Bukhari

مہنگا کیا گیا پٹرول 271 روپے درآمد کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگا کیا جانے والا پیٹرول 271.27 جبکہ ڈیزل 496.97 روپے فی لیٹر کے حساب سے درآمد کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں درآمدی قیمت اس پر عائد ڈیوٹی ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آگئیں تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر […]

مہنگا کیا گیا پٹرول 271 روپے درآمد کئے جانے کا انکشاف Read More »

آزادکشمیر: ٹرانسپورٹ کرایوں میں 40 فیصد اضافے کا فیصلہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی مظفرآباد کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کیساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر کرایوں کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں باہمی مشاورت کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں 40 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:تین

آزادکشمیر: ٹرانسپورٹ کرایوں میں 40 فیصد اضافے کا فیصلہ Read More »

تین ماہ میں سکول کی عمارت تعمیر،اوورسیز کشمیری کمیونٹی نے نئی مثال قائم کردی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)اوورسیز کشمیری کمیونٹی نے دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقے گلی سیری درہ میں صرف تین ماہ کی قلیل مدت میں زلزلہ مزاحم ہائر سیکنڈری اسکول کی جدید عمارت تعمیر کر کے ایک نئی مثال قائم کر دی۔ اوورسیز کشمیریوں نے آزاد کشمیر کے دیہی علاقوں میں غربت کے خاتمے، نئی نسل کو عصرِ

تین ماہ میں سکول کی عمارت تعمیر،اوورسیز کشمیری کمیونٹی نے نئی مثال قائم کردی Read More »

پٹرولیم قیمتوں میں بڑا اضافہ،پٹرول 458 ،ڈیزل 520روپے لیٹر مقرر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا۔ وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیر خزانہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول کی قیمت میں 137.23 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ وفاقی وزراء کے اعلان کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 458

پٹرولیم قیمتوں میں بڑا اضافہ،پٹرول 458 ،ڈیزل 520روپے لیٹر مقرر Read More »

حویلی: طوفانی بارشیں، متعدد علاقے لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں ،املاک کو شدید نقصان

ضلع حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ نے لوگوں کے مکانات اور املاک کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ متاثرین میں اورنگزیب خان آفریدی بھی شامل ہیں جن کا پختہ مکان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر شدید متاثر ہوا، جس کے نتیجے میں مزید لاکھوں روپے

حویلی: طوفانی بارشیں، متعدد علاقے لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں ،املاک کو شدید نقصان Read More »

مظفرآباد: امبور میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ،15 مکان زد میں آگئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) امبور میں حالیہ بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ سنگین، 15 مکانات تباہی کے دہانے پر, متاثرہ خاندانوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ امبور کے علاقے منیری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پیدا ہونے والی سنگین صورتحال پر امبور عوامی ایکشن کمیٹی نے ہنگامی دورہ کر کے حکام بالا کو خبردار

مظفرآباد: امبور میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ،15 مکان زد میں آگئے Read More »

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی سیاسی قیادت اسلام آباد طلب، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی قیادت کا ہنگامی اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا مزید یہ بھی پڑھیں:راج ناتھ دھمکیاں دینے سے پہلے سوچ لو فیلڈ مارشل اس بار کارروائی کلکتہ سے کرینگے، کشمیری نوجوان ‍ذرائع کے مطابق آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی بڑھتی ہوئی سیاسی سرگرمیوں کے

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی سیاسی قیادت اسلام آباد طلب، اہم فیصلے متوقع Read More »

دارالحکومت مظفرآباد میں سکیورٹی سخت، پولیس کا گشت بڑھا دیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں موجودہ حالات کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیئے گئے ہیں۔ آئی جی آزاد کشمیرکیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی کے احکامات کے مطابق پولیس اہلکاروں کا رات کے اوقات میں گشت بڑھا دیا گیا۔ ۔پولیس اہلکار مستعدی سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ مزید

دارالحکومت مظفرآباد میں سکیورٹی سخت، پولیس کا گشت بڑھا دیا Read More »

راج ناتھ دھمکیاں دینے سے پہلے سوچ لو فیلڈ مارشل اس بار کارروائی کلکتہ سے کرینگے، کشمیری نوجوان

سرینگر(کشمیری ڈیجیٹل) سری نگر سے کشمیری نوجوان نے راج ناتھ کی پاکستان کو دھمکیاں دینے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیو جاری کردی ۔ کشمیری نوجوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ راج ناتھ پاکستان کو دھمکیاں دینے سے پہلے سوچ لینا فیلڈ مارشل عاصم منیر اس بار بدلے کا آغاز کلکتہ سے کرینگے۔

راج ناتھ دھمکیاں دینے سے پہلے سوچ لو فیلڈ مارشل اس بار کارروائی کلکتہ سے کرینگے، کشمیری نوجوان Read More »

محکمہ جنگلات: سکیل 1 تا 18 کےتمام ملازمین کی تقرریاں منسوخ، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزاد جموں و کشمیر نے محکمہ جنگلات میں گریڈ 1 تا 18 کے ملازمین کی ایکٹنگ، کرنٹ چارج اور ایڈیشنل چارج بنیادوں پر کی گئی تمام تعیناتیاں منسوخ کر دیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام عدالتِ عظمیٰ آزاد کشمیر کے مقدمہ بعنوان فہد ابرار و دیگر بنام آزاد حکومت و دیگر

محکمہ جنگلات: سکیل 1 تا 18 کےتمام ملازمین کی تقرریاں منسوخ، نوٹیفکیشن جاری Read More »