Bukhari

ایرانی وزیر خارجہ کی مخالفین کے پروپیگنڈے کی تردید،اسحاق ڈارکا اظہار تشکر

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے ذریعے پاکستان مخالف عناصر کے جھوٹے پروپیگنڈے کی بھرپور تردید کردی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایکس (ٹویٹر) ہینڈل پر جاری کردہ بیان میں واضح طور پر کہا ہے کہ ایران نے اسلام آباد میں ہونے والے کسی بھی مذاکرات […]

ایرانی وزیر خارجہ کی مخالفین کے پروپیگنڈے کی تردید،اسحاق ڈارکا اظہار تشکر Read More »

پاکستان زندہ باد،تہران بول اٹھا،وزیرخارجہ عباس عراقچی کا اہم پیغام جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی وزیر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کیلئے اہم پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کے شکر گزار

پاکستان زندہ باد،تہران بول اٹھا،وزیرخارجہ عباس عراقچی کا اہم پیغام جاری Read More »

کشمیر ڈیجیٹل غیر جانبدار فورم، شوکت نواز میر کا الزامات کا جواب دینے کے بجائے رویہ افسوسناک،انتظامیہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) معروف کشمیری حریت رہنما عبدالحمید لون نے گزشتہ دنوں کشمیر ڈیجیٹل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ممبر عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر پر الزامات کی بارش کردی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں اور عبدالحمید لون کیخلاف بھرپور مہم چلائی گئی ۔ شوکت

کشمیر ڈیجیٹل غیر جانبدار فورم، شوکت نواز میر کا الزامات کا جواب دینے کے بجائے رویہ افسوسناک،انتظامیہ Read More »

وزیر اعظم

پیٹرول 80روپے فی لیٹر سستا، وزیراعظم نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم میاں شہبازشریف نے پیٹرول کی قیمت میں 80روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا ہے۔ جمعہ کو رات گئے قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ خلیج کی جنگ ابھی بھی جاری ہے ۔ عوام کیلئے چیلنجز آرہے ہیں ۔ قومی وسائل محدود ہیں ۔  کوشش کی کہ

پیٹرول 80روپے فی لیٹر سستا، وزیراعظم نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی Read More »

جھٹکے

 آزادکشمیر سمیت مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، لوگوں میں خوف وہراس،شدت 6.3 ریکارڈ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر ، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، لاہور سمیت مختلف علاقوں میں رات نو بجے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے ۔ شدید زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ لوگوں کی بڑی تعداد گھروں اور دفاتر سے کلمہ پڑھتے ہوئے نکل آئی ۔ ذرائع کے مطابق آزادکشمیر کے مختلف علاقے حویلی ،

 آزادکشمیر سمیت مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، لوگوں میں خوف وہراس،شدت 6.3 ریکارڈ Read More »

حویلی: طوفانی بارشیں، درجنوں گھر دریا کی زد میں آگئے،ڈپٹی کمشنر خاموش تماشائی

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)دریا نے درجنوں خاندانوں کو شدید کرب میں مبتلا کر رکھا ہے۔۔بارش میں دن اور رات کی خبر نہیں ہوتی خطرے کے باعث راتیں جاگتے گزر جاتی ہیں۔۔ تفصیل کے مطابق تحصیل ممتاز آباد گاؤں بانڈی کے درجنوں گھروں کو دریا کی وجہ سے شدید خطرات لاحق ۔ گزشتہ بارشوں میں دریا

حویلی: طوفانی بارشیں، درجنوں گھر دریا کی زد میں آگئے،ڈپٹی کمشنر خاموش تماشائی Read More »

تیل سپلائی بڑا چیلنج تھا جسے حکومت نےکامیابی سے سنبھالا ،خواجہ آصف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کسی ایک ملک کا فیصلہ نہیں بلکہ اسرائیلی کے جنگی جنون امسلم دشمنی اور جارحانہ عزائم کا نتیجہ ہے۔ جن مسلم ممالک سے پٹرول نکلتا ہے یا جس کی حدود سے گزر کر

تیل سپلائی بڑا چیلنج تھا جسے حکومت نےکامیابی سے سنبھالا ،خواجہ آصف Read More »

شمالی وزیرستان : واصل جہنم ہونیوالے 8 خوارج کی شناخت،2 افغان شہری نکلے

شمالی وزیرستان میں در اندازی کے دوران سکیورٹی فورسیز کے ہاتھوں واصل جہنم ہونیوالے 8 خوارجین کی شناخت ہوگئی ،2 افغان شہری نکلے۔ تفصیلات کے مطابق ، یکم اپریل 2026 کو شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں جہنم واصل ہونے والے 8 خوارج میں سے دو افغان شہری

شمالی وزیرستان : واصل جہنم ہونیوالے 8 خوارج کی شناخت،2 افغان شہری نکلے Read More »

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، گرین ،اورنج لائن شہریوں کیلئے مفت کرنے کا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم کے قومی بچت اور کفایت شعاری پروگرام کے تحت پبلک ٹرانسپورٹ کو شہریوں کیلئے بالکل مفت کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے قومی بچت اور کفایت شعاری پروگرام پر پنجاب میں عملدرآمد شروع کر دیا اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ریلیف اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، گرین ،اورنج لائن شہریوں کیلئے مفت کرنے کا اعلان Read More »

تمام موٹر سائیکل مالکان سبسڈی کے اہل نہیں ہوں گے، مشیر خزانہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مشیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ تمام موٹرسائیکل سوار سبسڈی کے اہل نہیں ہوں گے۔ مشیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور پاکستان میں بھی یہی رجحان دیکھنے میں آیا۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت جنگ کے خاتمے

تمام موٹر سائیکل مالکان سبسڈی کے اہل نہیں ہوں گے، مشیر خزانہ Read More »