ریاست مخالف بیانیہ : این سی سی آئی اے نے شوکت نواز میر کیخلاف پرچہ دیدیا
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ریاست مخالف بیانیہ پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سربراہ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر کاریاست مخالف بیانیہ سامنے آگیا۔ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کی عالمی سطح پر ثالثی سفارتی کوششوں […]
ریاست مخالف بیانیہ : این سی سی آئی اے نے شوکت نواز میر کیخلاف پرچہ دیدیا Read More »









