولیس کا تشدد،بچہ جاں بحق،درجنوں خواتین زخمی Read More »

گلگت بلتستان میں تیز بارش، لینڈ سلائیڈنگ ، شاہراہ قراقرم بند، ٹریفک معطل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان میں موسم خراب، تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود ر ہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز

گلگت بلتستان میں تیز بارش، لینڈ سلائیڈنگ ، شاہراہ قراقرم بند، ٹریفک معطل Read More »

ایل او سی پر افسوسناک واقعہ، 22 سالہ نوجوان بھارتی فوج کا نشانہ بن گیا

سماہنی(تحصیل رپورٹر) سب ڈویژن سماہنی میں لائن آف کنٹرول پر 22 سالہ نوجوان حمزہ یوسف انڈین آرمی کی جارحیت کا نشانہ بن گیا۔۔ بدھ کی سہ پہر حمزہ یوسف پالتو جانوروں کو لائن آف کنٹرول کے قریب واپس لانے کے لیے گیا تب انڈین آرمی نے گولی ماردی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاسپورٹ دفاتر کے

ایل او سی پر افسوسناک واقعہ، 22 سالہ نوجوان بھارتی فوج کا نشانہ بن گیا Read More »